Browsing Category
Urdunews
مریم اورنگزیب کی گورنر پنجاب کو ہٹائے جانے کی تصدیق
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تصدیق کردی۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ…
عمران خان نے تحفے نہیں ملک کی عزت بیچی ہے، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تحفے نہیں ملک کی عزت بیچی ہے۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران نیازی کو فارن فنڈنگ کا حساب دینا ہوگا، عمران نیازی اپنے آپ کو صادق و امین…
صدر مملکت کی گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کی ہے۔ اس سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے ایک پیغام جاری کیا۔اس میں انہوں نے…
جب تک صدر صاحب کا نوٹی فکیشن نہیں آتا، گورنر کے طور پر کام کرتا رہوں گا، عمر سرفراز چیمہ
عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ جب تک صدر صاحب کا نوٹی فکیشن نہیں آتا، گورنر کے طور پر کام کرتا رہوں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ الیکشن کے دن مخالفین کو غنڈہ گردی سے بھگا دینا الیکشن نہیں ہے، حمزہ شہباز…
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔وزیراعظم نے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے گورنر کو عہدے سے ہٹایا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری صدر کو بھیج دی۔ذرائع کے مطابق اس سے قبل وفاقی حکومت…
ناظم جوکھیو قتل کیس، پولیس نے جام کریم، جام اویس سمیت 13 ملزمان کو کلین چٹ دیدی
ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن قومی اسمبلی جام کریم اور رکن صوبائی سامبلی جام اویس سمیت 13ملزمان کو کلین چٹ دے دی، نام مقدمے سے خارج کروانے کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت میں چالان بھی جمع کروایا…
ناظم جوکھیو قتل کیس، پولیس نے جام کریم ،ایم پی اے جام اویس سمیت 13ملزمان کو کلین چٹ دےدی
ناظم جوکھیو قتل کیس، پولیس نے پیپلز پارٹی کے ایم این اے جام کریم اور ایم پی اے جام اویس سمیت 13ملزمان کو کلین چٹ دےدی، نام مقدمے سے خارج کروانے کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت میں چالان جمع کروایا گیا ہے۔چالان کے مطابق قتل ملزم…
کراچی: لیاری کے 1 گھر سے لاش برآمد
کراچی کے علاقے لیاری کے ایک گھر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔لیاری کے علاقے سرگواد محلہ میں سید عبدالکریم گورنمنٹ اسکول کے قریب واقع گھر سے 1 شخص کی پھندا لگی ہوئی لاش ملی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال…
شہباز شریف کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارک باد
وزیر اعظم شہباز شریف نے ایسٹر پر پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیوں کی مبارک اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ وزیر…
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، متعدد افسروں کی تبدیلی کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز رونما ہونے والے واقعات میں اسٹاف کے مبینہ کردار پر متعدد افسروں کی تبدیلی کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے جیو نیوز کے نمائندے عرفان نذیر کو بتایا کہ سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی اور سیکرٹری…
کل ڈپٹی اسپیکر کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی: عطاء تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی، ان پر حملہ کیا گیا، بہیمانہ تشدد کیا گیا۔’’آپ کا چہرہ متکبرانہ تھا، آپ نے تھمز اپ کیا‘‘مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس…
باغ جناح میں پی ٹی آئی کے جلسے کے بعد گندگی کے ڈھیر
کراچی میں گزشتہ روز باغ جناح میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے بعد ابھی تک میدان سے سامان ہٹایا نہیں جاسکا جبکہ میدان میں بڑی تعداد میں کچرا بھی موجود ہے۔گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کا کراچی کے جناح گراؤنڈ میں ہونے والے…
کہیں نہیں ہوتا کہ تحفہ سستا خریدیں اور مہنگا بیچ دیں، سعیدغنی
صوبائی وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کیوں نہیں بن سکتا، کہیں نہیں ہوتا کہ تحفہ سستا خریدیں اور مہنگا بیچیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ نواز…
وکلاء کی جعلی نمبر پلیٹ لگا کر کراچی سے کاریں چوری کر نے والا گروہ گرفتار
کراچی پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ایک کارروائی کے دوران وکیل کی جعلی پلیٹس لگا کر گاڑیاں چوری کرنے والے گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ملزمان کے قبضے سے 4 مسروقہ کاریں اور منشیات برآمد ہوئی ہے۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس اینٹی…
رپورٹ دیکھ کر فیصلہ ہو گا کہ حلف کس نے لینا ہے: گورنر پنجاب
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ رپورٹ دیکھنے کے بعد فیصلہ ہو گا کہ حلف کس نے لینا ہے، میں ایک سیاسی کارکن ہوں اور میرے پاس آئینی عہدہ ہے۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ چوہدری پرویز الہٰی کی عیادت کرنے کے لیے لاہور میں واقع ان کی…
پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کیخلاف برسلز میں مظاہرہ
پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے خلاف یورپین دارالحکومت برسلز میں اوورسیز پاکستانیوں نے ایک بڑا مظاہرہ کیا۔یورپین پارلیمنٹ کے باہر پلس لکسمبرگ پر منعقد ہونے والے اس مظاہرے میں بیلجیئم کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے پاکستانیوں نے…
کراچی میں گرمی کے ڈیرے
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گرمی نے ڈیرے ڈال لیے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں مطلع صاف موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجۂ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔شہرِ قائد کا آج زیادہ…
نئی حکومت اور IMF کے مذاکرات کل شروع ہونگے
نئی پاکستانی حکومت سے آئی ایم ایف حکام نے مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ کل واشنگٹن میں آئی ایم ایف حکام کے نئی حکومت کے حکام سے مذاکرات شروع ہوں گے۔ذرائع کے مطابق مذاکرات میں آئی ایم ایف پروگرام بحال ہونے کے…
فرانس میں شہباز شریف کے وزیر اعظم اور حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر جشن
فرانس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سردار ظہور اقبال، نوجوان رہنما رانا محمود، راجہ اشفاق احمد، راؤ طاہری سمیت دیگر نے شہباز شریف کے وزیر اعظم اور حمزہ شہباز شریف کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر جشن منایا۔ اس موقع پر آتشبازی کا مظاہرہ…
عمران خان متبادل طیارے سے اسلام آباد پہنچ گئے
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو کراچی لانے والا نجی کمپنی کا طیارہ کراچی پہنچ کر فنی خرابی کا شکار ہوگیا تھا جس کے بعد عمران خان متبادل طیارے سے آج صبح اسلام آباد پہنچے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان ہفتے کی شب ساڑھے 8 بجے پاکستانی بزنس گروپ…