Browsing Category
Urdunews
سندھ میں جانوروں میں لمپی وائرس ویکسین لگانے کا آغاز
مویشیوں میں تیزی سے پھیلتی جِلد کی لمپی اسکن بیماری سے بچاؤ کے حوالے سے سندھ میں جانوروں میں ویکسین لگانے کا آغاز ہو گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) محکمہ لائیو اسٹاک کا کہنا ہے کہ لمپی وائرس ویکسین کی 11 لاکھ خوراکیں کراچی پہنچ گئی ہیں،…
وزیراعظم کی پارٹی کو الیکشن تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کو الیکشن کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کر دی، کہا کہ پارٹی سے مخلص افراد کو ہی ٹکٹس دیں گے، اتحادی حکومت میں ہمیشہ بلیک میل ہونا پڑتا ہے، اپنے لوگوں کی اکثریت کے ساتھ حکومت بنائیں گے۔پی ٹی آئی کی سینٹرل…
شاہین کے پہلے اوور میں کیا خاص بات ہے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے پہلے اوور کے حوالے سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔پی سی بی کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، کوچ…
امریکی ماہرِ موسمیات کی لائیو شو کے دوران اہلخانہ کو طوفان کی اطلاع
لائیو شو کو روک کر اپنے اہلخانہ کو طوفان کے بارے میں اطلاع دینے والے امریکی ماہرِ موسمیات ڈوگ کیمرر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق، چیف میٹرولوجسٹ ڈوگ کیمرر جن کا تعلق واشنگٹن سے ہے، اُنہوں نے جمعرات…
الائچی کے استعمال سے بریسٹ کینسر کا علاج ممکن ہوسکتا ہے، تحقیق
امریکا میں ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ الائچی بریسٹ کینسر کو ختم کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔ویسے تو ہمارے ہاں کھانوں میں الائچی کا استعمال عام ہےلیکن اب یہ بات باقاعدہ ایک سائنسی تحقیق میں ثابت ہوئی ہے کہ الائچی کا استعمال…
مراسلے کا معاملہ، سیکرٹری خارجہ کی بنی گالہ میں وزیر اعظم سے ملاقات
مراسلے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے سیکرٹری خارجہ کو طلب کیا اور ان سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی ملاقات بنی گالہ میں ہوئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سیکرٹری اعظم خان ، جوائنٹ سیکرٹری فارن…
فرح خان کے بیگ اور جوتوں کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ خان کی دوست فرح خان کے مہنگے اور لگژری بیگ اور جوتوں کی قیمتوں کے سوشل میڈیا پر خوب تذکرے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے اہلیہ کے ہمراہ اپنے تین روزہ سرکاری دورے کے دوران عمرے کی ادائیگی…
یونس خان افغانستان ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے دبئی روانہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے دبئی روانہ ہوگئے۔انہوں نے ٹوئٹر پر دبئی روانگی کی اطلاع دی اور اپنی ایک سیلفی پوسٹ کی ۔ابوظہبی میں افغان کرکٹ ٹیم کے کیمپ میں شامل ہونے کے لیے دبئی روانہ ہورہا…
پارلیمنٹ کو پامال کرپشن میٹر چالو رکھنے کیلئے کیا گیا، خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ علیم خان نے عمران خان اور ان کی بیگم پر سنگین الزمات لگائے، وقت زیادہ دور نہیں بزدار ان کےخلاف وعدہ معاف گواہ بنے گا، عمران خان سب سےزیادہ کرپٹ اور کرپشن کا سرپرست ہے، اس نے کرپشن کا میٹر چالو…
فیاض چوہان کے چوہدری سرور اور علیم خان پر جوابی الزامات
سابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض چوہان کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس میں فاؤنڈیشن کے نام پر اربوں روپے اکٹھے کئے گئے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض چوہان نے کہا کہ علیم خان نے امریکی قونصل جنرل سے ملاقات کے بعد سینئر وزیر کے عہدے…
یو اے ای کی پاکستان کو قرض واپسی ایک سال کیلئے مؤخر
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی ایک سال کے لیے مؤخر کردی ہے۔ایک بیان میں ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو یہ قرض مارچ میں متحدہ عرب امارات کو واپس کرنا تھا۔وزارت خزانہ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے…
مراسلےکا معاملہ، سیکرٹری خارجہ بنی گالہ طلب
مراسلے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے سیکرٹری خارجہ کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی ملاقات بنی گالہ میں ہوگی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سیکرٹری اعظم خان ، جوائنٹ سیکرٹری فارن سروس اکیڈمی شعیب…
’میں نے عمران خان سے اپنا حساب برابر کرنا ہے‘، علیم خان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما علیم خان کی عمران خان پر لگائے گئے الزامات سے متعلق مبینہ آڈیو کال منظرِ عام پر آگئی۔سوشل میڈیس پر سامنے آنے والی مبینہ آڈیو کال میں علیم خان کو کہتے سُنا جاسکتا ہے کہ میں نے عمران خان…
پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ کون؟ میدان کل سجے گا
پنجاب کے 26 ویں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے میدان کل سجے گا۔ذرائع کے مطابق حکومت کو ناراض ارکان کو منانے میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ متحدہ اپوزیشن اور اتحادی اپنی عددی اکثریت پر مطمئن ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے مرکز کی طرح پنجاب…
جسم میں آئرن کی کمی کی بڑی وجوہات کیا ہیں؟
فولاد یا آئرن ایک اہم جُزوِ بدن ہے، جو ہمارے دماغ اور قوّتِ ارادی کو مضبوط بناتا ہے۔ اس کے برعکس اس کی کمی اینیمیا کا سبب بن جاتی ہے، جسے طبّی اصطلاح میں آئرن ڈیفیشینسی اینیمیا کہا جاتا ہے۔ آئرن ایک معدنی شے ہے اور ہر شخص کےجسم کو…
عظمی بخاری، حنا پرویز کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے پر غور
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے معاملے پر ن لیگی رہنما عظمی بخاری اور حنا پرویز بٹ سمیت متحدہ اپوزیشن کے 18 ارکان کی رکنیت معطل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق رانا مشہود، طاہر خلیل ، سلمان رفیق، عظمی بخاری ، حنا پرویز…
پی ٹی آئی کا ٹکٹ اس وقت کی ٹاپ ڈیمانڈ ہے، فیصل جاوید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ اس وقت کی ٹاپ ڈیمانڈ ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ…
شہباز شریف کی صدر کا خط ملنے کی تردید
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے صدر عارف علوی کا خط ملنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ابھی تک باضابطہ طورپر صدر کا کوئی خط نہیں ملا ہے۔شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آج دوپہر 12 بجے تک مجھے صدر عارف علوی کا عبوری…
ن لیگ کا عمران، فواد، قاسم سوری کی گرفتاری کا مطالبہ
رہنما ن لیگ احسن اقبال نے عمران خان، فواد چوہدری اور قاسم سوری کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران سپریم کورٹ اور آئین سے بڑا ہے عمران نیازی نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی اجلاس کے بارے میں بھی جھوٹ بولا، کسی رعایت کی گنجائش نہیں،…
رمیز راجہ نے عمران خان کے بارے میں ماضی میں دیا بیان دوبارہ شیئر کردیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے عمران خان کی حمایت کرتا ماضی میں دیا گیا بیان دوبارہ شیئر کردیا۔انہوں نے ثمینہ پیرزادہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ عمران خان کو شکست نہیں دی جاسکتی ، وہ کامیاب ہوں گے ، عمران…