Browsing Category
Urdunews
کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں 3 روپے 10 پیسے کمی
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 11 پیسے سستا ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے میں ڈالر کا بھاؤ 3 روپے 10 پیسے گرا ہے۔ انٹربینک میں کاروباری بندش پر ڈالر کا بھاؤ 181 روپے 58 پیسے ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا…
سابق بھارتی کرکٹر نے بہترین پاکستانی کرکٹرز کےنام بتا دیے
بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد کیف نے پاکستان کے کرکٹرز کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے۔محمد کیف کپتان بابراعظم کے معترف تو تھے ہی اب شاہین شاہ کی بھی کھل کر تعریف کردی۔انہوں نے پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس…
پہلے کہا تھا سب نے ’سابق‘ہونا ہے: ندیم افضل چن نے علی محمد کو ماضی یاد دلا دیا
پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی جوائن کرنے والے ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان کو ماضی یاد دلا دیا۔علی محمد خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’آج بنی گالا خان صاحب سے میٹنگ کیلئے گیا، راستے میں سیکیورٹی کا وہ معیار نظر نہیں…
بینک ملازمین کا ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کیخلاف احتجاج
بینک ملازمین نے ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے خلاف کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔بینک ملازمین کے احتجاجی مظاہرے کے باعث آئی آئی چندریگر روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔بینک ملازمین کی جانب سے مظاہرے میں بینک کے نئے اوقات…
مریم نواز کو پاکستان سے بھگانے نہیں دیں گے، فواد چوہدری
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو پاکستان سے بھگانے کی کوشش کرے گی۔گھڑی 5کروڑ کی ہو یا10کروڑ کی اگر میری ہے اور میں نے بیچ دی تو اس پر کوئی اعتراض بنتا نہیں: فوادانہوں نے کہا کہ شہباز…
سندھ، لمپی وائرس سے متاثرہ جانوروں کی تعداد 36ہزار سے تجاوز کر گئی
سندھ میں لمپی اسکن وائرس کی صورتحال مزید بگڑ گئی ہے۔محکمہ لائیو اسٹاک سندھ کے مطابق سندھ میں لمپی وائرس سے متاثرہ جانوروں کی تعداد 36ہزار سےتجاوز کر گئی ہے، سندھ میں 428 گائے لمپی وائرس سے متاثر ہو کر مرچکیں ہیں جبکہ گزشتہ 5روز میں50 سے…
عمران خان نے حکومت سے خریدی گئی گھڑی باہر جا کر بیچ دی تواس میں کیا جرم ہے؟ فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کے عمران خان کے توشہ خان سے تحائف دبئی میں بیچنے کے بیان پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے حکومت سے خریدی گئی گھڑی باہر جا کر بیچ دی تواس میں کیا جرم ہے؟فواد چوہدری…
شہزاد سلیم کو ڈی جی نیب لاہور لگا دیا گیا
شہزاد سلیم کو قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کا ڈی جی لگا دیا گیا ہے۔شہزاد سلیم کو نیب لاہور کا ڈی جی لگانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے سابق ڈی جی جمیل احمد کو نیب ہیڈ کوارٹرز بھجوادیا گیا…
بلوچ طلباء کی صدر سے ملاقات نہ ہو سکی،رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش
بلوچ طلباء کی عدالتی حکم پر صدر مملکت سے ملاقات نہ ہو سکی،رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کردی گئی، ڈپٹی اٹارنی جنرل نے بتایا کہ صدر کی طبیعت ناساز ہے اسی وجہ سے طلبا سےملاقات نہیں ہوئی، ملاقات کے بعد تفصیلی رپورٹ جمع کروائیں…
ن لیگ نے احساس پروگرام، پناہ گاہیں بند کرنے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے احساس پروگرام اورپناہ گاہیں بند کرنے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا گیا ہے۔لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی پروگرام بند نہیں ہوا، عوام کی بھلائی کے ہر منصوبے کو مزید بہتر بنائیں گے، وزیراعظم نوازشریف…
پیٹرولیم قیمتیں بڑھیں گی یا نہیں، شہباز حکومت کا آج پہلا امتحان
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی حکومت کا پہلا امتحان یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں گی یا عوام کے لیے سبسڈی جاری رہے گی، اس کا بات کا فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول کی قیمت میں…
بجلی 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ مہنگی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے فی یونٹ بجلی 4 روپے 85 پیسے مہنگی کر دی گئی۔بجلی مہنگی کیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔نیپرا کا اپنے جاری کیے…
کراچی جلسہ، عمران خان نے شرکاء سے کس خواہش کا اظہار کیا؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کل ہونے والے کراچی جلسے میں شرکت کرنے والے شرکاء سے ایک خواہش کا اظہار کیا ہے۔سابق وزیر اسد عمر نے جلسے سے متعلق ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ کل کراچی میں…
پاکستان آئندہ 12 ماہ مسلسل بین الاقوامی کرکٹ میں مصروف رہے گا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیموں کی آئندہ 12 ماہ کی مصروفیات پر مشتمل مکمل بین الاقوامی کرکٹ سیزن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مئی 2022 سے مئی 2023 تک پانچ مینز اور پانچ ویمنز غیر ملکی کرکٹ ٹیمیں پاکستان…
عمرا ن خان نے توشہ خانے کے تحائف 14 کروڑ میں دبئی میں بیچے: شہباز شریف
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میں کنفرم کر سکتا ہوں کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے توشہ خانے سے تحائف لے کر بیرونِ ملک بیچے۔اس بات کا انکشاف وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے وزیرِ اعظم ہاؤس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات…
وزیر اعلیٰ کا الیکشن ڈپٹی اسپیکر کے ذریعے کرانے کے فیصلے کیخلاف فیصلہ محفوظ
وزیر اعلیٰ کا الیکشن ڈپٹی اسپیکر کے ذریعے کرانے کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس شجاعت علی خان اور جسٹس جواد حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے اپیلوں پر سماعت کی۔حمزہ شہباز کے…
نواز شریف کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری نہ کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیرکے روز درخواست پر سماعت کریں گے۔درخواست گزار کا موقف ہے کہ نواز شریف سزا یافتہ…
جاوید علی میمن کو ایچ ای سی میں بڑا عہدہ مل گیا
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کے شعبہ کے ڈائریکڑ انجینئر جاوید علی میمن کو مبشر میمن کی جگہ ایچ ای سی ریجنل سینٹر کراچی کا انچارج ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ مبشر میمن کے ریٹائر ہونے پر جاوید علی میمن ان کی جگہ عہدہ…
عدالت مجھے برطرف کر دے تو کر دے، میں از خود استعفیٰ نہیں دوں گا، دوست مزاری
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کہنا ہے کہ عدالت انہیں برطرف کر دے تو کر دے، لیکن وہ از خود استعفیٰ نہیں دیں گے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اس وقت استعفیٰ دینے کا مطلب 12 کروڑ نفوس کے صوبہ کو ایک اور بڑے آئینی…
قومی اسمبلی اجلاس بلانے میں تاخیر، قاسم سوری کو نوٹس جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے بلانے کی ن لیگ کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ کا احترام کریں، بے توقیری بہت ہو گئی ہے، عدالت نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔چیف جسٹس اطہر من…