Browsing Category
Urdunews
سی پیک پر وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، چین
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سی پیک سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کے ریمارکس نوٹ کیے ہیں۔ سی پیک پر وزیراعظم شہبازشریف کے ریمارکس کو بہت زیادہ سراہتے…
آصف زرداری کا شہبا زشریف سے خفیہ ملاقات کا انکشاف
سابق صدر آصف علی زرداری نے شہباز شریف سے اپنی خفیہ ملاقات کا انکشاف کیا ہے اور کہا کہ انہیں وزیراعظم بنانے کی پیشکش اسی دوران کی۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں آصف علی زرداری نے کہا کہ 3 سال سے اتحادیوں…
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کی ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات
کراچی میں نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم اور ایم کیو ایم قیادت کی ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر صوبائی وزراء بھی شریک تھے۔ایم کیو…
پینٹاگون کا پاکستان کے سیاسی معاملات پر بات کرنے سے گریز
امریکا کے محکمہ دفاع پینٹاگون نے پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پر بات کرنے سے گریز کیا ہے۔ ترجمان پینٹاگون جان کربی نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات پرکوئی بات نہیں کروں گا۔انہوں یہ بھی کہا کہ اس بات…
استعفے قبول ہوگئے تو سب سے پہلا استعفیٰ شیخ رشید کا ہوگا، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اراکین کی استعفے قبول ہوگئے تو سب سے پہلا استعفیٰ شیخ رشید کا ہوگا۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ افسوس ہوا جو ہمارے ساتھ وزارتوں کے مزے لیتے رہے اور اب ساتھ چھوڑ گئے۔وکی لیکس کے…
سندھ میں 26 جون 2022 کو بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ہوگا، الیکشن شیڈول جاری
سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں 26 جون 2022 کو بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ہوگا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔…
گورنر بلوچستان بھی اپنے عہدے سے مستعفی
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ میں ان کو وزیراعظم نہیں مانتا ہوں، اپنی شفٹنگ کا عمل شروع کردیا ہے، استعفیٰ لکھ کر رکھ لیا ہے، صدر مملکت کو بھیج دوں گا۔ترجمان گورنر بلوچستان…
مریم نواز نے کس بات پر انکل شہباز شریف کو شاباش دی؟
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے انکل اور موجودہ وزیراعظم شہباز شریف کو شاباش دی ہے۔مریم نواز نے سوشل میڈیا پر شہباز شریف کی دوران پرواز کام کی تصویر شیئر کی۔انہوں نے اپنے پیغام میں موجودہ وزیراعظم سے متعلق لکھا کہ…
بلوچستان ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات ری شیڈول کرنے کی درخواستیں خارج کر دیں
بلوچستان ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات ری شیڈول کرنے کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔ جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس روزی خان پر مشتمل بینچ نے بلدیاتی انتخابات منسوخ کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنایا۔واضح رہے کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کو…
عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ مفید گفتگو ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ…
وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے کراچی کے تینوں بڑے اسپتال حکومت سندھ کو دینے کی درخواست
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے کراچی کے تینوں بڑے اسپتال صوبائی سندھ کو دینے کی درخواست کردی۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم پاکستان کو کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں پر بریفنگ…
عطا تارڑ کا مونس الہٰی پر ارکان اسمبلی کو پیسوں کی پیشکش کا الزام
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے مونس الہٰی پر ارکان اسمبلی کو پیسے دینے کی پیشکش کا الزام لگادیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کے پاس ارکان کی مطلوبہ تعداد نہیں، تمام اسمبلی ملازمین پرویز الہٰی کو…
وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے بسوں کی خریداری کے 50 فیصد اخراجات دینے کی درخواست
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے بسوں کی خریداری کے لیے 50 فیصد اخراجات دینے کی درخواست کی ہے۔وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بسوں کی خریداری پر وفاقی حکومت سندھ حکومت کو بھرپور مدد کرے…
وزیراعظم شہباز شریف نے مزار قائد پر مہمانوں کی کتاب میں کیا کچھ لکھا؟
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مزار قائد پر مہمانوں کی کتاب میں کیا کچھ لکھا؟ مزار قائد پر موجود تاثرات کی کتاب کا عکس جیونیوز نے حاصل کرلیا۔ شہباز شریف نے تحریر کیا "قائد! میں آپ کی آخری آرام گاہ پر بصد احترام حاضر ہوں، میں مشکور ہوں کہ…
مفتاح اسماعیل کا حماد اظہر کے بیان پر ردعمل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے بیان پر ردعمل دے دیا۔مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حماد بھائی آپ جانتے ہیں جو آپ کہہ رہے ہیں وہ غلط ہے، پھر آپ ایسا کیوں کہہ رہے ہیں۔جو مسلم لیگ (ن)…
اگر سپریم کورٹ نے خط پر تحقیقات نہیں کیں تو آئین کے ساتھ کھلواڑ ہوگا، فواد چوہدری
سابق وزیرِاطلاعات و قانون اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ نے خط پر تحقیقات نہیں کیں تو آئین کے ساتھ کھلواڑ ہوگا۔حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ…
مسلم لیگ ن نے 3 سال نمبرز سے عوام کو گمراہ کیا، سابق وزیر خزانہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے 3 سال نمبرز سے عوام کو گمراہ کیا۔ پارٹی رہنما فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ جو مسلم لیگ (ن) نے معیشت تباہ کی ہم نے اس پر…
لاہور ہائیکورٹ: 16 اپریل سے قبل الیکشن کروانے کی استدعا مسترد
لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے 16 اپریل سے قبل الیکشن کروانے کی درخواستیں مسترد کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے حمزہ شہباز اور ڈپٹی اسپیکر کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا…
حکومت سندھ ریڈ لائن بی آر ٹی سسٹم شروع کررہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ ریڈ لائن بی آر ٹی سسٹم شروع کررہی ہے، اس منصوبے کے لیے 250 بایو ہائبرڈ بسیں خریدی جائیں گی۔وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم شہباز شریف کو بی آر ٹی پروجیکٹس پر بریفنگ دی۔اس موقع پر مراد…
وزیر اعظم شہباز شریف کی وزیر اعلیٰ سندھ کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی
نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ سند مراد علی شاہ کو صوبوں کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ کے ترقیاتی پروگراموں سمیت وفاق اور سندھ کے مسائل سے متعلق اجلاس ہوا جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف…