جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

لیگی ایم پی اے نواز شریف کی تصویر پارلیمنٹ لے آئے

ن لیگ کےایم این اے کھیل داس کوہستانی نواز شریف کی تصویر اپنے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس لے آئے۔کھیل داس کوہستانی نے بتایا کہ آج نواز شریف وزیراعظم بن رہے ہیں۔وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس…

ابھی ابھی سپریم کورٹ جائیں گے، ووٹنگ آج ہی ہوگی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی تعداد مکمل تھی، ہمارے پاس اکثریت ہے، ہم قومی اسمبلی میں دھرنا دیں گے۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جب تک ہمارا آئینی حق نہیں دیا جاتا…

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے ارکان کی تعداد 176 ہوگئی

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کے پاس 176 ارکان ہوگئے ہیں۔اس سے قبل سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب نے ارکان کی تعداد کی تصویر بھی شیئر کی تھی۔مریم ورنگزیب کی جانب سے شیئر کی گئی اس فہرست کے…

ویمنز ورلڈکپ فائنل: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 71 رنز سے شکست دے دی۔کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ ویمنز نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی، آسٹریلیا نے…

نئے الیکشن 90 روز میں ہوں گے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ نئے الیکشن 90 روز میں ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فرخ حبیب نے  نئے انتخابات سے متعلق بتایا۔واضح رہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی…

اس وقت پورے پاکستان میں خوشیاں منائی جارہی ہیں، فیاض چوہان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ اس وقت پورے پاکستان میں خوشیاں منائی جارہی ہیں۔لاہور سے جاری ایک بیان میں فیاض چوہان کہا کہ رات میں ہمیں چھوڑنے والے صبح ہمارے پاس واپس آگئے۔انہوں نے کہا کہ عزت اور ذلت…

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر ردعمل، ڈپٹی اٹارنی جنرل مستعفی

تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر ردعمل کے طور پر ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود خان نے اپنے بیان میں کہا کہ آئین کی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں،حکومت کا مزید دفاع…

تحریک عدم مسترد ہونے پر اسد عُمر کا بیان

وفاقی وزیر اسد عمر نے بھی تحریک عدم مسترد ہونے کے بعد اپنا خصوصی بیان جاری کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کے مستقبل کے فیصلے پاکستان کے عوام کریں گے، بے ضمیر بکاؤ سیاست دان اور ان کے بیرونی آقا…

تحریک عدم اعتماد مسترد: فیصل جاوید کا خوشی بھرا پیغام

تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے سوشل میڈیا پر خوشی بھرا پیغام جاری کردیا۔فیصل جاوید خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ مبارک ہو پاکستان۔اُنہوں نے اللّہ تعالیٰ کا…

آسٹریلیا کیخلاف سیریز جیتنا پاکستان کیلئے تاریخی فتح ہے، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی پاکستان کے لیے ایک تاریخی فتح ہے۔بابراعظم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلوی ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

وزیراعظم کا سرپرائز، اسمبلیاں توڑنے کی تجویز صدر کو بھیج دی

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں بتایا کہ صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھیج دی ہے۔انہوں نے قوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ باہر سے پلان کی گئی تحریک عدم اعتماد کو اسپیکر نے مسترد کردیا ہے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات ونشریات فواد چوہدری…

مونس الہٰی کی ایک اور بڑی کامیابی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے جوڑ توڑ جاری ہے، ایسے میں وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی نے اپنے والد پرویز الہٰی کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کے حوالے سے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔مونس الہٰی نے علیم خان گروپ کے مزید 3…

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا طریقۂ کار کیا ہوتا ہے ؟

آئین پاکستان اور قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے مطابق وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ طریقۂ کار کے مطابق شق 37 کی ذیلی شق 7 کے مطابق قرارداد پر ووٹنگ مکمل ہونے اور اس کے منطقی انجام کو پہنچنے تک اجلاس ملتوی نہیں کیا جا…

ریڈ زون سے PTI کی 3 خواتین کو حراست میں لے لیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریڈ زون کی خلاف ورزی پر پولیس نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کی 3 خواتین کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی تینوں خواتین کارکنوں کو ریڈ زون کے اندر جانے…

حمزہ شہباز روکے جانے پر پنجاب اسمبلی کی سیکیورٹی پر برہم

پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد امیدوار مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز  کو اسمبلی آمد پر روکا گیا تو انہوں نے سیکیورٹی اہلکار سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ تم حکومت کے ملازم ہو کسی کے ذاتی ملازم نہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ خدا کا خوف…

جو بہتر ہو گا اسے ووٹ دیں گے: علیم خان

پی ٹی آئی کے منحرف رکن علیم خان نے کہا ہے کہ جو پاکستان اور قوم کے لیے بہتر ہو گا اسے ووٹ دیں گے۔علیم خان پنجاب اسمبلی پہنچ گئے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بات کہی۔ان کا کہنا ہے کہ گورنر چوہدری سرور کو اس لیے…

اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد آئیگی، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز 200 سے زائد ووٹ لیکر کامیاب ہوں گے، اسپیکر پنجاب اسمبلی کےخلاف بھی تحریک عدم اعتماد آئے گی۔عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ بہت سے آزاد ارکان بھی حمزہ شہباز کو ووٹ دیں…

اپوزیشن کی اسپیکر کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع

اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں اسپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع کرا دی۔اسپیکر اسد قیصر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر 100 سے زائد ارکانِ قومی اسمبلی کے دستخط ہیں۔اپوزیشن رہنما ایاز صادق، خورشید شاہ، نوید قمر، شاہدہ اختر…

عمران خان کی کال پر کوئی ہنگامہ اور احتجاج نہیں ہوا، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہعمران خان کی کال پرکوئی ہنگامہ اور احتجاج نہیں ہوا، ساڑھے 3 سال ان کے جو اعمال رہے ان کا حساب دینا ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ رات…

لیگی MPA نواز شریف کی تصویر پارلیمنٹ لے آئے

ن لیگ کےایم این اے کھیل داس کوہستانی نواز شریف کی تصویر اپنے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس لے آئے۔کھیل داس کوہستانی نے بتایا کہ آج نواز شریف وزیراعظم بن رہے ہیں۔وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس…