جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

تیل اور گیس کی تلاش، 14 بلاکس کیلئے بولیاں کھول دی گئیں، وزارت توانائی

تیل اور گیس کی تلاش کے لائسنس کے اجرا کیلئے بولیاں کھول دی گئیں۔اسلام آباد سے وزارت توانائی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تیل اور گیس کی تلاش کیلئے 14 بلاکس کیلئے بولیاں کھولی گئی ہیں اور یہ بولیاں 9 بلاکس کیلئے موصول ہوئیں۔ وزارت…

ممنوعہ فنڈنگ کسی نے لی ہے تو پارٹی و چیئرمین کو بھی سزا ملے گی، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کسی نے لی ہے تو پارٹی اور چیئرمین کو بھی سزاملے گی، ہائی کورٹ نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 دن میں کرنے کا حکم دیا ہے۔ 70 لاکھ ڈالر فارن فنڈنگ میں ڈکلیئر نہیں…

سرکاری زمینوں پر قبضے اور پولیس مقابلے کے 2 ملزمان کی ضمانت منظور

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سرکاری زمینوں پر قبضے اور پولیس مقابلےکے 2 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔ملزمان کے وکیل لیاقت گبول کا کہنا ہے کہ محمد عمر اور حیدر ممتاز کی 50 ہزار میں حفاظتی ضمانت منظور کی گئی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 61 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 61 پوائنٹس کم ہوکر 46 ہزار 539 پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 182 روپے 54 پیسے ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس…

انٹربینک میں ڈالر 99 پیسے مہنگا ہوگیا

انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر 99 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 182 روپے 54 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ ایک روپیہ بڑھ کر 183 روپے ہے۔ بشکریہ جنگbody a {display:none;}

گزشتہ 9 ماہ ہم نے ضائع کردیے، نو منتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر

نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ گزشتہ 9 ماہ ہم نے ضائع کردیے، نظر ہی نہیں آتا تھا کہ آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت ہے۔آزاد کشمیر اسمبلی اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر…

عمران خان پہلی مرتبہ فرح خان کے معاملے پر بول پڑے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بشریٰ بی بی کی دوست  فرح خان کی مبینہ کرپشن کی خبروں پر پہلی مرتبہ تبصرہ کیا ہے۔انہوں نے فرح خان کے حوالے سے کہا کہ اُن کے پاس عہدہ تھا نہ وزارت ، وہ کیسے پیسے لے سکتی ہیں۔ عمران خان نے صحافیوں سےغیر رسمی…

پرویزالہٰی کیخلاف تحریک عدم اعتماد، ن لیگ کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر عملدر آمد تاحال نہ ہوسکا، جس پر پاکستان مسلم لیگ ن نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اپنی قانونی ٹیم کو پٹیشن تیار کرنے کی ہدایت…

صدر عارف علوی کی گورنر پنجاب کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔صدر مملکت کا کہنا ہے کہ  گورنر پنجاب برطرفی کی سمری پر فیصلہ ہونے تک اپنے فرائض انجام دیتے رہیں۔دوسری جانب گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ…

آئین کی خلاف ورزی کوئی چھوٹی بات نہیں، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی کوئی چھوٹی بات نہیں، کچھ لوگ تو فوراً آرٹیکل 6 پر چلے جاتے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے…

وفاقی کابینہ کتنے اراکین پر مشتمل ہوگی؟ خورشید شاہ نے بتادیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ آج ساڑھے 8 بجے حلف اٹھائے گی، کابینہ 36 ارکان پر مشتمل ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے 11، ن لیگ کے…

روس یوکرین جنگ، یورپین یونین میں سن فلاور آئل کی قیمتوں میں اضافہ

روس اور یوکرین کی جنگ کے باعث یورپین یونین میں عام گھریلو استعمال کے سن فلاور آئل کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا ہے۔یورپین گروسری مارکیٹ سے آنے والی رپورٹس کے مطابق اس وقت مسئلہ یہ ہے کہ اس اضافے کے باوجود سن فلاور آئل کی…

میرا تحفہ میری مرضی، عمران خان کا تحائف بیچنے کے الزامات پر جواب

سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خان اسکینڈل پر واضح کہا کہ میرا تحفہ میری مرضی۔انہوں نے کہا کہ مجھے ایک صدر نے گھر پر تحفہ بھجوایا، وہ تحفہ توشہ خانہ بھیج کر آدھی قیمت ادا کر کے اپنے پاس رکھا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خان اسکینڈل…

گورنر سندھ اور اٹارنی جنرل کے استعفے منظور

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان کے استعفے منظور کرلیے۔کابینہ ڈویژن نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج…

کپتان پچ پر لیٹ گیا، کہتا ہے رات کو عدالت لگا کر نکالا گیا، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان چور مچائے شور کے مصداق عمل کر رہا ہے، کپتان پچ پر لیٹ گیا، کہتا ہے مجھے رات کو عدالت لگا کر نکالا گیا۔خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے جلد الیکشن کی تجویز دی کہا کہ…

قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کس جماعت سے ہوگا، فیصلہ ہوگیا

قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کس جماعت سے ہوگا، فیصلہ ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر شپ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کو مل گئی، جے یو آئی نے زاہد اکرم درانی کو ڈپٹی اسپیکر کیلئے نامزد کردیا۔ ذرائع کے مطابق زاہد اکرم درانی نے…

انتخابات ہوکر رہیں گے، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ  اب کسی الیکٹ ایبل کو ٹکٹ نہیں دونگا، انتخابات ہوکر رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ تین تجاویز لے کر آئی، الیکشن والی تجویز سےاتفاق کیا، میں استعفے اور تحریک عدم اعتماد کی تجویز کیسے مان سکتا…

پی ٹی آئی کا لاہور میں جلسہ، ڈپٹی کمشنر کا PTI لاہور کی تنظیم کو خط

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لاہور میں ہونے والے جلسے پر ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحریک انصاف لاہور کی تنظیم کو خط لکھ دیا۔ڈپٹی کمشنر کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ جلسہ منتظمین کو ہمیں حلف نامہ دینا ہوگا، کسی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں…

100 سالہ امریکی خاتون رینجر اہلکار نے ریٹائرمنٹ‌ لے لی

امریکی سیکیورٹی کمپنی نیشنل پارک سروس میں ملازمت کرنے والی 100 سالہ خاتون رینجر اہلکار نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سیکیورٹی کمپنی نیشنل پارک سروس میں ملازمت کرنے والی معمر ترین خاتون…

پنجاب اسمبلی میں جھگڑا کرنے والوں میں کون کون شامل تھا؟

پنجاب اسمبلی میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے والے ارکان اسمبلی کی شناخت فوٹیجز کی مدد کرلی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز فوٹیجز کا ریکارڈ حاصل کیا گیا تھا، 24 گھنٹوں میں اہم گرفتاریوں کا امکان ہے۔تشدد کرنیوالے ارکان کیخلاف مقدمہ…