جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کو بھی موسم گرم تر اور مرطوب رہ سکتا ہے، کل پارہ 36 سے 38 جبکہ پرسوں 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کا…

16 اپریل کو ثابت کریں گے اکثریت ہمارے ساتھ ہے، چوہدری پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 16 اپریل کو ایوان میں ثابت کریں گے کہ اکثریت ہمارے ساتھ ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے امیدوار کے لیے پاکستان مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی کا پارلیمانی اجلاس ہوا،…

اسپیکر کی غیر حاضری میں ڈپٹی اسپیکر ہی اسپیکر ہیں، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

سابق وفاقی وزیر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ اسپیکر کی غیر حاضری میں ڈپٹی اسپیکر ہی اسپیکر ہیں۔ ایک بیان میں فہمیدہ مرزا نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نے یقیناً ممبران اسمبلی سے رابطہ کیا ہوگا اور چیک کیا ہوگا۔ کسی…

سیاسی مداخلت کے ہمارے موقف کی ڈی جی آئی ایس پی آر نے تائید کی ہے، شاہ محمود

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی ایک بیلنس پریس کانفرنس تھی۔انہوں نے کہا کہ سیاسی مداخلت کے ہمارے موقف کی ڈی جی آئی ایس پی آر نے تائید کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں…

سندھ میں کوئی نیا صوبہ نہیں بن رہا، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں جنوبی پنجاب صوبہ ہم نے بنانے کا کہا ہے، سندھ میں کوئی نیا صوبہ نہیں بن رہا، پنجاب میں بنے گا۔سیہون شریف کے قریب واہڑ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ سندھ میں…

اماراتی صدر اور وزیراعظم کی جانب سے مبارکباد پر ان کا شکرگزار ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات  کے صدر اور وزیراعظم کی جانب سے مبارکباد پر ان کا شکرگزار ہوں۔ وزیر اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ ابوظبی کے ولی عہد کے مبارکباد کے پیغام پر ان کے شکر گزار  ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو وزارتیں دی جارہی ہیں، فیاض الحسن کا الزام

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کو موجودہ حکومت میں وزارتیں دی جارہی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  فیاض الحسن چوہان  نے کہا کہ منحرف اراکین کو وزارتوں…

بابر اعظم نے گالف کھیلنا شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گالف کھیلنا شروع کردی۔بابر اعظم نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے واپسی پر گالف کورس کا رُخ کیا، وہ نجی دورے پر متحدہ عرب امارات گئے ہوئے تھے۔اس حوالے سے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ گالف کورس میں اچھا…

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ، شان مسعود کی ڈبل سنچری

پاکستانی بیٹر شان مسعود نے انگلش کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں ڈبل سنچری بنادی۔ انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شان مسعود پہلی مرتبہ شریک ہیں اور وہ ڈربی شائر کی نمائندگی کررہے ہیں۔ آج ہونے والے میچ میں شان مسعود نے سسکس کے خلاف کھیلتے ہوئے ڈبل سنچری…

پاک فوج کے افسر پر تشدد، ن لیگی رہنما سلمان رفیق اور حافظ نعمان گرفتار

پاک فوج کے افسر حارث پر تشدد کے کیس میں نامزد مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق اور حافظ نعمان کو گرفتار کر لیا گیا۔اس سے قبل پولیس کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کےرہنماخواجہ سلمان رفیق اورحافظ نعمان کو مقدمہ میں نامزد کردیا گیا۔مدعی…

مارچ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ریکارڈ دو ارب 80 کروڑ ڈالر بھجوائے، اسٹیٹ بینک

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مسلسل 22ویں مہینے 2 ارب ڈالر وطن بھیجے ہیں۔ مارچ میں ترسیلات ریکارڈ دو ارب 80 کروڑ ڈالر آئی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق مارچ میں ترسیلات زر رواں سال فروری کے مقابلے میں 28 فیصد اور گزشتہ…

اسمبلیوں سے استعفیٰ نہ دینے والے پی ٹی آئی اراکین کے نام سامنے آگئے

اسمبلیوں سے استعفیٰ نہ دینے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  اراکین کے نام سامنے آگئے۔پی ٹی آئی کے استعفیٰ نہ دینے والے ارکان میں فرخ الطاف، عامر سلطان چیمہ، افضل ڈھانڈلہ، غلام محمد لالی، عاصم نذیر، نواب شیر وسیر شامل ہیں۔چیئرمین…

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے مبارکباد کے پیغام پر امریکا کا شکریہ ادا کرتے ہیں، دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے لیے مبارکباد کے پیغام پر امریکا کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکسان اور امریکا کے دیرینہ، وسیع البنیاد اور باہمی مفاد پر مبنی تعلقات ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاک…

پی ٹی آئی کو کراچی جلسے کی تاحال اجازت نہیں مل سکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کراچی میں شیڈول جلسے کی ضلعی انتظامیہ نے تاحال اجازت نہیں دی۔تحریک انصاف نے 12 اپریل کو ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ایسٹ کو باغ جناح میں جلسے کی درخواست دی تھی۔سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 44 کروڑ 88 لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر اپریل کے پہلے ہفتے میں 44 کروڑ 88 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 8 اپریل کو ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب دو کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں 46 کروڑ 96…

بینکوں کا ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن فنانسنگ پورٹ فولیو 31 مارچ تک 404 ارب روپے ہوگیا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق بینکوں کا ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن فنانسنگ کا پورٹ فولیو 31 مارچ 2022 تک 404 ارب روپے ہوگیا ہے۔ مارچ 2021 میں یہ پورٹ فولیو 204 ارب روپے تھا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکوں کو 2022 تک ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن…

مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج تمہارے جھوٹ تار تار ہوگئے ہیں، اقتدار سے چمٹے رہنے کے لیے تم نے خطرناک کھیل کھیلا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے مریم نواز نے…

85 سالہ برطانوی خاتون دنیا کی معمر ترین اسکوائش کھلاڑی قرار

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 85 سالہ خاتون کو دنیا کی سب سے معمر اسکوائش کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ گینز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق انگلینڈ کے سفوک کاؤنٹی کے علاقے ڈیلہیم کی 85 سالہ مارگریٹ آرمسٹرانگ نے کہ ریکارڈ 84 سال اور 347 دن کی عمر میں…

لاہور ہائی کورٹ: پی ٹی آئی کی 4 اراکین پنجاب اسمبلی کی بازیابی کیلئے درخواست

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی تین خواتین سمیت 4 اراکین پنجاب اسمبلی کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ حبس بے جا کی یہ درخواست پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سبطین خان نے دائر کی، جس پر عدالت نے سی…

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار عبدالقیوم نیازی نے عمران خان کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وزارت عظمیٰ آپ کی امانت تھی آج واپس کررہا ہوں۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ…