Browsing Category
Urdunews
پورے کا پورا حکومتی ٹولہ ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پورے کا پورا حکومتی ٹولہ ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے، عمران صاحب اور وزراء خودکش بمبار بن چکے ہیں۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ کل قومی اسمبلی میں عدالت کے حکم کے مطابق عدم…
سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت کی درآمد پر پابندی لگا دی
سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت درآمد پر پابندی لگا دی۔سعودی فوڈ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ پابندی گائے کے گوشت میں لمپی اسکن وائرس کے سبب لگائی گئی ہے۔ سعودی حکام کےمطابق پابندی مفاد عامہ کےتحت لگائی گئی۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی…
اسلام آباد: پولیس، انتظامیہ کی قومی اسمبلی اجلاس کیلئے تیاریاں
اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ نے کل کے قومی اسمبلی اجلاس کےلیے تیاریاں مکمل کرلیں۔پولیس حکام کے مطابق کل ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کیا جائے گا، پارلیمںٹ جانے کےلیے صرف مارگلہ روڈ کا راستہ کھلا رکھا جائے گا۔حکام کے مطابق ریڈ زون کے…
وزیراعظم عمران خان کا کچھ دیر میں قوم سے براہ راست خطاب
وزیراعظم عمران خان کچھ دیر میں قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قوم سے براہ راست خطاب کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ پر سرکاری ٹی وی کی ٹیم موجود…
عمران کو کہا تھا آخری آپشن استعفے دینا ہے، شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کہہ چکا ہوں آخری آپشن ہے استعفے دے دیں۔اپنے بیان میں وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وہ کہتے رہے استعفے دے دو، اسمبلی توڑ دو، ایمرجینسی لگادو، گورنر راج لگادو۔شیخ رشید نے کہا کہ اس وقت بھی وہ…
عدالت نے پی ٹی آئی حکومت کے ایک اور عمل کو غیرآئینی قرار دیا، شیری رحمان
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عدالت نے پی ٹی آئی حکومت کے ایک اور عمل کو غیر آئینی قرار دیا۔اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ پیکا آرڈیننس مخالفین کو نشانا بنانے کے لیے لایا گیا تھا، پیکا آرڈیننس آئینی اور…
ملک میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی
ملک میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، ایک تولہ سونا 2000 روپے سستا ہوگیا۔انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 184 روپے 68 پیسے ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2000 روپے کی کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ…
وزیراعظم کا قوم سے براہ راست خطاب کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے براہ راست خطاب کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ پر سرکاری ٹی وی کی ٹیم موجود ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق عمران خان رات 9 سے ساڑھے 9 بجے کے درمیان قوم سے براہ خطاب…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعلیٰ محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد اے این پی کے…
تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے قومی اسمبلی اجلاس کی حکمت عملی بنالی، ذرائع
وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے لیے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے حکمت عملی بنالی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے کل ایوان میں اپوزیشن ارکان کو تھکانے کا فیصلہ کیا ہے، تحریک انصاف کے…
فرح خان کی سفارشات پر مبنی سرکاری ریکارڈ مبینہ طور پر ختم کروادیا گیا
ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب نے خاتون اوّل کی قریبی سہیلی فرح خان کی سفارشات پر مبنی سرکاری ریکارڈ ایوان وزیراعلیٰ سے مبینہ طور پر ختم کروا دیا ہے۔یہ ریکارڈ فرح خان کی سفارشات پر تبدیل ہونے والے اعلیٰ سرکاری افسران سے متعلق تھا۔دوسری جانب…
اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروادی
اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی ہے۔اپوزیشن رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی نے سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس تحریک عدم اعتماد جمع کروائی۔تحریک عدم اعتماد کے متن کے مطابق قاسم خان سوری نے ایوان…
لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق کی تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی سے معذرت
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے لیٹر گیٹ کے لیے بنائےگئے تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی ہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ طارق خان نے فیصلے سے حکومت کو آگاہ کر دیا۔ فواد چوہدری نے کہا…
عمران خان کے پاس رتی بھر بھی شرم ہوتی تو فیصلے کے بعد استعفیٰ دے دیتے، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پاس رتی بھر بھی شرم ہوتی تو فیصلے کے بعد استعفیٰ دے دیتے، عنقریب دیکھیں گے کہ عمران خان بھی ملک سے بھاگنے کی کوشش کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ…
فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں؟
وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں؟ اس حوالے سے اہم معلومات سامنے آگئیں۔ایکسائز ریکارڈ کے مطابق فرح خان اور ان کےخاوند کےنام پر 19 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں، فرح خان کے نام…
پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 657 پوائنٹس بڑھ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔100 انڈیکس 657 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 444 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 720 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 44507 رہی۔ انٹربینک میں…
پنجاب اسمبلی کو تالے لگا کر کیا ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
پنجاب اسمبلی کو تالے لگا کر کیا ہوا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی، پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ سے اہم ریکارڈ تلف کیا جارہا ہے۔ذرائع اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ اہم فائلیں اور ریکارڈ غائب کرنے کا عمل جاری ہے، تلف یا غائب کیے جانے والے ریکارڈ میں…
حکومت پنجاب کی آئی جی کو ایک بار پھر تبدیل کرنےکی تیاری
حکومت پنجاب نے انسپکٹر جنرل پولیس ( آئی جی) کو راؤ سردار ایک بار پھر تبدیل کرنےکی تیاری کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے آئی جی پنجاب کے لیے 3 نام وفاق کو بھجوا دیے گئے ہیں۔ذرائع آئی جی آفس کا کہنا ہے کہ نئےآئی جی کے لیے انعام غنی،…
وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے حمزہ شہباز کی درخواست پر تحریری حکم جاری
لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے حمزہ شہباز کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا۔تحریری حکم میں کہا گیا کہ بادی النظر میں اسمبلی کے حالات و واقعات آئین…
وزیر اعظم کا اپوزیشن کا بھرپور مقابلہ کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم نے اپوزیشن کا بھرپور مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمانی پارٹی نے قومی اسمبلی سے استعفے نہ دینے کی تجویز دے دی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی…