Browsing Category
Urdunews
آئی ایم ایف سے ٹیکس معاملات پر مذاکرات
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے ساتھ ٹیکس پالیسی، ادارہ جاتی اصلاحات اور ٹیکس ایڈمنسٹریشن پر مذاکرات ہو رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر، وزارتِ خزانہ اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان آج 3 میٹنگز ہوں گی۔ان میٹنگز میں ایف بی…
بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے نمبر ون پوزیشن چِھن گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تقریباً ڈھائی سال بعد نمبر ون پوزیشن چِھن گئی اور اب نئی رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں دوسرے…
بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے نمبر ون پوزیشن چِھن گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تقریباً ڈھائی سال بعد نمبر ون پوزیشن چِھن گئی اور اب نئی رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں دوسرے…
تربوز پیٹ پر رکھ کر تلوار سے کاٹنے کا عالمی ریکارڈ، ویڈیو وائرل
گینیز ورلڈ ریکارڈز نے ایک حیرت انگیز کارنامے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں ایک شخص کو ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے اپنے پیٹ رکھے تربوز تلوار سے کاٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔گینیز ورلڈ ریکارڈز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام…
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب جمع
چیئرمین پی ٹی آئی کی فون پر بیٹوں سے بات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث پیر تک ملتوی کر دی گئی۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا جس کے مطابق…
گلین میکسویل کی تعریفوں کا سلسلہ جاری
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے بیٹر گلین میکسویل کی ورلڈ کپ میچ میں افغانستان کے خلاف شاندار بیٹنگ پر تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی بیٹر ویرات کوہلی بھی گلین میکسویل کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی نے لکھا کہ یہ صرف آپ کر…
سعودی عرب کی فلسطینیوں کی مدد کرنے کی ایک اور کوشش
سعودی عرب کی خصوصی امدادی ٹیم فلسطینیوں تک امدادی سامان پہنچانے کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی ٹیم امدادی سامان پہنچانے کے طریقہ کار کا تعین کرے گی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ٹیم نے مصر میں سعودی…
اوباڑو: نہر میں شگاف پڑنے سے سیکڑوں ایکڑ فصلیں زیر آب
سندھ کی تحصیل اوباڑو میں محمد پور کے علاقے کے قریب نہر میں 50 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔نہر میں شگاف پڑنے کی وجہ سے سیکڑوں ایکڑ پر فصلیں زیرِ آب آ گئیں۔اوباڑو کے علاقہ مکینوں کے مطابق مقامی کاشت کار اپنی مدد آپ کے تحت شگاف پُر کرنے کی کوششوں…
تھل ڈیزرٹ ریلی 9 تا 12 نومبر ہو گی
تھل ڈیزرٹ ریلی 9 تا 12 نومبر ہو گی جس کی منظوری نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دے دی۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس میں تھل ڈیزرٹ ریلی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ 200 کلو میٹر تھل ڈیزرٹ ریلی…
کراچی: جھگڑے میں فائرنگ سے مطلوب منشیات فروش ہلاک
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن فقیر کالونی میں جھگڑے میں فائرنگ سے مطلوب منشیات فروش جبار عرف مایا مارا گیا۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ جھگڑے کے دوران عبد اللّٰہ نے جبار عرف مایا کو گولی مار دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول انتہائی مطلوب…
کینیڈین فنکارہ کا اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ کی تقریبِ دیوالی کا بائیکاٹ
بھارتی نژاد کینیڈین شاعرہ اور فنکارہ روپی کور نے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی حمایت کرنے پر بائیڈن انتظامیہ کی دیوالی کی تقریب میں شرکت سے انکار کر دیا۔ روپی کور نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی…
خیبر پختون خوا: پوٹاشیم کلوریٹ کی درآمد کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ
ایڈیشنل چیف سیکریٹری خیبر پختون خوا کی زیرِ صدارت اجلاس میں پوٹاشیم کلوریٹ کی درآمد کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ پوٹاشیم کلوریٹ مقامی سطح پر تیار نہیں کیا جاتا، اس کو ہر محکمہ این او سی کے بغیر درآمد کر…
سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت
سائفر کیس میں سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت اور فردِ جرم عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف سماعت جاری ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سماعت کر رہے ہیں۔شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت پر وقفے کے بعد سماعت کا…
افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات افسوس ناک ہیں: نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات افسوس ناک ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گرد افغانستان کی سر زمین استعمال کرتے ہیں۔نگراں وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ…
شیخ رشید کا میڈیا سے گفتگو سے گریز، بھتیجے کو بھی منع کر دیا
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو سے گریز کیا۔شیخ رشید ضمانتی مچلکوں پر دستخط کے لیے عدالت میں پیش ہوئے تھے۔اس موقع پر صحافی کے سوال پر شیخ رشید نے جواب دیا کہ میں کچھ نہیں کہنا چاہتا۔علاوہ…
گلین میکسویل نے کپتان سے معافی مانگ لی
آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل کا افغانستان کے خلاف شاندار بیٹنگ کرنے کے بعد بیان سامنے آ گیا۔سوشل میڈیا پر گلین میکسویل نے لکھا ہے کہ میں سب کی محبتوں کی وجہ سے بہت پُرجوش ہوں، ہر کسی کا شکریہ جنہوں نے مجھے پیغامات بھیجے۔انہوں نے لکھا ہے…
پاکستان نے ایکسٹرنل فنانس گیپ پر آئی ایم ایف کو نئی تجاویز دیدیں
پاکستان کی جانب سے ایکسٹرنل فنانس گیپ پر بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو نئی تجاویز دی گئی ہیں۔ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق نگراں حکومت کو رواں مالی سال غیر ملکی سرمایہ کاری میں بڑے اضافے کی امیدیں ہیں اور ایکسٹرنل فنانس گیپ…
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہوگا
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک کے مغربی علاقوں پر اثر انداز ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ جمعہ کی دوپہر تک شمالی علاقوں میں موجود رہے گا۔ اس دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور چند…
شاہین آفریدی کپتانی کا اہل ہے، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی میں کپتانی کی قابلیت ہے، انہوں نے لاہور قلندرز کو دو بار پی ایس ایل فائنل میں پہنچایا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ کبھی خواہش نہیں رہی کہ شاہین آفریدی ٹیم…
یو این قراردادوں کے مطابق فلسطینی ریاست کے حامی ہیں، چین
ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کرتے ہیں۔اپنے بیان میں چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیل فلسطین تنازع پر چین کا مؤقف ہمیشہ سے مستقل اور واضح ہے۔بیان میں مزید کہا گیا…