جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سیاسی کشیدگی بڑھنے پر اسلام آباد کا ریڈ زون سیل

ملک میں سیاسی پارا ہائی ہونے پر دارالحکومت اسلام آباد میں ممکنہ فساد سے بچنے کیلئے ریڈ زون سیل کردیا گیا۔روڈ زون آنے جانے کےلیے صرف مارگلہ روڈ استعمال کیا جاسکتا ہے، ریڈزون میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق ریڈ زون میں…

جہانگیر ترین کا حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان

لندن میں جہانگیر ترین اور (ن) لیگی رہنما اسحاق ڈار کی ملاقات رنگ لے آئی، جہانگیر ترین نے پرویز الٰہی کے خلاف حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا۔رپورٹس کے مطابق حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار ہیں۔دوسری جانب…

ہوسکتا ہے اس وزارت کا یہ میرا آخری خطاب ہو، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے دفتر خارجہ میں آج میرا اس وزارت کا آخری خطاب ہو۔انہوں نے خطاب میں اپنی وزارت کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو حالات کیا بنتے ہیں کچھ…

عمران خود دھرنے کے دوران امریکی سفیر سے ملے تھے، شاہ زیب خان زادہ

جیو نیوز کے اینکر شاہ زیب خان زادہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں سردیوں کا پھر تذکرہ کیا، کہا کہ کابینہ کو بتادیا تھا کہ 2021ء کی سردیاں مشکل ہوں گی، انہیں سازش کا علم ہوگیا تھا، امریکی سفارتکار ہمارے…

3 آپشنز کی بات وزیراعظم ہاؤس سے آئی، خورشید شاہ

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تین آپشنز کی بات وزیراعظم ہاؤس سے آئی، عسکری قیادت نے واضح کردیا کہ انہیں وزیراعظم ہاؤس سے فون آیا تھا۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ کیا عمران خان 1970 کا نیازی بن کر…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفا غیر آئینی ہے، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفا غیر آئینی قرار دے دیا۔(ن) لیگی رہنما سعد رفیق اور رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفا غیر آئینی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کو…

پی ٹی آئی نے کارکنوں کو عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن ڈی چوک پہنچنے کی کال دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  نے پارٹی کارکنوں کو 3 اپریل کو ڈی چوک بلا لیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے کارکنوں کو اتوار کی صبح 10 بجےڈی چوک پہنچنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ چیف ایڈمنسٹریٹر پی ٹی آئی زاہد کاظمی کا کہنا ہے کہ کارکن تیاریاں شروع…

بابر اعظم کا ایک اور قومی اعزاز، اس مرتبہ یوسف کو پیچھے چھوڑا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچری بنانے والے بیٹرز کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے، انہوں نے محمد یوسف کو پیچھے چھوڑ دیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں بابر اعظم نے 105 رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے کیریئر کی…

یہ ورلڈ کلاس حریف کیلئے ورلڈ کلاس ردِعمل ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا کہ یہ ٹورنامنٹ ایک ورلڈ کلاس حریف کے لیے ورلڈ کلاس ردِعمل ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد خان آفریدی نے قومی ٹیم کی کامیابی کے بعد پیغام جاری کیا اور اس جیت پر ٹیم کو…

امام الحق نے گراہم گوچ کا 37 سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا

پاکستانی اوپننگ بیٹر امام الحق نے آج کے میچ میں بھی عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا، اس مرتبہ انہوں نے انگلینڈ کے گراہم گوچ کا 37 سالہ ریکارڈ توڑا۔ امام الحق آسٹریلیا کیخلاف 3 میچوں کی ون ڈے سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے…

پاکستان کی ورلڈکپ سپر لیگ اور آئی سی سی رینکنگ میں بہتری

پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں 1-2 سے کامیابی کے بعد ورلڈکپ لیگ اور آئی سی سی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ قومی ٹیم کو اس کامیابی سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیم رینکنگ میں چھٹی پوزیشن واپس مل گئی۔آسٹریلیا کی جانب سے…

پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف 20 سال بعد ون ڈے سیریز میں کامیابی

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی، قومی ٹیم کی کینگروز کے خلاف 20 سال بعد ایک روزہ میچز کی سیریز جیتی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 211 رنز کا ہدف قومی بیٹرز نے صرف ایک وکٹ پر حاصل کرلیا،…

وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ، اراکین کی تعداد سامنے آگئی

وزیر اعظم عمران کی جانب سے  پی ٹی آئی کے ممبران پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، عشائیے میں شریک اراکین اسمبلی کی تعداد سامنے آگئی ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے عشائیہ میں 140 ارکان پارلیمنٹ شریک ہوئے۔عشائیے سے خطاب…

مجھے ہٹاکر امریکی حمایت یافتہ حکومت لانے کی کوشش ہورہی ہے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے امریکا پر وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کے اقدام کی پشت پناہی کا الزام عائد کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ہٹاکر امریکی حمایت یافتہ حکومت لانے کی کوشش ہورہی ہے۔عمران خان نے کہا…

اسلام آباد: ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے  ریڈ زون میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ریڈ زون میں جلسے جلوس اور ریلیوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں ایک سے زائد افراد کے جمع ہونے پر بھی پابندی…

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز جیت لی

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں بھی آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 211 رنز کا ہدف قومی بیٹرز نے صرف ایک وکٹ پر حاصل کرلیا، کپتان بابر اعظم نے پھر سنچری اسکور کی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے…

ترین گروپ میں توڑ پھوڑ شروع، 3 اراکین کی پرویز الہٰی سے ملاقات

جہانگیر ترین گروپ میں توڑ پھوڑ شروع ہوگئی، ترین گروپ کے 3 اراکین نے مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الہٰی سے ملاقات کی اور وزارت اعلیٰ کے انتخاب میں ان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جن اراکین صوبائی اسمبلی نے پرویز الہٰی کی…

آپ کا کپتان نہیں پتہ کہ کل کیا کر دے، وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آپ کا کپتان اس چیز میں ماہر ہے کوئی نہیں پتہ کہ کل کیا کر دے، شہباز شریف امریکیوں کو پیغام پہنچا رہے ہیں کہ میں آپ کا وفادار ہوں۔اسلام آباد میں اراکین پارلیمنٹ کے لیے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم…

لودھراں سیکریٹریٹ سے پی ٹی آئی جھنڈا اتار دیا گیا، ترین گروپ کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

جہانگیر ترین گروپ  نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا، لودھراں میں پی ٹی آئی سیکریٹریٹ سے پارٹی کا جھنڈا اتار دیا گیا۔ترجمان ترین گروپ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سیکریٹریٹ سے عمران خان کی تصاویر ہٹادی گئیں، پی ٹی آئی سیکریٹریٹ کا نام…

بار بار وزیراعظم کو کہا عزت کا راستہ اپنایا جائے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی)  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے تو بار بار وزیراعظم کو کہا کہ عزت کا راستہ اپنایاجائے، وزیراعظم کو کہا کہ استعفیٰ دینا چاہیے تھا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے…