Browsing Category
Urdunews
پروگرام معطل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی ایم ایف پاکستان
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ اس کا پروگرام معطل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ خیال رہے کہ تحریک انصاف حکومت کے ختم ہونے کے بعد سے آئی ایم ایف کے پاکستان کے لیے پروگرام کی معطلی سے متعلق قیاس آرائیاں جاری تھیں۔ تاہم اب اس…
آئینِ پاکستان سب سے سپریم، کوئی بالا نہیں ہے، چوہدری شجاعت حسین
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان سب سے سپریم ہے، کوئی بھی آئین سے بالا نہیں ہے۔آئین سے کھلواڑ کرنے والے کو کٹہرے میں لانے کی امید ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)اپنے بیان میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…
علیم خان کی پریس کانفرنس پر مونس الہٰی کا ردعمل
پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہیٰ نے علیم خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہیں، علیم بھائی یہ کیسے ہو سکتا ہے؟سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ آپ تو لوگوں کو کہتے تھے میں مونس الہٰی کے…
ملک کو آئینی پٹری پر چڑھائے جانے کی امید ہے، جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کل پھر سے ملک کو آئینی پٹری پر چڑھائے جانے کی امید ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ ساڑھے3سال بعد عوام نےتم سے سوال کرنا شروع کیے تو امربالمعروف کا نعرہ لگا دیا۔اپنے بیان میں ان کا…
وزیراعظم کی جانب سے نگراں وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا خط ایوانِ صدر کو موصول
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نگراں وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا خط ایوانِ صدر کو موصول ہوگیا۔ ترجمان ایوانِ صدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام تجویز کیا ہے۔ چاہے پارلیمنٹ ہو یا کوئی شخصیت،…
سندھ بار کونسل 5 اپریل کو صوبے بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کرے گی
سندھ بار کونسل نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کئے جانے اور اسمبلی تحلیل کرنے کے عمل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کل سندھ بھر کی عدالتوں میں ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کیا ہے۔وائس چیئرمین سندھ بار کونسل ذوالفقار جلبانی کا کہنا…
سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ، صدر کے اقدامات پر سندھ بار کونسل کی آئینی درخواست
سندھ بار کونسل نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور صدرِ پاکستان کی جانب سے غیر قانونی اقدامات کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی۔پیپلز پارٹی کی فل کورٹ بینچ بنانے کی استدعا پر چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ اگر آپ کو کسی پر عدم…
پرویز الہٰی اپنی نگرانی میں توڑ پھوڑ کروارہے ہیں، حمزہ شہباز
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ٹریژی بینچز سے خواتین پر حملہ کیا گیا ، سب دیکھتے رہے، آج پرویز الہیٰ اپنی نگرانی میں توڑ پھوڑ کرواکر چاہ رہے کہ 40 اراکین کو معطل کروا دیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز…
علیم خان کو پینڈورا پیپرز میں 14، 15 ارب کا جواب دینا ہوگا، شہباز گل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ علیم خان کو پینڈورا پیپرز میں 14، 15 ارب روپے کا جواب دینا ہوگا۔علیم خان کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل دیتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ علیم خان کے لگائے گئے الزامات اورغم و…
حکومت گرانے والےحکومت بحال کروانا چاہتے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت گرانے والےحکومت بحال کروانا چاہتے ہیں، اپوزیشن رہنما باڈی لینگویج سے شکست خوردہ نظر آرہے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مشاورت سے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام…
ہمارا اٹل مطالبہ ہے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جائے، فضل الرحمان
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمارا آخری اور اٹل مطالبہ ہے، ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دی جائے، اپوزیشن کی رائے نہیں لی گئی، عمران خان نے اسمبلی تحلیل کی، صدر نے بھی آؤ دیکھا نا…
خان صاحب اگر سچے ہیں تو باہر نکلیں، سامنے آکر بات کریں، علیم خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علیم خان نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ ان پر غداری کا الزام لگانے والے خان صاحب اگر سچے ہیں تو باہر نکلیں، سامنے آکر بات کریں، وعدہ کرتے ہیں وہ جھوٹے ہوئے تو خود کو گولی مارلیں…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح سونے کی 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے کم ہوکر ایک…
لاہور: مقامی ہوٹل میں اپوزیشن کے ارکان کا قیام، پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج
لاہور کے مقامی ہوٹل میں متحدہ اپوزیشن کے ارکان قیام پذیر ہیں جبکہ تحریک انصاف کے کارکنان مقامی ہوٹل کے باہر ریلی کی شکل میں پہنچے اور احتجاج کرنے لگے۔ ہوٹل کے باہر پولیس نفری تعینات رہی، مین بلیو وارڈ گلبرگ ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔ …
عدالت پاکستان کا بہت بڑا مقدمہ سن رہی ہے، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عدالت پاکستان کا بہت بڑا مقدمہ سن رہی ہے، یہ مقدمہ پاکستان کے مستقبل اور جمہوریت کا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہم نے ہمشہ…
پی ٹی آئی کی عظمیٰ کاردار کا متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار نے متحدہ اپوزیشن کی حمایت کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ کاردار نے کہا ہے کہقومی اور صوبائی اسمبلی میں جو ہوا وہ غیر آئینی ہے، اسمبلی کے ایوان میں پی ٹی…
شہباز شریف کو نگراں وزیراعظم کی مشاورت کا حصہ نہیں بننا تو مرضی، فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو نگراں وزیراعظم کی مشاورت کا حصہ نہیں بننا تو ان کی مرضی، ہم دو نام دے چکے، سات دن میں نام نہ دیے تو ہمارے ناموں میں سے ایک منتخب ہوجائے گا۔انہوں نے اپوزیشن رہنما شہباز شریف کےصدر…
وزیر اعظم عمران خان ریڈ زون کے باہر احتجاج میں شرکت کریں گے
وزیر اعظم عمران خان آج پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں شرکت کریں گے۔سینیٹر فیصل جاوید کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔فیصل جاوید کا ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ ’آج انشاء اللّٰہ عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں…
عالمی ادارہ صحت کیجانب سے بھارتی کورونا ویکسین کی برآمدگی معطل
عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں تیار کی گئی کورونا ویکسین ’کوویکسن‘ کی برآمدگی معطل کردی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، عالمی ادارہ صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تیار کردہ ویکسین ’کوویکسن‘جوکہ…
ملک میں غداری ہورہی ہے، آج احتجاج کریں گے : عمران خان
عمران خان نے پروگرام ’آپکا وزیراعظم آپکے ساتھ‘ میں عوام سے براہِ راست بات چیت میں کہا کہ ملک سے غداری ہورہی ہے۔عمران خان نے پروگرام ’آپکا وزیراعظم آپکے ساتھ‘ میں عوام سے براہِ راست بات چیت میں کہا کہ ملک سے غداری ہورہی ہے جس کے خلاف آج…