Browsing Category
Urdunews
جہانگیر ترین نے وطن واپسی کی ٹکٹ بک کروالی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین کو ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دے دی، وہ 16 اپریل کو لاہور پہنچیں گے۔ جہانگیر ترین نے15 اپریل کو لندن سے لاہور کا ٹکٹ بک کرالیا ہے۔عون چوہدری کا کہنا ہے کہ گروپ کے تمام ارکان جہانگیر ترین کا…
جمائما کے دوسرے بھائی نے بھی عمران خان کی واپسی کی پیشگوئی کردی
عمران خان کی پہلی اہلیہ جمائما کے بھائی زیک گولڈاسمتھ نے عمران خان کی برطرفی کے بعد ان کے حوالےسے بڑی پیشگوئی کی ہے۔برطانوی وزیر زیک گولڈ اسمتھ نے پاکستان کی قومی اسمبلی میں رات گئے تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ اور اس کی کامیابی پر ردعمل…
ناظم جوکھیو قتل کیس، عدالت کا تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار
ناظم جوکھیو قتل کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے آپ کو کیس کا چالان انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔سندھ ہائیکورٹ میں ناظم جوکھیو قتل کیس میں جام عبدالکریم اور دیگر کی…
مبینہ خط کی تحقیقات، درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ خط کی تحقیقات اور عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا، چیف جسٹس نے درخواست گزار سے کہا کہ آپ اس معاملے کو سیاسی کیوں بنا رہے ہیں؟ یہ ریاست کی ذمہ داری…
وزیر اعظم کا انتخاب، PTI ارکان اسمبلی کو ایوان میں حاضر رہنے کی ہدایت
تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو وزیراعظم کے انتخاب کے دوران ایوان میں حاضر رہنے کی ہدایت کردی گئی۔ سیکرٹری جنرل اسد عمر نے خط میں پارٹی کے ارکان کو شاہ محمود قریشی کو ووٹ دینے کی ہدایت کی ہے۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 12 بجے…
وزیراعظم کے منصب سے ہٹنے کے بعد عمران خان نے ٹوئٹر کی ’تبدیل‘ بائیو میں کیا لکھا؟
سابق وزیراعظم عمران خان نے منصب سے برطرفی کے بعد گزشتہ شب اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بائیو تبدیل کردی۔وزیراعظم کے عہدے پر جب عمران خان موجود تھے تو اُن کی بائیو میں ’پرائم منسٹر آف پاکستان‘ لکھا تھا، اب جب وہ اپنے عہدے سے ہٹ چُکے ہیں…
کنگ سلمان مرکز کے تحت سندھ کے مختلف شہروں میں راشن تقسیم
کنگ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے تحت سندھ کے مختلف شہروں میں رمضان راشن پیکٹ تقسیم کیے گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق کنگ سلمان مرکز کی زیر نگرانی 14 ہزار 630 افراد کو راشن پیکٹ دیئے گئے۔اس حوالے سے سعودی میڈیا نے مزید کہا کہ راشن…
کنگ سلمان مرکز تحت سندھ کے مختلف شہروں میں راشن تقسیم
کنگ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے تحت سندھ کے مختلف شہروں میں رمضان راشن پیکٹ تقسیم کیے گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق کنگ سلمان مرکز کی زیر نگرانی 14 ہزار 630 افراد کو راشن پیکٹ دیئے گئے۔اس حوالے سے سعودی میڈیا نے مزید کہا کہ راشن…
قومی اسمبلی سے آج ہم اجتماعی استعفے دیں گے، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم امپورٹڈ اور چوروں کی حکومت کے ساتھ نہیں چل سکتے آج ہم قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفے دیں گے۔نوشہرہ شوبرا چوک میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن…
منی لانڈرنگ کیس، حمزہ عدالت پہنچ گئے
شہبازشریف، حمزہ شہباز اور دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آج ہورہی ہے، فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے، حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوگئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے کارکن عدالت کے باہر جمع ہیں، مظاہرے اور نعرے بازی کر رہے ہیں۔آج…
شہزاد اکبر، شہباز گل، اعظم خان کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل
سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاونین شہزاد اکبر اور شہباز گل کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد اعظم خان کا نام بھی اسٹاپ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تحریک انصاف کے ہیڈ…
روس تو صرف بہانہ ہے، عمران خان نشانہ ہے، علی محمد خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وزیر پارلیمانی امور علی محمد خان حکومتی بینچز پر موجود واحد شخص تھے جنہوں نے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد اپنی طرف کا مؤقف خطاب کے دوران پیش کیا اور کہا کہ روس تو صرف بہانہ ہے، عمران خان…
اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے احکامات نہیں ملے، امیگریشن حکام
امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے کراچی ایئرپورٹ پر احکامات موصول نہیں ہوئے۔ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق ابھی کسی کو روکنے کے کوئی تحریری احکامات نہیں ملے۔واضح رہے کہ مبینہ خط کی تحقیقات اور…
آج ایک نئی صبح طلوع ہونے والی ہے، اللہ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے، شہباز شریف
اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے، آج نئی صبح طلوع ہونے والی ہے۔قرارداد منظور ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے خطاب…
ہم کسی سے بدلہ نہیں لیں گے، کسی سے نا انصافی نہیں کریں گے، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم کسی سے بدلہ نہیں لیں گے،کسی سے نا انصافی نہیں کریں گے، ہم کسی کو جیلوں میں نہیں ڈالیں گے، قانون اپنا راستہ خود اپنائے گا۔عمران خان کے کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد…
تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیراعظم نہیں رہے
وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہوگئی۔ عمران خان اب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں رہے۔ پینل آف چیئر ایاز صادق نے اعلان کیا کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حق میں 174 ووٹ آئے اور یہ کثرت رائے…
اے این پی کا وزیراعظم، صدر کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے وزیراعظم، صدر مملکت اور اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے۔اے این پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور صدر پاکستان آئین شکنی کے مرتکب ہوئے ہیں، اسپیکر و…
سابق وفاقی وزرا کو وزیراعظم ہاؤس کے عملے نے واپس بھجوا دیا
سابق وفاقی وزرا کو وزیراعظم ہاؤس کے عملے نے واپس بھجوا دیا، جبکہ عمران خان وزیر اعظم ہاؤس سے بنی گالہ پہنچ گئے۔وزیر اعظم ہاؤس سے فواد چوہدری، شبلی فراز، شیریں مزاری کو واپس بھجوایا گیا۔اس سے قبل عمران خان نے بنی گالہ روانگی سے پہلے وزیر…
نئے قائد ایوان کے عہدے کےلیے کاغذات نامزدگی طلب
قومی اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی طلب کرلیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی آج دن 2 بجے تک سیکرٹری قومی اسمبلی آفس میں جمع ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے قائد ایوان کا انتخاب پیر کو ہو گا۔واضح رہے کہ…
مبینہ خط کی تحقیقات، وزیراعظم کا نام ECL میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
مبینہ خط کی تحقیقات اور وزیراعظم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ 11 اپریل کو سماعت کریں گے۔ درخواست شہری مولوی اقبال حیدر کی جانب…