جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عید پر شہریوں کو نئے نوٹ ملیں گے یا نہیں SBP کی پالیسی جاری نہ ہو سکی

عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک کی جانب سے شہریوں کو براہ راست نئے نوٹوں کی فراہمی کی جائے گی یا نہیں اس سلسلے میں کوئی پالیسی واضح طور پر سامنے نہیں آسکی ہے.اسٹیٹ بینک نے اپنے ملازمین اور پنشنرز کیلئے نئے نوٹوں کی فراہمی شروع کر دی ہے،…

دورۂ کراچی، وزیراعظم شہباز شریف نے دوران پرواز کیا کیا ؟

پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر شہر قائد کراچی پہنچ گئے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے دورانِ پرواز اپنا وقت آرام میں گزارنے کے بجائے کراچی کی بہتر معیشت کے لیے صرف کر دیا۔مسلم لیگ ن کی رہنما…

انشاءاللہ پاکستان چیلنجز سے نکلے گا، شہباز شریف کا شاہد آفریدی کو پیغام

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے شاہد آفریدی کی مبارکباد پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ پاکستان چیلنجز سے نکلے گا۔انہوں نے ٹوئٹر پر سابق کپتان شاہد آفریدی کے ٹوئٹ پر جواب میں لکھاکہ ’آپ کے مبارکباد کے پیغام کا شکریہ، انشاءاللہ…

ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی

ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، کیس کے تفتیشی افسر سراج لاشاری نے چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کرا دیا۔ذرائع کے مطابق چالان سے رکن قومی اسمبلی جام کریم، ایم پی اے جام اویس سمیت 8 افراد کے نام خارج کردیئے…

وزیراعظم شہباز شریف پہلے ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر صوبائی دارالحکومت کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم کی خصوصی پرواز نے شارع فیصل پر پاکستان ایئرفورس کے فیصل ایئر بیس پر لینڈ کیا جہاں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر رہنماؤں…

ن لیگ اور MQM کارکنان مزار قائد پر موجود

مسلم لیگ ن کے کارکنان اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان مزار قائد کیلئے روانہ ہوگئے۔ن لیگ کا کارکنان پارٹی پرچم تھامے مزار قائد پہنچ گئے ہیں اور شریف برداران کے لیے نعرے بازی کر رہے ہیں۔وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اپنے پہلے ایک روزہ…

عمران خان کا نام ECL میں ڈالنے کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں مبینہ مراسلے کی تحقیقات کے لیے عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جاری ہے۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کر رہا ہے۔ مولوی اقبال حیدر نے…

میرے خلاف تحریک عدم اعتماد بڑی سازش ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ  عبدالقیوم نیازی نے سابق وزیراعظم سے کہا کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد بڑی سازش ہے، آپ کو جو بتایا گیا وہ درست نہیں۔آزاد…

الیکشن کمیشن میں PTI فارن فنڈنگ کیخلاف درخواست کی سماعت جاری

الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کے خلاف درخواست کی سماعت جاری ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کررہا ہے۔ پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور اور درخواست گزار اکبر ایس بابر الیکشن کمیشن پہنچ…

ایم کیو ایم کے مرکز پر ’وزیراعظم خوش آمدید‘ کے بینرز آویزاں

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے مرکزپر نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف کی آمد پر ’وزیراعظم خوش آمدید‘ کے بینرز آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔بہادر آباد میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز کو پودوں سے سجایا جا رہا ہے جبکہ ایم کیو ایم کے عارضی…

وزیراعظم ہاؤس کا کھانے پینے کا تمام خرچ شہباز شریف خود دیں گے؟

نومنتخب وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ہی ہر جانب کافی متحرک نظر آرہے ہیں۔ان کے حوالے سے یہ خبر بھی سامنے  آئی ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کا کھانے پینے کا تمام خرچ شہباز شریف خود دیں گے۔ایک صحافی نے…

انتخابات وقت سے پہلے نئی مردم شماری کی بنیاد پر ہونا ممکن نہیں، ذرائع

ذرائع کا کہنا ہے کہ وقت سے پہلے انتخابات نئی مردم شماری کی بنیاد پر نہیں ہوسکیں گے، ساتویں مردم شماری کی بنیاد پر انتخابات 2023 ء میں ہی ممکن ہیں۔ذرائع کے مطابق ملک میں ساتویں مردم شماری کا باقاعدہ عمل اگست سے شروع ہوگا، ساتویں مردم…

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اسی مہینے محفوظ ہو جائے گا، اکبر ایس بابر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فارن فنڈنگ کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ اسی مہینے اس کیس کا فیصلہ محفوظ ہوجائے گا۔الیکشن کمیشن کے باہر اکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج پی ٹی آئی نے حتمی دلائل کی…

وزیراعلیٰ سندھ طویل عرصے بعد وزیراعظم کا استقبال کرینگے

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ طویل عرصے بعد کراچی آنے والے وزیراعظم کا استقبال کریں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی ماضی میں یہ شکایت رہی تھی کہ انہیں وزیراعظم کے استقبال کیلئے بلایا نہیں جاتا تھا۔گزشتہ دور حکومت میں مراد علی شاہ نے صرف ایک مرتبہ…

اپریل کیلئے ایل این جی کی قیمت فروخت میں کمی

 ماہ اپریل کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت فروخت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔اپریل کیلئے ایل این جی کی اوسط قیمت فروخت میں0.2 ڈالرکی کمیکی گئی ہے، نوٹی فکیشن کے مطابق ایل این جی کی نئی قیمت 15 اعشاریہ 61 ڈالر فی…

پی ٹی آئی کے لاہور جلسے کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل

پاکستان تحریک انصاف کا مینارِ پاکستان پر ہونے والا جلسہ اب 23 اپریل کے بجائے 24 اپریل کو ہوگا۔پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات، فرخ حبیب  کی جانب سے سوشل میڈیا پر جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ  ’23 اپریل…

سری لنکا میں ایشیا کپ کے انعقاد کیلئے سری لنکا کرکٹ پرُامید

سری لنکا میں آسٹریلیا سیریز اور ایشیا کپ کے انعقاد کیلئے سری لنکا کرکٹ  پرُامید ہے۔سیکریٹری سری لنکا کرکٹ موہن ڈی سلوا کا کہنا ہے کہ ایشیا کے کرکٹ بورڈز اور آسٹریلیا کے ساتھ رابطوں میں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی…

نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کراچی روانہ

ملک کے 23 ویں نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوگئے۔بطور وزیر اعظم اپنے پہلے دورۂ کراچی میں شہباز شریف کا ایئر پورٹ پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ استقبال کرینگے۔وزیراعظم شہباز شریف شاہد خاقان عباسی، مریم…

ایم کیو ایم کو سندھ میں گورنر شپ میں دلچسپی نہیں، فیصل سبزواری

ایم کیو ایم کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم فی الحال سندھ کابینہ کا حصہ نہیں بنے گی اور نہ ہی اسے سندھ کی گورنر شپ میں دلچسپی ہے۔ان خیالات کا اظہار ایم کیو ایم کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے…

اینڈریو میکڈونلڈ آسٹریلوی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

کرکٹ آسٹریلیا نے اینڈریو میکڈونلڈ کو آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اینڈریو میکڈونلڈ کے ساتھ تین برس کا معاہدہ کیا گیا ہے۔اینڈریو میکڈونلڈ نے کہا ہے کہ اب تک سفر خوشگوار رہا ہے، آسٹریلوی ٹیم کی…