جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شہزاد اکبر، شہبازگِل کے نام اسٹاپ لسٹ سے فوری نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہزاد اکبر اور شہباز گِل کے نام اسٹاپ لسٹ سےفوری نکالنے کا حکم دے دیا، عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو ہدایت کی کہ کسی کو ہراساں نہ کیا جائے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ شہزاد اکبر اور شہباز…

نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کو اماراتی رہنماؤں کی مبارکباد

ملک کے 23 ویں نو منتخب وزیر اعظم بننے پر شہباز شریف کومتحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات ارسال کیے گئے ہیں۔صدرمتحدہ عرب امارات نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا۔اماراتی نائب صدر،…

بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے شروع

بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے شروع ہوگئے، وزیراعظم آفس میں نئی ٹیم کی تشکیل کی تیاریاں جاری ہیں۔خیبر پختونخوا حکومت میں تعینات ڈی آئی جی ہمایوں بشیر تارڑ کا تبادلہ کردیا گیا ہے، پولیس سروس گریڈ 20 کے ہمایوں بشیر کی خدمات ایف آئی اے کے…

کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی آنے لگی، چیف میٹرولوجسٹ

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ہوا کے کم دباؤ کے باعث کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی آنے لگی ہے، شہر میں سمندری ہوائیں اچھی رفتار سے چل رہی ہیں۔ایک بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں صبح سویرے اور شام میں بادل بھی…

کراچی، باپ نے بیٹے کیساتھ مل کر بیٹی کو قتل کر دیا

کراچی میں پسند کی شادی کے اصرار پر باپ نے مبینہ طور پر بیٹے کے ساتھ مل کر بیٹی کو قتل کر دیا۔ایس ایس پی ویسٹ نے بتایا کہ بیٹی کے قتل کےالزام میں باپ بیٹے گرفتار ہیں، ملزمان نے قتل کے واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی۔ایس ایس پی…

حکومت نے کوئی یوٹرن نہیں لیا، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پنشن اور تنخواہوں میں اضافے کے اعلان کو واپس لینا یوٹرن نہیں ہے۔مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’یہ کوئی یو ٹرن نہیں ہے، چونکہ…

وزیر اعظم شہباز شریف کا دورۂ کراچی، مزار قائد کے اطراف سیکیورٹی سخت

نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد کے پیش نظر مزار قائد کے اطراف سیکیورٹی انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں۔کراچی میں مزار قائد کے اطراف رینجرز، پولیس اور ایس ایس یو کے اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آج…

برطانوی وزیراعظم آفس نے زیک گولڈاسمتھ کے ٹوئٹس پر خاموشی توڑ دی

برطانیہ میں وزیر اعظم کے دفتر ڈاؤننگ اسٹریٹ سے ترجمان نے فارن آفس منسٹر فار دی پیسیفک اینڈ دی انٹرنیشنل انوائرمنٹ زیک گولڈ سمتھ کے سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی حمایت پر کیے جانے والے ٹوئٹ پر ردعمل دیا ہے۔برطانوی حکومت نے زیک گولڈ…

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اجلاس

نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اجلاس جاری ہے، اجلاس میں سبسڈی کو ریلیف کے ساتھ جاری رکھنے پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

خاتونِ اول تہمینہ درانی نے شہباز شریف کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کیوں نہیں کی؟

پاکستان کی خاتونِ اول اور نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے ایوانِ صدر میں منعقدہ شوہر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔تہمینہ درانی سے ایک حالیہ انٹرویو میں میزبان کی جانب سے انہیں مبارکباد دیتے…

وزیراعظم شہباز شریف کی نیب کے 3 ریفرنسز میں حاضری معافی درخواست جمع

نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نیب کے تین ریفرنسز میں آج حاضری معافی کی درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔ وزیراعظم کی لیگل ٹیم نے احتساب عدالت میں حاضری معافی کی درخواست دائر کی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ وزیر اعظم آج پیش نہیں…

قومی ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ کا پورے مہینے کے روزے رکھنے کا فیصلہ

ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے پاکستان ہاکی ٹیم کےہیڈ کوچ سیگفیڈ ایکمین رمضان کے مہینے میں پورے روزے رکھیں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں سیگفیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ میں نے سوچا بھی نہیں تھا کہ روزے رکھنے کا اتنا فائدہ ہو گا، میں نے اب رمضان میں…

عمران خان کا پشاور جلسہ: ریحام خان کا طنزیہ وار

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج پشاور سے حکومت مخالف احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے، ایسے میں اُن کی سابقہ اہلیہ ریحام خان اُنہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے خود کو روک نہ سکیں۔ریحام خان نے اپنے ٹوئٹ میں رواں برس 4 مارچ کو ہونے والے پشاور…

کیا شہباز گِل جلد بیرونِ ملک جائیں گے؟

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل نے اپنے بیرونِ ملک جانے یا نہ جانے سے متعلق واضح بیان جاری کردیا۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ معزز عدالت نوٹس معطل کر کے مجھے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے چکی ہے۔شہباز گِل کے…

کراچی وسطی میں ڈومیسائل،PRC اجراء کیلئے کمپیوٹرائزڈ، ون ونڈو آپریشن شروع

کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ڈومیسائل اور مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ (پی آر سی ) کا اجراء کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا ہے، ون ونڈو آپریشن کے تحت اہل شہری ایک ہی روز میں دونوں دستاویزات حاصل کرسکتے ہیں۔ڈپٹی کمشنر طحہٰ سلیم کی نگرانی میں منصوبہ آپٹک…

فوری مہنگائی ختم نہیں کرسکتے، کچھ تو آنسو پونچھیں گے، مفتاح اسماعیل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آج پیٹرولیم پر میٹنگ ہوگی،معلوم ہے کہ فوری طور پر مہنگائی ختم نہیں کرسکتے، کچھ تو آنسو پونچھے جائیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے…

حکومت پیٹرول پر 40 روپے لیٹر نقصان کررہی ہے، مفتاح اسماعیل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اس وقت وفاقی حکومت پٹرول میں 40 روپے فی لیٹر نقصان کررہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آخری وقت میں گزشتہ حکومت نے…

وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ کراچی کا دورہ کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ وزیراعظم کا استقبال کرینگے۔رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اتحادی جماعتوں کی قیادت کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دیں گے۔مزار قائد پر حاضری کے بعد…

ڈی آئی خان، پولیس موبائل پر راکٹ حملہ، 4 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس موبائل پر راکٹ حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کلاچی میں چوک یادگار پر پولیس موبائل وین کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے بعد وین میں آگ لگ گئی تھی۔واقعے…

نماز کا وقفہ ہے تو بعد میں تقریر کرلوں، شہباز

وزیراعظم شہباز شریف نے تقریر کے دوران پینل آف چیئر ایاز صادق کو مخاطب کرکے کہا کہ تقریر کا آخری حصہ ہے اگر نماز کا وقفہ ہونا ہے تو وہ بعد میں تقریر کر لیں گے۔ایاز صادق نے جواب دیا کہ وہ آج نماز پڑھ کر آئے ہیں، انہیں علم تھا کہ شہباز…