جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

لاہور: اے این ایف کی کارروائیاں، منشیات برآمد، ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے ادارے کی انٹیلیجنس کے ساتھ مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سے منشیات برآمد کرکے 2 ملزمان گرفتار کرلئے۔اینٹی نارکوٹکس…

ایچ آر سی پی کی انسانی حقوق کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے انسانی حقوق کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں 2021 میں آزادی اظہار رائے کی حالت پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔  ہیومن رائٹس کمیشن کے سیکریٹری جنرل حارث خلیق نے اس حوالے سے اسلام آباد میں…

عمران خان، شیخ رشید کے سعودی عرب میں داخلے پر تاحیات پابندی لگائی جائے، فیصل کنڈی

پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے عمران خان اور شیخ رشید کے سعودی عرب میں داخلے پر تاحیات پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں پی پی ترجمان نے کہا کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں پیش آنے والے واقعہ کی جتنی…

مسجد نبوی میں نازیبا الفاظ کا الزام، 5 پاکستانی شہری مدینہ منورہ میں گرفتار

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے احاطے میں نازیبا الفاظ کے الزام میں 5 پاکستانی شہری گرفتار کرلیے گئے۔ترجمان مدینہ منورہ پولیس نے نازیبا الفاظ کے الزام میں 5 پاکستانی شہریوں کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار افراد…

مسجد نبوی واقعے پر پی ٹی آئی رہنما صاحبزادہ جہانگیر کا بیان

مسجد نبویﷺ میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے پر پی ٹی آئی رہنما صاحبزادہ جہانگیر کا بیان سامنے آگیا۔صاحبزادہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے سوشل میڈیا اور ٹی وی پر میرا اور انیل مسرت کا نام لیا جارہا ہے، میں اور انیل مسرت دو روز…

فرنچ اوپن میں روس، بیلاروس کو شرکت کی اجازت دی جائے گی

فرنچ اوپن میں روس اور بیلاروس کے ٹینس کھلاڑیوں کو شرکت کی اجازت دے دی جائے گی۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق یوکرین حملہ کے بعد دونوں ممالک کے ٹینس کھلاڑیوں کو ومبلڈن اوپن میں شرکت سے روک دیا تھا۔فرنچ اوپن 22مئی سے شروع ہوگا، فرانسیسی ٹینس…

عید کا چاند کس دن نظر آسکتا ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے چاند کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں محکمہ موسمیات نے کہا کہ نئے چاند کی پیدائش کا امکان ہفتہ اتوار کی درمیانی شب 1 بج کر28منٹ پر ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق یکم مئی کو چاند نظر آنے…

پاکستان ہاکی ٹیم کو بیلجیم نے 1-5 سے ہرادیا

دورہ یورپ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو بیلجیم نے 1 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرادیا، قومی ٹیم اتوار کو اسپین روانہ ہوگی۔بیلجیم میں کھیلے گئے میچ میں ہوم ٹیم نے پہلے کوارٹر میں برتری حاصل کی اور دوسرے کوارٹر میں دوسرا گول بھی داغ دیا۔پاکستان ٹیم…

عمران نے سابق مشیر صاحبزادہ جہانگیر کو سیاسی نعرے بازی کے لیے بھیجا، ذیشان ملک

مریم نواز کے پولیٹیکل سیکریٹری ذیشان ملک نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی نے اپنے سابق مشیر صاحب زادہ جہانگیر کو سیاسی نعرے بازی کرنے کے لیے وہاں بھیجا۔ذیشان ملک نے کہا کہ صاحب زادہ جہانگیر مدینہ منورہ میں موجود تھے، انہوں…

مسجد نیوی کی توہین نامنظور، پی پی کا کل سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان

پیپلز پارٹی سندھ نے کل ہفتے کو مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین نامنظور کے عنوان سے سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کل سندھ بھر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں پی ٹی آئی کی…

نیپال نے لگژری اور غیرضروری اشیا کی درآمد پر پابندی لگادی

نیپال نے لگژری یا غیرضروری اشیا کی درآمد پر پابندی لگادی۔ حکام کے مطابق نیپال حکومت نے اقدام زرمبادلہ ذخائر میں مزید کمی روکنے کیلئے کیا ہے۔نیپالی حکام کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والی اشیا میں کاریں، سگریٹ، کھلونے اور آلو کے چپس بھی…

مسجد نبویؐ واقعے پر شیخ رشید کا موقف سامنے آگیا

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید مسجد نبویؐ میں کابینہ اراکین کے خلاف نعرے بازی کرنے والوں کے حق میں سامنے آگئے۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ کل جو کچھ روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم پر ہوا وہ پاکستانی مسلمانوں کے جذبات تھے، یہ سب عمرہ…

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 24 پیسے کم

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 24 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 185 روپے 63 پیسے ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 187 روپے برقرار رہے۔ بشکریہ جنگbody a {display:none;}

مسجد نبوی کی بے حرمتی ایک افسوسناک واقعہ ہے، خواجہ سعد رفیق

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مدینہ جاکر گستاخی کرنا، تضحیک کرنا یہ صرف لعنتیوں کے کام ہیں، کل مسجد نبوی کی بے حرمتی کی گئی، مسجد نبوی کی بے حرمتی ایک افسوسناک واقعہ ہے، عمران خان اس دور کا ابو جہل بن چکا ہے۔ لاہور میں  میڈیا…

شیخ رشید کے بھتیجے کا مسجد نبوی کے واقعہ پر خوشی کا اظہار

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے اور رکن قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق نے مسجد نبوی میں وفاقی وزراء سے بدتمیزی کے واقعے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔اپنے پیغام میں شیخ راشد شفیق نے کہا کہ ڈر کر ان میں سے کسی نے مسجد نبوی کا پھر رخ نہیں کیا اور…

مسجد نبویؐ واقعے کے بعد کچھ پاکستانی گرفتار ہوئے ہیں: سعودی سفارت خانہ

گزشتہ روز مسجدِ نبوی ﷺ میں پیش آنے والے واقعے پر گرفتاریوں کے حوالے سے سعودی عرب کا پہلا ردِ عمل سامنے آگیا۔ڈائریکٹر انفارمیشن سعودی سفارتخانہ فواد العثمین کے مطابق مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں پیش آنے والے واقعے کے بعد کچھ…

وزیرِاعظم شہباز شریف سے ترک صدر کی ملاقات متوقع

سعودی عرب کے دورے پر گئے ہوئے وزیرِاعظم شہباز شریف اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی ملاقات متوقع ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ترک صدر طیب اردوان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو ملاقات کا پیغام بھجوایا تھا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ترک صدر اردوان نے…

جامعہ کراچی دھماکا: UN کی سلامتی کونسل کی مذمت

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے کراچی یونی ورسٹی میں ہونے والے دھماکے کی مذمت اور متاثرین سے اظہارِ ہمدردی اور تعزیت کیا ہے۔سلامتی کونسل نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردی بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے سنگین ترین خطرات میں…

فلسطینیوں کی امداد کیلئے مالی وسائل کم ہونے کا خدشہ

فلسطینی مہاجرین کیلئے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے UNRWA نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ کے باعث فلسطینیوں کی امداد کیلئے مالی وسائل کم ہو رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار یورپین یونین میں UNRWA کے یورپین آفس کے ڈائریکٹر اور دیگر…

شوہر نے حاملہ بیوی کو ٹوائلٹ کلینر پینے پر مجبور کردیا

پڑوسی ملک بھارت میں ایک شخص نے اپنی حاملہ بیوی کو ٹوائلٹ کی صفائی کا مائع پینے پر مجبور کیا جسے پینے کے بعد اس کی موت واقع ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں ایک حاملہ خاتون بدھ 27 اپریل کو اس وقت چل…