Browsing Category
Urdunews
مریم اورنگزیب کا عمران خان کے خطاب پر ردعمل، عدالتیں کھلنے کی وجہ بتادی
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ نے وہ سنگین جرم کیا جسے آئین پر حملہ کہتے ہیں،عدالتیں اس لیے کھلیں تاکہ آئین اور قانون پر عمل ہو۔ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک…
اگلے وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے عامر لیاقت کا مشورہ
معروف میزبان و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے کہا ہے کہ قد بڑا ہونے کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی بلاول بھٹو زرداری کو اگلا وزیراعظم بننا چاہیے۔سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والے اور آئے دن اپنے ناقدین کو اپنے ٹوئٹس کے ذریعے کرارے جواب…
جنوبی افریقا میں سیلاب: اموات کی تعداد 300 سے متجاوز
جنوبی افریقا میں سیلاب سے اموات کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کے شہر ڈربن اور اسکے قریبی علاقوں میں ہلاکتوں کی تعداد 306 ہوگئی ہے۔حکام کے مطابق ڈربن میں 60 سالوں کی تاریخ…
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر نے 5 وزراء برطرف کر دیے
وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے 5 وزراء کو برطرف کر دیا۔وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کے ترجمان نے ایک بیان میں یہ بات بتائی ہے۔ترجمان کے مطابق آزاد کشمیر کے برطرف وزراء میں سینئر وزیر…
کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔سردار سرفراز نے کہا کہ آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہ سکتا ہے، آج درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان…
ڈپٹی اسپیکر کا قومی اسمبلی اجلاس تاخیر سے بلانے کا اقدام عدالت میں چیلنج
قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کااقدام عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔نون لیگ کے مرتضیٰ جاوید عباسی نے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے اقدام کے خلاف پٹیشن…
دوست مزاری کیخلاف PTI کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
تحریک انصاف نے بھی دوست مزاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سبطین خان نے درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی کی درخواست میں دوست مزاری کو ڈپٹی اسپیکر کے اختیارات استعمال کرنے سے روکنے کی…
پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے دوبارہ حلقہ بندیوں کے اقدام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے ملک بھر میں دوبارہ حلقہ بندیوں کے اقدام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ…
کیا سیاہ کہنیاں اور گھٹنے آپ کو پریشان کرتے ہیں؟ ماہرین نے علاج بتادیا
سیاہ کہنیوں یا گھٹنوں کے بارے میں کوئی نئی بات نہیں ہے، یہ بہت سے لوگوں کی جِلد کی ایک عام حالت ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ آپ کو پریشان کرتا ہے؟ ہم میں سے بہت سے لوگوں نے دیکھا کہ ہماری کہنیاں اور گھٹنے آس پاس کے حصے بازوؤں یا ٹانگوں…
بلقیس ایدھی کی بسترِ علالت سے تصویر منظرِ عام پر، احسن اقبال جلد صحتیابی کے لیے دعاگو
خدمت خلق کے شعبہ میں پاکستان اور دنیا کی جانی مانی شخصیت عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کی بسترِ علالت سے تصویر پر احسن اقبال نے جلد صحتیابی کا پیغام جاری کیا ہے۔احسن اقبال نے خاتون اول تہمینہ درانی کے ٹوئٹ کو شیئر کیا جس میں بلقیس…
پنجاب: ڈپٹی اسپیکر کے اختیارات بحالی کیخلاف اسپیکر کی انٹرا کورٹ اپیل دائر
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر پرویز الہٰی نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے اختیارات کی بحالی کے خلاف عدالت میں اپیل دائر کر دی۔پرویز الہٰی کی جانب سے امتیاز صدیقی ایڈووکیٹ کے ذریعے لاہور ہائی کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کی گئی ہے۔درخواست میں…
کراچی: پولیس مقابلے میں 3 ملزمان گرفتار، خاتون کی لاش برآمد
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے کے بعد 3 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیاگیا، فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد زخمی ہو گئے، خاتون کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔پولیس نے کورنگی لنک روڈ پر مقابلے کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار…
کراچی، 2 پیٹرول پمپس پر 2 ملزمان کی سیکنڈوں میں واردات
کراچی میں شاہراہ فیصل کے دو پیٹرول پمپس پر مسلح ملزمان نے وارداتیں کیں، پھرتیلے ڈاکو سیکنڈوں میں لوٹ مار کر کے فرار ہوئے۔ پولیس رپورٹس کے مطابق شاہراہ فیصل پر ڈرگ روڈ کے قریب بی انرجی پر شلوار قمیض میں ملبوس دو مسلح ملزمان آئے جن میں سے…
جام کریم کی عبوری ضمانت حفاظتی ضمانت میں تبدیل
ناظم جوکھیو قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام کریم و دیگر سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔ سندھ ہائیکورٹ نےجام کریم و دیگر کی عبوری ضمانت کو حفاظتی ضمانت میں تبدیل کر دیا۔ عدالت نے جام کریم و دیگر ملزمان کی ضمانت میں 3 دن کی…
کیا پاکستان ہائی کمیشن لندن میں بھی تبدیلی آگئی؟
پاکستان کی سیاست میں تبدیلی کے بعد پاکستان کے ہائی کمیشن لندن میں بھی تبدیلی آگئی ہے۔پاکستان ہائی کمیشن سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تصویر اتار کر موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کی تصویر لگا دی گئی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی…
فیک ویڈیو: عمران خان کی شکست پر بائیڈن کا جشن
سابق وزیراعظم عمران خان نے کئی بار پاکستانی سیاست میں امریکا کی مداخلت کا ذکر کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی حکومت ان کے خلاف سازش کر رہی ہے۔عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد ٹوئٹر پر ایک ویڈیو گردش کرنے لگی جس…
پشاور، علی محمد نے جلسہ کے نام پر ناسا کی تصویر شیئر کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے پشاور جلسہ کے نام پر امریکی ناسا کی تصویر شیئر کردی۔علی محمد خان نے کہا کہ پشاور میں عوام کے سمندر نے فیصلہ سنادیا۔علی محمد خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں ناسا کے آرتھ ڈے…
وزیراعظم کا اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کے التوا کی انکوائری کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ایئرپورٹ بس منصوبے کے التوا کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ قوم کا پیسا ہے، انکوائری کرنا ضروری ہے۔شہباز شریف نے صبح سات بجے 4 سال سے التوا کا شکار بس منصوبے کا…
امریکا کی شہبازشریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے شہبازشریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان 75 برسوں سے وسیع تر باہمی مفادات کا اہم شراکت دار ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے ساتھ اپنے…
شہباز شریف کی مزارِ قائد پر حاضری، خاتون اول کہاں تھیں؟
وزیراعظم شہباز شریف نے وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے دو روز بعد کراچی کا دورہ کیا اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔ایسے میں کیا آپ جانتے ہیں کہ اُن کی اہلیہ اور خاتونِ اول تہمینہ درانی کہاں تھیں؟وزیراعظم…