Browsing Category
Urdunews
بلیغ الرحمٰن کو گورنر پنجاب نامزد کر دیا گیا
وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے بلیغ الرحمٰن کو گورنر پنجاب نامزد کر دیا۔بلیغ الرحمٰن کو گورنر پنجاب بنانے کی سمری صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی گئی ہے۔نامزد گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کا تعلق بہاولپور سے ہے۔بلیغ…
سندھ کے بیراجوں پر پانی کی کمی 52 فیصد ہو گئی
سندھ کے بیراجوں پر پانی کی کمی 51 سے بڑھ کر 52 فیصد ہو گئی۔انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج کا کہنا ہے کہ پانی کی مزید کمی ہونے کے بعد سکھر بیراج کی 2 اور گڈو بیراج کی 4 کینالوں کو پانی کی فراہمی بند کر دی گئی ہے۔سکھر بیراج پر پانی کی کمی 48…
انسانوں کی میراتھن میں بطخ نے تمغہ جیت لیا
ایک بطخ نے میراتھن میں حصہ لیا اور تمغہ جیتا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔یہ سُننے میں کافی حیران کُن لگے گا لیکن یہ سچ ہے کہ ایک بطخ نے میراتھن میں حصہ لیکر تمغہ اپنے نام کرلیا ہے۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ایک بطخ…
آئی جی موٹر وے انعام غنی کو ہٹا دیا گیا
وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) موٹر وے انعام غنی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔ایڈیشنل آئی جی خالد محمود کو آئی جی موٹر وے کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔آئی جی موٹر وے انعام غنی کو ہٹائے جانے اور ایڈیشنل آئی جی خالد محمود کو اضافی…
پیپلزپارٹی نے پنجاب میں 3 وزارتیں مانگ لیں
پیپلزپارٹی نے گورنر پنجاب کا عہدہ نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب میں 3 وزارتیں، 2 معاون خصوصی اور چیئرمین شپ مانگ لی۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات ہوئی۔پیپلز پارٹی کے وفد میں اسپیکر قومی اسمبلی، راجہ پرویز…
جلسہ فتح جنگ، بچے نے اسٹیج پرآکر مریم نواز سے کیا کہا؟
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز فتح جنگ میں کئے گئے جلسے کے دوران اپنے ننھے سے فین سے بھی ملاقات کی۔مریم نواز کی فتح جنگ کے جلسہ گاہ میں ایک معصوم فین سے ملاقات کی تصویریں لیگی رہنما ثانیہ عاشق کی جانب سے اپنے…
پنجاب: لاشوں کی بے حرمتی کا واقعہ، قبرستانوں کی سیکیورٹی بہتر بنانے کا فیصلہ
پنجاب کے شہر گجرات میں لڑکی کی لاش قبر سے نکال کر پھینکنے کے واقعے کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے قبرستانوں کی سیکیورٹی بہتر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔فیصلہ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیر صدارت اجلاس…
بلیغ الرحمٰن کو گورنر پنجاب بنانے کی سمری بھجوا دی گئی
بلیغ الرحمٰن کو پنجاب کا گورنر بنانے کے لیے سمری بھجوا دی گئی ہے۔مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے بلیغ الرحمٰن ن لیگی دورِ حکومت میں وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یکم مئی کو پنجاب کے گورنر عمر سرفراز چیمہ کو…
فیاض چوہان نے علیم خان کا چیلنج قبول کرلیا
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) علیم خان گروپ کے سربراہ علیم خان کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم کو دیا گیا مناظرے کا چیلنج فیاض الحسن چوہان نے قبول کرلیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ علیم خان…
ریحام خان کو رانا ثناء سے متعلق کون سی پوسٹ پسند آئی؟
سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کو وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کے حوالے سے شیئر کی گئی پوسٹ پسند آ گئی۔ ریحام خان کی جانب سے جاری کی گئی تصویر میں رانا ثنا اللّٰہ کو ڈاکٹر کے گاؤن پہنے اور اسٹیتھو اسکوپ گلے میں ڈالے…
فرح گوگی کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کونسا؟
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے بارے میں بتادیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے اپنے بیان میں فرح گوگی نے کہا کہ یہ میرا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ سارے میرے نام…
اشتر اوصاف اٹارنی جنرل مقرر
وفاقی حکومت کی جانب سے اشتر اوصاف علی کو اٹارنی جنرل مقرر کر دیا گیا۔وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اشتر اوصاف علی کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔اشتر اوصاف 16-2015ء میں وزیرِ اعظم کے اسپیشل اسسٹنٹ قانون و انصاف بھی رہ چکے ہیں۔انہیں اس…
عمران خان جیسا نالائق وزیراعظم پہلے کبھی نہیں آیا، سعید غنی
سندھ کے وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسا نالائق وزیراعظم پہلے کبھی نہیں آیا، انہوں نے اپنی نالائقیوں سے معیشت، بےروزگاری اور مہنگائی کو یہاں تک پہنچایا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ…
فیصلہ حق میں آئے یا خلاف عدلیہ کا احترام سب پر لازم ہے، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ فیصلہ حق میں آئے یا خلاف، عدلیہ اور معزز جج صاحبان کا احترام سب پر لازم ہے۔ٹوئٹر پر جاری کئے گئے اپنے پیغام میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ اگر کوئی اس آئینی ادارے کی بدنامی کا باعث بنے گا تو…
’’ہمیں آج ہی اٹھوا لیں‘‘، شیخ رشید کا رانا ثناء کو جواب
سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے موجودہ وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں آج ہی اٹھوا لیں۔شیخ رشید احمد لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں ضمانتی مچلکے جمع کرانے پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو…
لوئر دیر: پولیس اہلکار کی فائرنگ، اہلیہ، بیٹی اور 1 شخص قتل
خیبر پختون خوا کے ضلع لوئر دیر میں پولیس اہلکار نے اپنی اہلیہ، بیٹی اور ایک شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔لوئر دیر پولیس کے مطابق پولیس اہلکار محمود جان نے اپنے سالے کے ساتھ مل کر ان تینوں افراد کو قتل کیا۔پولیس نے قتل میں ملوث دونوں…
بیان واپس نہ لیا تو شیخ رشید کو گھر سے نکلنے نہیں دونگا: رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے سابق ہم منصب کے حوالے سے کہا ہے کہ لانگ مارچ کو خونی کہنے والا بیان واپس نہ لیا اور اسے پُرامن نہ کہا تو میں شیخ رشید کو گھر سے نہیں نکلنے دوں گا۔انسدادِ منشیات کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو…
دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
کراچی سے لاہور جا کر نکاح کرنے والی دعا زہرا کے والد نے بیٹی کی بازیابی کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔دعا زہرا کے والد کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس پی ایسٹ،ایس ایچ اوالفلاح اور تفتیشی افسر کودعا زہرا کو بازیاب…
سانحۂ مری کیس کا فیصلہ محفوظ
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سانحۂ مری کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالتِ عالیہ نے سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ پارکنگ پلازہ کا معاہدہ طے ہوا، رقم مختص کی گئی، جب سڑکیں بلاک تھیں اور ہزاروں لوگ پھنسے ہوئے تھے تو اداروں نے کیا…
رانا ثناء اللّٰہ کی درخواست پر سرکاری وکیل کو نوٹس جاری
انسدادِ منشیات کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کی درخواست پر سرکاری وکیل کو نوٹس جاری کر دیا۔دورانِ سماعت وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ انسدادِ منشیات عدالت کے روبرو پیش…