Browsing Category
Urdunews
بلاول بھٹو کا وزیر خارجہ بنائے جانے کی تصدیق سے انکار
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے وزیر خارجہ بنائے جانے کی تصدیق کرنے سے انکار کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہماری جماعت کی حالیہ جدوجہد کے مقاصد میں عدم اعتماد کو کامیاب بنانا…
پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی کی کور کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تحریک انصاف کی بطور اپوزیشن پارٹی حکمت عملی طے کی گئی، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر…
گورنر پنجاب نے مستعفی ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا
ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب نے مستعفی ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا۔ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اسلام آباد میں موجود ہیں۔ترجمان کے مطابق گورنر پنجاب تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں بھی…
پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کا استعفیٰ نہ دینے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان نے پارٹی قیادت کے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے مستعفی نہ ہونے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے پارٹی قیادت کےاستعفے دینے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم مستعفی نہیں ہوں…
شہباز شریف آج اپوزیشن قائدین سے ملاقات کریں گے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم کے امیدوار شہباز شریف آج اپوزیشن قائدین سے ملاقات کریں گے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری سے شہباز شریف ملاقات کریں گے۔شہباز شریف مولانا فضل الرحمان…
سابق وزیراعظم عمران خان کا ’جدوجہدِ آزادی‘ شروع کرنے کا اعلان
سابق وزیراعظم عمران خان نے اقتدار کی تبدیلی کے پیچھے مبینہ بیرونی سازش کے خلاف جدوجہدِ آزادی کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا۔ سابق وزیراعظم نے تحریر کیا…
قومی اسمبلی سےاستعفے دینےکےمعاملے پرتحریک انصاف پارلیمانی پارٹی میں اختلافات، ذرائع
قومی اسمبلی سےاستعفی دینےکےمعاملے پرتحریک انصاف پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آ گئے۔ذرائع کے مطابق اراکین کی بڑی تعداد اسمبلی سے مستعفی ہونے کے حق میں نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ شیخ رشید اورفواد چوہدری پارٹی کو…
تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر ن لیگی کارکنوں کا نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر جشن
سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے لندن میں موجود اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر جشن منایا۔مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے نواز شریف کی رہائش گاہ کے…
مسلم لیگ یوتھ ونگ جاپان کے رہنما علی کلیار کا مریم نواز، حمزہ شہباز کو سونے کے تاج کا تحفہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور مسلم لیگ یوتھ ونگ جاپان کے سابق صدر علی کلیار نے پارٹی کے نائب صدور مریم نواز اور حمزہ شہباز سے خصوصی ملاقات کی ہے۔اس موقع پر علی کلیار نے مریم نواز اور حمزہ شہباز کے لیے سونے سے بنا تاج مریم نواز…
پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کا اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صدارت میں بنی گالا میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، کور کمیٹی نے وزیراعظم سے کہا ہے کہ…
وزیراعظم کا انتخاب، شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور
سیکریٹری قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔وزارتِ عظمیٰ کے لیے شاہ محمود قریشی کے 4 فارمز قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروائے گئے۔عامر ڈوگر اور علی محمد خان ان کے…
وزیراعظم عمران خان، ان کی کابینہ، مشیروں اور معاونین خصوصی کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا
وزیراعظم عمران خان، ان کی کابینہ، مشیروں اور معاونین خصوصی کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، ڈی نوٹیفائی ہونے والے وزراء کی تعداد 25 ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ آج رات کو پارلیمانی…
آئین، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی جیت ہوئی: نیر بخاری
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر بخاری کا کہنا ہے کہ کل آئین، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی جیت ہوئی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ قوم کو آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی…
نواز شریف کے کیسز قانون کے مطابق دیکھے جائیں گے، شہباز شریف
نامزد وزیراعظم شہباز شریف سے سوال کیا گیا کہ نواز شریف کب واپس آئیں گے اور ان کے کیسز کا کیا بنے گا؟ جس کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم کے کیسز قانون کے مطابق دیکھے جائیں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ…
کیا آپ نے کبھی سفید کینگرو دیکھا ہے؟
آسٹریلیا کے کوئنز لینڈ کے علاقے میں دیکھے گئے سفید کینگرو کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ایک آسٹریلوی خاتون نے کوئنز لینڈ کے باہر ایک نایاب سفید کینگرو دیکھا جس کی تصاویر آؤٹ بیک پائنیئرز کے فیس بک پیج پر پوسٹ کی گئی اور تصاویر…
راجن پور: ٹرک اور رکشہ میں تصادم، 6 افراد جاں بحق
پنجاب کے ضلع راجن پور میں ٹرک اور رکشہ میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔راجن پورمیں انڈس ہائی وےکے قریب ٹرک اور رکشہ کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا جس میں رکشے میں سوار 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کا…
آصف زرداری کی یومِ دستور پر مبارکباد
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری نے قوم کو یومِ دستور پر مبارک باد پیش کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ قائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید نے آج کے دن قوم کو متفقہ دستور دیا تھا، 1973ء کا آئین…
سندھ میں لمپی اسکن سے کتنی گائیں متاثر ہوچکی ہیں؟
سندھ میں لمپی اسکن بیماری کے باعث متاثرہ گائے کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کا کہنا ہے کہ اب تک صوبے میں 383 گائے وائرس سے متاثر ہوکر مرچکی ہیں۔محکمہ لائیو اسٹاک نے کہا کہ صوبے میں 90 لاکھ سے زائد گائے موجود…
تحریکِ عدم اعتماد کے بعد سینیٹ میں بھی تبدیلیاں
تحریکِ عدم اعتماد کے بعد سینیٹ میں بھی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر وسیم شہزاد اب سینیٹ میں قائدِ ایوان نہیں رہے۔پارلیمانی ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ نئے وزیرِ اعظم نئے قائدِ ایوان کے لیے چیئرمین سینیٹ کو…
کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب جھگڑے میں دوہرے قتل کے 6 ملزمان گرفتار
ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس نے فریئر میں کینٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب دوہرے قتل میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ سینئر سپریٹنڈنٹ پولیس ساؤتھ رائے اعجاز احمد کے مطابق واقعہ 8 اپریل 2022 کو فریئر تھانے کی حدود میں واقعے پیرا ڈائز ریزیڈنسی میں پیش…