جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، ق لیگ کا بھی ہائیکورٹ سے رجوع

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر ق لیگ نے بھی حمزہ شہباز کی درخواست میں فریق بننے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔مسلم لیگ ق کے جنرل سیکریٹری کامل علی آغا نے عدالت میں متفرق درخواست دائر کردی ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا…

سری لنکا میں ایشیاء کپ کے حوالے سے ICC کا اجلاس دبئی میں ہوگا

سری لنکا کی موجودہ صورتحال سے متعلق ایشیا کپ پر گفتگو کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اجلاس دبئی میں ہوگا۔ایشین کرکٹ کونسل کے تمام ممبرز آئی سی سی اجلاس کے لیے دبئی میں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے دورہ سری لنکا کو…

مریم اورنگزیب حکومت مخالف ارکان کی فہرست لے آئیں

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپوزیشن اور اس کی حمایت کرنے والے ارکان کی فہرست جاری کردی۔مریم اورنگزیب کی جانب سے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی فہرست کے مطابق مسلم لیگ ن کے 84 اور پیپلزپارٹی کے 56 ارکان اسمبلی موجود…

ہم یہاں ہیں، آپ نے گھبرانا نہیں ہے، نور عالم خان کی ایوان سے سیلفی ویڈیو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما و رکن قومی اسمبلی نورعالم خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفے کے دوران اپنی ایک سیلفی ویڈیو جاری کی ہے۔نور عالم خان کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی مختصر ویڈیو میں وہ کہتے ہیں کہ میں…

حکومت جاتی دیکھ کر یہ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت جاتی دیکھ کر یہ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں، ان کا تکبر آئین سے بڑا ہے، ملک کو چلانا کھیل نہیں ہوتا، آج بھی آئین کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے…

ادارے نیوٹرل ہیں لیکن بہت عرصے تک نیوٹرل نہیں رہ سکتے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ادارے نیوٹرل ہیں لیکن بہت عرصے تک نیوٹرل نہیں رہ سکتے۔انہوں نے جیو نیوز سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ میں اسمبلی میں جھاڑو پھرتا دیکھ رہا ہوں ، موجودہ بحران کا حل صرف الیکشن ہیں۔رکن قومی اسمبلی و پی…

ریحام خان نے عمران خان پر بنی مزاحیہ میم شیئر کردی

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اُن پر بنی مزاحیہ میم سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔میاں عزیر نامی صارف نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان پر بنی ایک مزاحیہ میم شیئر کی۔ویڈیو میں عمران خان پریشانی کی حالت میں رو…

مظفر گڑھ: جائیداد کا تنازع، بھائیوں نے 2 بہنوں کو قتل کر دیا

مظفر گڑھ میں جائیداد کے تنازع پر بھائیوں نے فائرنگ کر کے 2 بہنوں کو قتل کر دیا۔پولیس نے قتل میں ملوث دونوں بھائیوں کو گرفتار کر لیا۔واقعہ مظفر گڑھ کے علاقے موضع کڑی علی مردان میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق دونوں بھائی وراثت میں ملی جائیداد…

نئے سیٹ اپ میں میرے وزیرِ خارجہ بننے پر فیصلہ پارٹی کریگی:بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نئے سیٹ اپ میں میرے وزیرِ خارجہ بننے پر فیصلہ پارٹی کرے گی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کرنے اسپیکر چیمبر پہنچ…

بیرونی سازش کے تحت حکومت کو ہٹایا جارہا ہے، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش کے تحت حکومت کو ہٹایا جارہا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کیخلاف یہ چارج شیٹ ہے کہ انہوں نے کسی سے سمجھوتا نہیں کیا۔ان…

عدم اعتماد پر بحث کا وقت اب ختم ہو چکا، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ عدم اعتماد پر بحث کا وقت اب ختم ہو چکا ہے، آج اسپیکر کو آئین، قواعد و ضوابط کے مطابق ہر حال میں ووٹنگ کرانی ہوگی۔ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ ووٹنگ نہ کرانے پر اسپیکر آئین…

ایوان میں فواد چوہدری اور شفقت محمود کی سعد رفیق سے خوش گپیاں

تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کیلئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفے کے دوران ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی اسمبلی ہال میں وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے ملاقات ہوئی۔اجلاس میں…

لاہور سےجدہ جانیوالے طیارے کی ونڈ اسکرین چٹخ گئی

لاہور سے جدہ جانے والے طیارے کی ونڈ اسکرین دوران پرواز چٹخ گئی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) ذرائع کے مطابق طیارہ بحفاظت کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا ہے،  پرواز پی کے 9759 میں 310 مسافر سوار تھے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی ذرائع کے مطابق…

عمران خان پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں، عثمان بزدار

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں۔لاہور سے جاری ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پر قوم کو فخر ہے، کپتان کے وزیر اعظم ہوتے ہوئے کوئی پاکستان کو نہیں…

قومی اسمبلی اجلاس کی بھارت میں بھرپور لائیو کوریج

پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے حکم پر آج ہفتے کی صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کو پاکستان ہی نہیں بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی لائیو کوریج دی جا رہی ہے۔ انڈین…

کورونا سے مسلسل چھٹے روز جانی نقصان نہیں ہوا

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 93 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ کورونا سے مسلسل…

اپوزیشن ارکان کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

اپوزیشن ارکان اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر پہنچ گئے جہاں انہوں نے اسپیکر اسد قیصر سے ملاقات کی۔ اسپیکر سے مذاکرات کے لیےآنے والے اپوزیشن ارکان کے وفد میں مولانا اسعد محمود، سعد رفیق، ایازصادق، رانا ثناء اللّٰہ، محسن داوڑ، سینیٹر اعظم…

قومی اسمبلی کا اجلاس، ریحام خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئیں

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئیں۔پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو میں ریحام خان نے کہا کہ کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں، خواہ وہ ’لاڈلا‘ ہی کیوں نہ ہو۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے کسی کی…

کیا سب کچھ پہلے ہی بتادوں، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ آج کیا حکمت عملی اپنائی جائے گی، جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کیا سب کچھ پہلے ہی بتا دوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ جو کچھ ہورہا ہے پہلے سے بہتر ہے، کچھ نہ ہونے…

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سرپرائز کی کوئی گنجائش نہیں، اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سرپرائز کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اجلاس کا ایجنڈا…