Browsing Category
Urdunews
ڈی جی FIA ثناء اللّٰہ عباسی کو ہٹا دیا گیا، رائے طاہر نئے ڈی جی تعینات
ڈی جی ایف آئی اے ثناء اللّٰہ عباسی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ان کی جگہ رائے طاہر کو نئے ڈی جی ایف آئی اے کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔نئے ڈی جی ایف آئی اے رائے طاہر آئی جی پولیس بلوچستان رہ چکے ہیں، انہوں نے 6 سال سی ٹی ڈی پنجاب کی…
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر فاروق نائیک کے دلائل
سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے دلائل دیے۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔فاروق ایچ…
ایک عرصے سے عمران خان سے ملاقات کی خواہاں تھی، رکنِ کانگریس الہان عمر
پاکستان کے دورے پر آئی امریکی رکن کانگریس الہان عمر کا کہنا ہے کہ ایک عرصے سے عمران خان سے ملاقات کی خواہاں تھی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پاکستان کے دورے پر آئی امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے ان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں…
ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان
ملکی تبادلہ منڈیوں میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 185 روپے 92 پیسے ہے، انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ ایک روپیہ 48 پیسے بڑھا ہے۔انٹربینک کے چار…
وزیر دفاع کے فوج سے متعلق بیانات ٹی وی اور سوشل میڈیا پر چل رہے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر دفاع کے فوج سے متعلق بیانات ٹی وی اور سوشل میڈیا پر چل رہے ہیں، کابینہ کا آئندہ اجلاس اس حساب سے کوٹ لکھپت جیل میں ہونا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو فارغ کرنے کا فیصلہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نئے چیئرمین پی سی بی کے لیے 2 نام دیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ گورننگ بورڈ دونوں ناموں سے ایک نام تجویز کرے گا۔پاکستان…
حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے قانون پر نظرثانی کا فیصلہ
نئی اتحادی حکومت نے انتخابی اصلاحات پر کام شروع کردیا، وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے قانون پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔اتحادی جماعتوں کی انتخابی اصلاحات پر مشاورت کی گئی، انتخابی اصلاحات سے متعلق تمام اتحادی…
اقبال محمد علی مرحوم کے تذکرے پر رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو آبدیدہ ہوگئیں
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن اسمبلی سائرہ بانو ایم کیو ایم کے سینئر رہنما اقبال محمد علی مرحوم کے تذکرے پر آبدیدہ ہوگئیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سائرہ بانو نے کہا کہ میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں ان کا تذکرہ کروں۔…
ای سی ایل کمیٹی کا پہلا اجلاس، شہباز شریف کا نام نکالنے کی منظوری دی جائے گی
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت ہونے والے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کمیٹی کے پہلے اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف کانام ای سی ایل سے نکالنےکی منظوری دی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا نام ای…
غیر فطری امپورٹڈ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غیر فطری امپورٹڈ حکومت سے حالات نہیں سنبھل رہے، جمہوریت کا چہرہ مسخ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی مرکزی…
اسٹاک ایکسچینج: کاروبار کا منفی رجحان، 100 انڈیکس میں 390 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے 100 انڈیکس نے مسلسل تیسرے سیشنز میں کاروبار کا منفی اختتام کیا ہے۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 390 پوائنٹس کمی سے 45 ہزار 943 پر بند ہوا ہے۔تین روز میں 100 انڈیکس کی گراوٹ 658 پوائنٹس ہوچکی…
بلاول بھٹو لندن پہنچ گئے، پہلے کہاں گئے؟
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے لندن پہنچ گئے، وہ برطانیہ کے گیٹ وک ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد پہلے سیدھا واجد شمس الحسن کے گھر گئے۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی مخلص ساتھیوں کو…
وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس بریفنگ کے دوران خط لہرا دیا
وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس بریفنگ کے دوران خط لہرا دیا۔وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ایک خط دکھا رہا ہوں جو پی ٹی آئی کی نااہلی اور بدعنوانی بیان کرتا ہے، خط دکھاؤں گا اور چھپا کر ساتھ نہیں لے جاؤں…
زہریلے پروپیگنڈے کا حقائق سے جواب دینا ہو گا: شہباز شریف
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کابینہ ارکان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، تجربہ کار افراد کابینہ میں ہیں جنہوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔گزشتہ روز حلف اٹھانے والی نئی وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں وزیرِ اعظم میاں…
غلام نبی میمن الفلاح ٹاؤن سے لاپتہ ہوئی لڑکی کے گھر پہنچ گئے
ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کراچی کے علاقے الفلاح ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی 14 سالہ لڑکی کے گھر پہنچ گئے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی نے لاپتہ بچی کے والد اور دیگر اہلخانہ سے ملاقات کی اور بچی کو جلد بازیاب کرانے کی یقین دہائی کرائی۔…
اُبلے انڈوں کوچھیلنے کا آسان ترین طریقہ
ابلے ہوئے انڈے تو سب ہی بہت شوق سے کھاتے ہیں مگر اِن کو ابالنے کے بعد منظم طریقے اور ثابت چھیلنے کا مرحلہ کافی مشکل ہوتا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جہاں انٹرٹینمنٹ، خبریں اور نت نئی معلومات میں اضافہ کرتے ہیں وہیں زندگی کی مشکلات کو بھی آسان…
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی رکن آسیہ امجد کی حالت تشویشناک
16 اپریل کو پنجاب اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی سے متاثرہ پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی آسیہ امجد کی حالت تشویشناک ہے۔ترجمان تحریک انصاف کا بتانا ہے کہ آسیہ امجد پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پولیس تشدد کا نشانہ بنی تھیں۔خاندانی ذرائع…
وزیراعظم آج صدر سے ملاقات کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج ایوان صدر میں صدر عارف علوی سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف دوپہر 2 بجے صدر عارف علوی سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم چاروں صوبوں کے گورنرز کی تعیناتی، گورنر پنجاب کو ہٹانے…
مفتاح اسماعیل کی ابھی سے کانپیں ٹانگنے لگیں: اسد عمر
پی ٹی آئی کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل آپ کی ابھی سے کانپیں ٹانگنی شروع ہو گئی ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے لیے معاملات چلانا مشکل ہے، ایک…
عمران اسماعیل گورنر ہاؤس سے رخصت ہوگئے
گورنر ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل گورنر ہاؤس سے رخصت ہوگئے۔ذرائع کے مطابق عمران اسماعیل علی الصبح اہلخانہ سمیت ڈیفنس میں اپنی رہائش گاہ منتقل ہوئے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ روانگی سے قبل ایک ٹرک میں…