جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بلاول بھٹو کی اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ لیگل ٹیم سے ملاقات

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ حزب اختلاف کے رہنماؤں کے ہمراہ لیگل ٹیم کے اراکین سے ملاقات کی۔رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری، شہباز شریف، مولانا فضل الرحمٰن، خالد مقبول صدیقی و دیگر نے قانونی امور پر مشاورت کی۔ن لیگ کے…

ذوالفقار علی بھٹو کی آج 43 ویں برسی

پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی آج 43 ویں برسی منائی جارہی ہے۔مغربی استعمار کے خلاف اسلامی ممالک کا اتحاد، پاکستان کے متفقہ آئین کی تشکیل، ایٹمی پروگرام کی بنیاد اور سیاست کو خواص کے چنگل سے نکال کر عوام کے حوالے کرنا…

لندن، نواز شریف کے دفتر پر حملہ

لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف کے دفتر پر 15 سے 20 افراد نے حملہ کردیا، حملہ آوروں میں سے بعض نے ماسک پہن کر منہ چھپائے ہوئے تھے۔ذرائع کے مطابق حملہ آوروں اور مسلم لیگی ورکرز کے درمیان شدید لڑائی ہوئی، ہاتھا…

پی ٹی آئی نے روز اول سے آئین کا مذاق اُڑایا، اسفند یار ولی

سربراہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے روز اول سے آئین کا مذاق اُڑایا، آج آئین پاؤں تلے روندا گیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے غیرآئینی اقدامات اٹھائے، ساڑھے تین سال…

اسمبلی تحلیل ہونے پر آئین کا آرٹیکل 224 ٹو کیا کہتا ہے؟

آرٹیکل 224 ٹو کے مطابق قومی اسمبلی تحلیل ہونے پر الیکشن 90 روز میں ہوں گے، قومی اسمبلی تحلیل ہونے پر صدر نگران کابینہ مقرر کرے گا۔اس آرٹیکل کے مطابق صدر سبکدوش وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف سے مشاورت کے بعد نگران وزیر اعظم کا تقرر کرے…

ڈپٹی اسپیکر کے اقدام کا جائزہ لیا جائے گا، سپریم کورٹ کا حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آج کی ازخود نوٹس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالتی فیصلے میں قرار دیا گیا کہ ڈپٹی اسپیکر کے اقدام کا جائزہ لیا جائے گا۔اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا کہ سپریم کورٹ کے مطابق آفس نے عدم اعتماد…

وفاقی حکومت میں بیٹھنے کا ہمیں نقصان ہو رہا تھا، وسیم اختر

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان کے رہنما وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ہمیں حکومت میں شامل ہونے کی کوئی خواہش نہیں تھی، ہم نے پہلے بھی کابینہ سے نکلنے کا فیصلہ کیا تھا، وفاقی حکومت میں بیٹھنے کا ہمیں نقصان ہو رہا تھا۔جیو نیوز کے…

وسیم اکرم عمران خان کے معترف، انہیں گیم چینجر قرار دیدیا

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں گیم چینجز قرار دے دیا۔ کرکٹ ورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر اپنے کپتان کے حق میں بول پڑے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے…

عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری

عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔عمران خان کے وزیراعظم نہ رہنے کا کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن کا اطلاق فوری ہوگا۔نوٹی فکیشن کے مطابق صدر کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد عمران…

اجلاس بلانے میں تاخیر کیوں؟ چوہدری سرور نے بتادیا

سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانے میں تاخیر کی وجہ بتادی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور نے کہا کہ جتنے میرے قریبی دوست ہیں کوئی کسی فارورڈ بلاک میں شامل نہیں۔ عمر…

پاکستان کے مستقبل کی سیاست کا دار و مدار سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہے، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کی سیاست کا دار و مدار اس فیصلے پر ہے، ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کریں گے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سازش…

سپریم کورٹ کا سیاسی حالات پر لیے گئے نوٹس پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے سیاسی حالات پر لیے گئے نوٹس پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔کل ہونے والی سماعت 5 رکنی لارجر بینچ کرے گا،  جبکہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے ریفرنس پر کل ہونے والی سماعت مؤخر کردی گئی ہے۔نیا تشکیل دیا جانے والا لارجر بینچ کل…

عمر سرفراز چیمہ نے بطور گورنر پنجاب اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما عمر سرفراز چیمہ نے بطور گورنر پنجاب اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے ان سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی جس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب…

عدالت نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کیا ہے، مصدق ملک

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک  کا کہنا ہے کہ عدالت نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کیا ہے، عدالتی کارروائی پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ ان کو بتانا ہوگا کون غدار ہے اور…

عدالت کو اختیار نہیں کہ اسپیکر کی رولنگ کو چیلنج کرے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالت کو اختیار نہیں کہ اسپیکر کی رولنگ کو چیلنج کرے، رولنگ میں وجہ لکھی گئی ہے کہ کیسے آرٹیکل 5 لاگو کیا گیا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…

اسپیکر کیسے فیصلہ کرسکتا ہے کہ یہ نیشنل سیکیورٹی تھریٹ تھی، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اسپیکر کیسے فیصلہ کرسکتا ہے کہ یہ نیشنل سیکیورٹی تھریٹ تھی، تین ہفتے اپنی جیب میں پاکستان کی ساکھ کو کیوں رکھا گیا؟اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے…

شہباز شریف جلد وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے، محمد زبیر

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف جلد وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔ن لیگ کے رہنما محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پہلے سیلیکٹڈ تھے اب سابق وزیراعظم ہوچکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ…

لاہور میں کھیتوں سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

لاہور میں نواب ٹاؤن کے علاقے میر پور جھگیاں میں نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی جسے تشدد کے بعد چھریاں مار کر قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم نوجوان کی لاش کھیتوں سے ملی، لوگوں کی اطلاع پر پولیس نے لاش تحویل میں لی۔ پولیس کا کہنا…

ملکی ڈیموں میں قابل استعمال پانی کا مجموعی ذخیرہ تین لاکھ 22 ہزار ایکڑ فٹ ہے، واپڈا

واپڈا اور ارسا کے مطابق ملکی ڈیموں میں قابل استعمال پانی کا مجموعی ذخیرہ 3 لاکھ 22 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ پانی کا یہ سارے کا سارا ذخیرہ منگلا ڈیم میں موجود ہے جبکہ تر بیلا اور چشمہ میں پانی ڈیڈ لیول پر ہے۔ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں پانی…

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی ہے، ماہر قانون حامد خان

ماہر قانون حامد خان  نے قومی اسمبلی میں  ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیرآئینی قرار دیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون حامد خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کو آئین کے مطابق تشریح کرنی پڑے گی، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی ہے۔مریم نواز…