Browsing Category
Urdunews
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی، سعودی عرب کی مذمت
سعودی عرب نے یورپی ملک سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کی ہے۔سعودی عرب نے سویڈن میں بعض انتہا پسندوں کی طرف سے قرآن پاک کے دانستہ طور پر غلط استعمال، اشتعال انگیزی اور مسلمانوں کے خلاف…
ڈپٹی اسپیکر نے سیکریٹری اسمبلی کی گورنر پنجاب کو پیش رپورٹ مسترد کردی
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری نے سیکریٹری اسمبلی کی گورنر پنجاب کو پیش کی گئی رپورٹ مسترد کردی۔ڈپٹی اسپیکر کا کہنا ہے کہ سیکریٹری اسمبلی سمیت 4 افسران کو گزشتہ روز معطل کیا جاچکا ہے۔انہوں نے سوال کیا کہ معطل شدہ آفیسر کیسے…
کینیڈا، مسجد میں فائرنگ، 5 نمازی زخمی
کینیڈا کے علاقے ٹورنٹو کی مسجد سے نکلنے والے نمازیوں پر فائرنگ کے واقعے میں 5 نمازی زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹورنٹو کی مسجد میں اس وقت فائرنگ کی گئی جب عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد نمازی مسجد سے گھروں کی جانب رواں دواں…
عمران خان کو کراچی لانے والے نجی طیارے پر احسن اقبال ، عمر ایوب میں لفظی جنگ
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو کراچی لانے والا نجی کمپنی کے طیارے پر احسن اقبال نے سوال اُٹھا دیا جس پر عمر ایوب بھی جواب دیے بغیر نہ رہ سکے۔سابق وزیرِ اعظم عمران خان ہفتے کی شب ساڑھے 8 بجے پاکستانی بزنس گروپ ’اینگرو‘ کی ملکیت AP-PLE…
پی ٹی آئی والوں نے اپنے ارکان کی ہارس ٹریڈنگ کی، چوہدری لطیف اکبر
اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) والوں نے اپنے ارکان کی ہارس ٹریڈنگ کی۔مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ ہم ہارس ٹریڈنگ کا بائیکاٹ کریں گے،…
وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر حمزہ شہباز کی مریم نواز سے خصوصی ملاقات
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد حمزہ شہباز کی چچا زاد بہن، مریم نواز سے خصوصی ملاقات کی گئی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف گزشتہ ہفتے پنجاب کے بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے جس کے بعد جماعت کے…
پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح
وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا۔عوامی مفاد کے اس منصوبے سے 50 ہزار شہریوں کو یومیہ سفری سہولت میسر ہوگی۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا منصب سنبھالنے کے بعد پشاور موڑ تا نیو اسلام…
وزیراعظم کی سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے ملاقات کی ہے۔حافظ حفیظ الرحمٰن نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ چلاس میں عالمی معیار کے اسپتال کی منظوری پر وہ وزیراعظم کے شکر گزار…
آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب، قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ساڑھے 10 بجے ہوگا
وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے سمری پر دستخط کر دیئے، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا جس میں 14ویں وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سردار میر اکبر اور حافظ حامد رضا نے وزیراعظم…
رمضان کیلئے PSX کے نئے کاروباری اوقات کا اطلاق آج سے ہوگا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں رمضان کے نئے کاروباری اوقات کا اطلاق آج سے ہوگا۔بینکوں کےاوقات کار میں تبدیلی کے بعد ایکسچینج نے کاروبار کا دورانیہ تبدیل کیا ہے، رمضان المبارک میں کاروبار کا آغاز صبح 9:17 بجے ہوگا۔رمضان میں پیر…
شنگھائی میں لاک ڈاؤن کے بعد کورونا اموات رپورٹ
چین کے شہر شنگھائی میں لاک ڈاؤن کے بعد پہلی بار کورونا اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔شہری حکومت کے مطابق 3 افراد کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایاگیا تاہم وہ جانبر نا ہوسکے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہے، جن کی…
پاک، آئی ایم ایف مذاکرات آج سے شروع
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) حکام کے درمیان مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق آج واشنگٹن میں نئی حکومت کے آئی ایم ایف حکام سے مذاکرات شروع ہوں گے، جس میں آئی ایم ایف پروگرام بحال ہونے کے اعلان کا…
حملہ کرنے والوں کی وڈیوز نکال لیں،ایکشن ہوگا، ن لیگ
مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں حملہ کرنے والوں کی ساری وڈیوز نکال لی ہیں، اور اعلان کیا ہے کہ جو جو نظر آرہا ہے اس کے خلاف ایکشن ہوگا۔ن لیگی رہنماؤں نے پرویز الٰہی پر ذاتی غنڈے لا کر ایوان میں ہنگامہ آرائی کرنے کا الزام…
پنجاب اسمبلی میں جھگڑا، پولیس نے وڈیو حاصل کرلی
پنجاب اسمبلی میں لڑائی جھگڑے کی سی سی ٹی وی پولیس نے حاصل کرلی۔ پولیس نے سیکرٹری اسمبلی سے ایوان میں جھگڑے کی فوٹیج مانگی تھی جو فراہم نہیں کی گئی تھی۔پولیس کے اعلیٰ حکام نے سیکرٹری اسمبلی سے فوٹیج کے لیے مذاکرات کیے، انکار پر پولیس نے…
کراچی، پی ٹی آئی جلسہ گاہ سے 19 موٹرسائیکلیں گم ہوگئیں
کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہفتے کو ہونے والے جلسہ گاہ کی پارکنگ سے 19 موٹرسائیکلیں گم ہوگئیں۔پولیس کے مطابق تلاش کے دوران 6 موٹرسائیکلیں مل گئیں جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔پولیس کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ موٹرسائیکل…
جلسے کے بعد عمران خان کا کراچی والوں کیلئے پیغام
شہر قائد کے باغ جناح میں جلسے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کراچی کے شہریوں کے نام ایک پیغام شیئر کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ گزشتہ شب ہمارے جلسے کی نہایت پُرجوش اور یادگار حمایت پر…
ایل این جی کے 6 اسپاٹ کارگوز کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے ایل این جی کے 6 اسپاٹ کارگوز کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کردیا ہے۔وفاقی حکومت نے بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لیے ایل این جی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کیے ہیں۔دستاویز کے مطابق پی ایل ایل نے 6…
وزیراعظم کی سینئر صحافیوں، اہلخانہ کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافیوں اور اُن کے اہلخانہ کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایات کردیں۔حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر آئی جی اسلام آباد احسن یونس سے رابطہ کیا ہے۔ن لیگی ترجمان…
غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاست کو خطرہ ہوتا ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاستی سالمیت کو خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ لاہور گیریژن کے دورے کے موقع پر افسران سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ قیاس آرائیوں، افواہوں کا مؤثر مقابلہ کرنے کے لیے…
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی، 9 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کا اعلان
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی قائم کردہ 9 رکنی تحقیقاتی کمیٹی کے نام سامنے آگئے ہیں۔پنجاب اسمبلی میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ووٹ کے موقع پر ہوئی ہنگامہ آرائی کے معاملے پر ڈپٹی اسپیکر نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی…