جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سندھ اسمبلی کے دروازے پر 3 غداروں کو علامتی پھانسی دی، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی کے دروازے پر 3 غداروں کو آج ہم نے علامتی پھانسی دی، ہم ان ملک دشمنوں کو معاف نہیں کریں گے۔پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے اندر اور…

پی ٹی آئی نے آئندہ انتخابات سے متعلق اہم فیصلے کرلیے

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں آئندہ انتخابات سے متعلق فیصلے کیےگئے، پی ٹی آئی  نے 100 سے زائد حلقوں میں امیدوار تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے والے ارکان کو پارٹی…

شہباز شریف کا صدر سے نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت سے انکار

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے صدر عارف علوی کو خط لکھ کر نگران وزیراعظم کے لیے مشاورت سے انکار کردیا ہے۔صدر عارف علوی کو لکھے گئے جوابی خط میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ آپ معاملے پر جاری سپریم کورٹ کے حکم امتناع کی خلاف ورزی…

سابق معاون خصوصی اعظم جمیل نے حکومتی ذمہ داریوں کے خاتمے پر گھریلو ذمہ داریاں سنبھال لیں

قومی اسمبلی تحلیل کیے جانے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاونِ خصوصی اعظم جمیل نے گھریلو ذمہ داریاں سنبھال لیں۔حکومتی ذمہ داریوں سے فرصت ملنے پر اعظم جمیل نے گھر پر کُوکنگ کی، جس کی اطلاع انہوں نے ٹوئٹر پر دی۔اعظم جمیل نے بتایا کہ…

قائد اعظم یونیورسٹی نے عالمی رینکنگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

قائد اعظم یونیورسٹی نے سال 2022 میں بھی عالمی رینکنگ میں دیگر جامعات کو پیچھے چھوڑ دیا۔یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی تنظیم کی رینکنگ کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی پاکستان کی سب سے بہتر یونیورسٹی قرار پائی۔حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ…

عمران خان اور PTI کا سیاسی مستقبل اب ختم ہوچکا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا سیاسی مستقبل اب ختم ہو چکا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ پرویز الٰہی صاحب کو اسکے جرائم کا حصہ دار نہیں بننا…

پرویزالہٰی اقتدار کی لالچ میں اندھے ہوگئے ہیں، حمزہ شہباز

پنجاب کی وزارت عظمیٰ کیلئے متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پرویزالٰہی اقتدار کی لالچ میں اندھے ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ پچھلے 2 ہفتوں سے تماشہ کر رہے ہیں، بہت جلد آئینی بحران کا خاتمہ ہوناچاہیے۔حمزہ شہباز…

اپوزیشن کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔رکن اسمبلی سمیع اللّٰہ خان کا کہنا ہے کہ اسپیکر اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائیں گے، تحریک عدم اعتماد پر میرے، اعجاز احمد، سلمان…

شعیب اختر آسٹریلیا سیریز کے کامیاب اختتام پر خوش

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب اختر آسٹریلوی سیریز کے کامیابی سے اختتام پر خوش دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں ے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ خوشی ہے کہ آسٹریلیا کے ساتھ پوری سیریز بغیر کسی مسئلے کے ختم ہوئی، دونوں ٹیموں سے واقعی اچھی کرکٹ…

نور مقدم کی بیکنگ کرتے ویڈیو وائرل

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کی بیکنگ کی تیاری کرتے ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے۔نور مقدم کو انصاف دلانے کے لیے بنائے جانے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ’جسٹس فار نور‘ سے نور مقدم کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں وہ…

عثمان بزدار کو عمران خان خود نکالنا چاہتا تھا، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کو عمران خان خود نکالنا چاہتا تھا، پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں وزیراعلیٰ نہیں ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پنجاب کے اسپیکر وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں ہیں…

سیاسی گرما گرمی میں لیگی رہنماؤں کی رات گئے کافی پارٹی

ملک میں سیاسی بحران کے دوران اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کی خواتین رہنماؤں نے رات گئے کافی پارٹی کی تصویر شیئر کردی۔مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے ٹوئٹر پر ساتھی رہنماؤں کے ہمراہ کافی سے لطف اندوز ہوتے تصویر شیئر کی۔تصویر شیئر کرتے ہوئے…

انٹربینک میں پہلی بار ڈالر 186 روپے سے اوپر

ڈالر کا بھاؤ انٹربینک میں پہلی بار 186 روپے سے اوپر بند ہوا ہے۔ مالی سال میں ڈالر کی گراوٹ 18 فیصد ہوچکی ہے۔ آج پی ایس ایکس 100 انڈیکس 183 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 111 پر بند ہواہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر 89 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹربینک…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 183 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کاروباری حجم رواں سال کم ترین رہا، 100 انڈیکس مثبت، مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ارب روپے بڑھی ہے۔ سیاسی حالات نے اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کو کنفیوژ کردیا ہے۔ آج پی ایس ایکس 100 انڈیکس 183 پوائنٹس…

لیٹر گیٹ نہیں ’فرح گیٹ‘ کمیشن بنے گا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے وزیرِ اعظم عمران خان کے سپریم کورٹ آف پاکستان سے لیٹر گیٹ کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کے مطالبے پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری طنزیہ بیان میں ایموجیز کا استعمال کرتے ہوئے کہا کہ…

میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ میری حالیہ کارکردگی بدترین رہی ہے، حسن علی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن نے دورۂ اسٹریلیا کے دوران اپنی خراب کارکردگی کا اعتراف کرلیا۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں  آسٹریلوی ٹیم کے تاریخی دورہ پاکستان پر شکریہ ادا کیا۔ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ…

پنجاب اسمبلی پر تالے لگا دیئے گئے

پنجاب اسمبلی پر تالے لگا دیئے گئے ہیں اور اسمبلی کے مین گیٹ پر خاردار تاریں لگادی گئی ہیں۔سیکیورٹی اسٹاف نے بتایا کہ مین گیٹ کی بجائے دربار گیٹ سے داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے۔سیکیورٹی اسٹاف کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کے مرکزی دروازے سے…

شہباز شریف کی سب کو یکجا ہونے کی دعوت

مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سب کو یکجا ہونے کی دعوت دی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئیں ہم سب آئین اور قانون کی حفاظت اور پاسداری کے لیے یکجا ہو جائیں۔انہوں نے یہ بھی کہا…

آسٹریلوی کھلاڑیوں کا دوسرا گروپس ایئر پورٹ روانہ

آسٹریلیا وائٹ بال کرکٹ اسکواڈ کا دوسرا گروپ ہوٹل سے ایئر پورٹ کے لیے روانہ ہوگیا۔آسٹریلوی اسکواڈ میں شامل ارکان براستہ دوحا سے اپنے مقامات کے لیے روانہ ہوں گے۔خیال رہے آسٹریلیا کے وائٹ بال اسکواڈ کے ارکان کو دو گروپس میں پاکستان سے …

عمران خان کے دورانِ خطاب پانی مانگنے پر ریحام خان کا ردِ عمل

وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وزیر اعظم عمران خان کی دورانِ خطاب پانی مانگتے وائرل ہونے والی ویڈیو پر اپنا ردِعمل دیا ہے۔ریحام خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس واقعے کے بارے میں اپنا ردِعمل دیتے ہوئے لکھا…