Browsing Category
Urdunews
کسی وزیراعظم کے تحائف بیچ کر پیسےکمانے کا یہ پہلا موقع ہے، احسن اقبال
رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کسی بھی وزیراعظم کے توشہ خان سے تحائف بیچ کر پیسےکمانے کا یہ پہلا موقع ہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انہوں نے ایک گھڑی نہیں پاکستان کی عزت بیچی ہے۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سات سال…
ڈپٹی اسپیکر نے استعفی دیا اب ووٹنگ کی ضرورت نہیں، ایاز صادق
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے استعفے کے بعد اب ووٹنگ کی ضرورت نہیں۔ ایاز صادق نے کہا کہ پی ٹی آئی کے استعفوں پر نئے اسپیکر پراسیس شروع کریں گے۔ایاز…
اثاثے چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اثاثے چھپانے یا ڈیکلیئر نہ کرنے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کاروباری شخصیت الطاف احمد گوندل کے خلاف منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت درج ایف آئی آر پر کیس کی سماعت ہوئی،…
توشہ خانہ اسکینڈل: الزام تو کوئی اچھا ڈھونڈ لو، فواد چوہدری کا احسن اقبال کو جواب
رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے توشہ خان اسکینڈل پر احسن اقبال کے ٹوئٹ پر انہیں کوئی اچھا الزام ڈھونڈنے کا کہہ دیا۔احسن اقبال نے فواد چوہدری کے عمران خان کے توشہ خانے سے مہنگی جیولری بیچنے کے اعتراف کرتے خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔ساتھ…
پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کے باوجود وزیراعلی حمزہ شہباز بنیں گے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے ردعمل میں کہا کہ پی ٹی آئی نے اپنی شکست دیکھتے ہوئے پھر سے غنڈہ گردی شروع کردی۔مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ جتنا چاہے پھڑ پھڑا لو، پنجاب کےعوام کا حق…
ایوان میں ہنگامہ آرائی کے ذمہ دار آئی جی پنجاب ہیں : پرویز الہی
وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امیدوار پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اسپیکر پر حملے کا ذمہ آئی جی پنجاب کو قرار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا، پولیس کیسے…
راجہ پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی منتخب
قومی اسمبلی کا اجلاس ن لیگی رہنما، سابق اسپیکر اور پینل آف چیئرمین ایاز صادق کی زیرِ صدارت ہوا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف بلا مقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔منتخب ہونے کے بعد راجہ پرویز اشرف…
حکومتی اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
حکومتی اتحاد کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اجلاس میں حکومتی اتحادیوں نے مہنگائی کا معاملہ اٹھا دیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اس بات پر گفتگو ہوئی کہ گزشتہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں حقائق کے برعکس نہیں بڑھائیں۔ذرائع کا…
پی ٹی آئی کے ناراض اراکین کا استعفے نہ دینے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ہم قومی اسمبلی سے استعفے نہیں دے رہے، بلکہ ایوان میں رہ کر بھرپور کردار ادا کریں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا کہ ہمارا جو…
پنجاب اسمبلی کا اجلاس، تحریک انصاف کی خواتین لوٹے لے کر پہنچ گئیں
پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کی خواتین لوٹے لے کر ایوان میں پہنچ گئیں۔پنجاب اسمبلی میں شور شرابا کیا جارہا ہے جبکہ ارکان ایوان میں رنگین لوٹے لہرا اور اچھال رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کا ایوان…
پی ٹی آئی کے استعفے منظور نہیں ہوں گے، خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے رہنما خورشد شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے استعفے منظور نہیں ہوں گے، کیونکہ درخواستیں ہاتھ سے نہیں لکھی گئیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ نومنتخب اسپیکر قومی اسمبلی…
رمیز راجہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر اچھے انداز سے رخصت ہوجائیں، عاقب جاوید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ عاقب جاوید نے حال ہی میں ایک بیان میں کہاکہ رمیز راجہ کے حوالے سے کہا کہ انہیں چاہئے کہ وہ…
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ختم کرنے کی خبریں غلط ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ختم کرنے کی اور ایک سے دو ارب ڈالر نکلوانے کی خبریں غلط ہیں۔رضا باقر نے اوور سیز پاکستانیوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سال میں روشن ڈیجیٹل…
وزیراعظم شہباز شریف کا قطر کے ہم منصب سے نیک تمناﺅں پر اظہار تشکر
وزیراعظم شہباز شریف نے قطر کے ہم منصب سے نیک تمناﺅں پر اظہار تشکر کیا ہے۔قطرکے وزیراعظم شیخ خالد بن خلیفہ نے وزیراعظم شہبازشریف کو تہنیتی پیغام بھیجا تھا، وزیراعظم قطر نے شہباز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر نیک تمناﺅں کا اظہار…
کراچی میں پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں جاری
کراچی کے باغ جناح میں آج ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ پنڈال میں کرسیاں لگادی گئیں جبکہ ساؤنڈ سسٹم لگایا جارہا ہے، جلسے کیلئے تیار اسٹیج کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اسٹیج کا ایک حصہ قیادت جبکہ دوسرا…
کراچی: فٹبال ٹورنامنٹ میں میچ فکسنگ پر ٹیم کو ایونٹ سے باہر کردیا گیا
کراچی میں جاری رمضان کپ فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں میچ فکسنگ پر ٹیم کو ایونٹ سے باہر کردیا گیا۔منتظمین کا کہنا ہے کہ نیشنل شاہین اور بابل اسپورٹس کے درمیان میچ فکسڈ ہوا تھا، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد منتظمین نے ایکشن لیا۔…
الیکشن صاف و شفاف ہو گا: دوست محمد مزاری
پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کا کہنا ہے کہ پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے الیکشن صاف و شفاف ہو گا، میں اسمبلی رولز کے مطابق الیکشن کراؤں گا۔دوست محمد مزاری پنجاب اسمبلی پہنچ گئے، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…
وزیر اعظم شہباز شریف کی مسجد اقصیٰ پر حملے کی مذمت
وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے تشدد میں اضافہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، وقت ہے کہ…
وقت ثابت کریگا کہ ڈپٹی اسپیکر ایماندار ہے یا نہیں: پرویز الہٰی
پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وقت ثابت کرے گا کہ ڈپٹی اسپیکر ایماندار ہے یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن میں کسٹوڈین نہیں ہوں، میں وزارتِ…
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا انتخاب: حمزہ شہباز بھی بس پر اسمبلی آئیں گے
پنجاب میں وزیرِاعلیٰ کون ہو گا؟ پرویز الہٰی یا حمزہ شہباز، اس بات کا فیصلہ آج ہونے جا رہا ہے۔دوسری جانب اپوزیشن اتحاد کی بسیں نجی ہوٹل سے اسمبلی کے لیے روانہ ہو گئیں، مسلم لیگ ن کے رہنما و وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز بھی بس پر…