جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس، سابق پولیس افسران سمیت 19ملزمان طلب

سندھ ہائی کورٹ نے مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں ملزمان کی بریت کےخلاف اپیلوں پر سابق ڈی آئی جی شعیب سڈل، سابق پولیس افسر واجد درانی سمیت 19 ملزمان کو طلب کر لیا۔سندھ ہائی کورٹ میں مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت…

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی نیدر لینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ کی نیدر لینڈز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔انگلینڈ نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پونے میں کھیلا جارہا ہے۔اس ورلڈ کپ میں اب تک دونوں ٹیمیں سات سات…

چیف الیکشن کمشنر سے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کی ملاقات

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے تحریکِ انصاف کی قانونی ٹیم نے ملاقات کی ہے۔پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے وفد میں بابر اعوان اور بیرسٹر گوہر شامل تھے۔اس موقع پر ‏پی ٹی آئی کے وکلاء نے الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق تحریری…

اب تک 2 لاکھ 3 ہزار 639 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا مختلف طریقوں سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک 2 لاکھ 3 ہزار639 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی ہو چکی ہے۔روزانہ ہزاروں غیر رجسٹرڈ افغان شہری بذریعہ طورخم اور چمن بارڈر…

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت

سائفر کیس میں سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت اور فردِ جرم عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف سماعت جاری ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سماعت کر رہے ہیں۔شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت پر وقفے کے بعد سماعت کا…

افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات افسوس ناک ہیں: نگراں وزیرِ اعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات افسوس ناک ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گرد افغانستان کی سر زمین استعمال کرتے ہیں۔نگراں وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ…

شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو سے گریز، بھتیجے کو بھی منع کر دیا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو سے گریز کیا۔شیخ رشید ضمانتی مچلکوں پر دستخط کے لیے عدالت میں پیش ہوئے تھے۔اس موقع پر صحافی کے سوال پر شیخ رشید نے جواب دیا کہ میں کچھ نہیں کہنا چاہتا۔علاوہ…

گلین میکسویل نے کپتان سے معافی مانگ لی

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کا افغانستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کرنے کے بعد بیان سامنے آ گیا۔سوشل میڈیا پر گلین میکسویل نے لکھا ہے کہ میں سب کی محبتوں کی وجہ سے بہت پُرجوش ہوں، ہر کسی کا شکریہ جنہوں نے مجھے پیغامات بھیجے۔انہوں نے لکھا ہے…

پاکستان نے ایکسٹرنل فنانس گیپ پر آئی ایم ایف کو نئی تجاویز دیدیں

پاکستان کی جانب سے ایکسٹرنل فنانس گیپ پر بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو نئی تجاویز دی گئی ہیں۔ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق نگراں حکومت کو رواں مالی سال غیر ملکی سرمایہ کاری میں بڑے اضافے کی امیدیں ہیں اور ایکسٹرنل فنانس گیپ…

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب جمع

چیئرمین پی ٹی آئی کی فون پر بیٹوں سے بات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث پیر تک ملتوی کر دی گئی۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا جس کے مطابق…

گلین میکسویل کی تعریفوں کا سلسلہ جاری

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے بیٹر گلین میکسویل کی ورلڈ کپ میچ میں افغانستان کے خلاف شاندار بیٹنگ پر تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی بیٹر ویرات کوہلی بھی گلین میکسویل کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی نے لکھا کہ یہ صرف آپ کر…

سعودی عرب کی فلسطینیوں کی مدد کرنے کی ایک اور کوشش

سعودی عرب کی خصوصی امدادی ٹیم فلسطینیوں تک امدادی سامان پہنچانے کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی ٹیم امدادی سامان پہنچانے کے طریقہ کار کا تعین کرے گی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ٹیم نے مصر میں سعودی…

اوباڑو: نہر میں شگاف پڑنے سے سیکڑوں ایکڑ فصلیں زیر آب

سندھ کی تحصیل اوباڑو میں محمد پور کے علاقے کے قریب نہر میں 50 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔نہر میں شگاف پڑنے کی وجہ سے سیکڑوں ایکڑ پر فصلیں زیرِ آب آ گئیں۔اوباڑو کے علاقہ مکینوں کے مطابق مقامی کاشت کار اپنی مدد آپ کے تحت شگاف پُر کرنے کی کوششوں…

تھل ڈیزرٹ ریلی 9 تا 12 نومبر ہو گی

تھل ڈیزرٹ ریلی 9 تا 12 نومبر ہو گی جس کی منظوری نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دے دی۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس میں تھل ڈیزرٹ ریلی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ 200 کلو میٹر تھل ڈیزرٹ ریلی…

کراچی: جھگڑے میں فائرنگ سے مطلوب منشیات فروش ہلاک

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن فقیر کالونی میں جھگڑے میں فائرنگ سے مطلوب منشیات فروش جبار عرف مایا مارا گیا۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ جھگڑے کے دوران عبد اللّٰہ نے جبار عرف مایا کو گولی مار دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول انتہائی مطلوب…

کینیڈین فنکارہ کا اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ کی تقریبِ دیوالی کا بائیکاٹ

 بھارتی نژاد کینیڈین شاعرہ اور فنکارہ روپی کور نے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی حمایت کرنے پر بائیڈن انتظامیہ کی دیوالی کی تقریب میں شرکت سے انکار کر دیا۔ روپی کور نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی…

خیبر پختون خوا: پوٹاشیم کلوریٹ کی درآمد کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

ایڈیشنل چیف سیکریٹری خیبر پختون خوا کی زیرِ صدارت اجلاس میں پوٹاشیم کلوریٹ کی درآمد کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ پوٹاشیم کلوریٹ مقامی سطح پر تیار نہیں کیا جاتا، اس کو ہر محکمہ این او سی کے بغیر درآمد کر…

مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہوگا

مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک کے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ جمعہ کی دوپہر تک شمالی علاقوں میں موجود رہے گا۔ اس دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور چند…

امریکا پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا حامی ہے، ویدانت پٹیل

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ امریکا کی توجہ پاکستان میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات پر مرکوز ہے۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ کسی امیدوار یا سیاسی جماعت کی نمائندگی کے بارے میں کوئی اندازہ نہیں…

ن لیگ تو ق لیگ بنتی جارہی ہے، مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) تو ق لیگ بنتی جارہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں مولا بخش چانڈیو، پی ٹی آئی کے شعیب شاہین اور ن لیگ کے خرم دستگیر نے شرکت کی۔پی پی رہنما نے تحریک انصاف سے معاملات…