Browsing Category
Urdunews
سپر ہائی وے، شہباز گوٹھ کی جھاڑیوں سے نوجوان کی لاش برآمد
کراچی میں سُپر ہائی وے کے نادرن بائی پاس پر شہباز گوٹھ کے قریب جھاڑیوں سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ایدھی ترجمان کے مطابق لاش مبینہ طور پر گزشتہ رات نامعلوم ملزمان کی جانب سے پھینکی گئی ہے، نوجوان نے ٹی شرٹ اور پینٹ پہن رکھی…
بزدار کا غیر آئینی استعفیٰ ہائیکورٹ سے چھپا کر مرضی کا فیصلہ لیا گیا، عمر سرفراز چیمہ
برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا غیر آئینی استعفیٰ ہائیکورٹ سے چھپا کر مرضی کا فیصلہ لیا گیا تھا۔عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگر لارجر بینچ نے تحقیقات کیں توساری عدالتی…
انٹر بینک میں ڈالر 193 کا ہوگیا
ملک میں آج بھی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے اور انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپے 23 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں ملکی تاریخ کی بلند ترین قیمت 193 روپے پر آگیا ہے۔ڈالر کا بلندی کی جانب سفر جاری ہے۔ گزشتہ روز…
سیہون بم دھماکا، ملزمان کی اپیلیں مسترد
سندھ ہائیکورٹ نے سیہون بم دھماکے کہ کیس میں ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کرکے سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے۔عدالت نے دہشت گرد نادر علی عرف مرشد اور فرقان کی سزا کو برقرار رکھتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ملزمان کے خلاف انتہائی ٹھوس…
عمران خان کی چھوٹے سے جذباتی مداح کیساتھ ملاقات
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے اپنے چھوٹے سے، جذباتی مداح سے ملاقات کر کے انٹرنیٹ صارفین کے دل جیت لیے ہیں۔عمران خان کے گزشتہ جلسوں میں ایک نویں کلاس کے بچے، ابو بکر کی زارو قطار روتے اور عمران خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار…
ماڈل ایان علی عمران خان کے خلاف بول پڑیں
سیاسی مخالفین کے بعد اب پاکستانی ماڈل ایان علی بھی سابق وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرنے سے نہ رُک سکیں۔ایان علی کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ عمران خان دو عادات شاید مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے۔پہلی میرے نام پر ٹی آر پی کمانا (کیونکہ…
اسلام آباد ایئرپورٹ سے منشیات کی جدہ اسمگلنگ ناکام، مسافر گرفتار
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک کلو گرام سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن کی اسمگلنگ ناکام بنا کر ایک مسافر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر احسان…
کرکٹر محمد حفیظ نے اہلیہ کا شکریہ کیوں ادا کیا؟
قومی کرکٹر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کا محبت دینے اور خیال رکھنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔محمد حفیظ کی شادی کو 16 سال مکمل ہو گئے ہیں، اس موقع پر محمد حفیظ نے اہلیہ کے ہمراہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔اس…
وزیراعلیٰ پنجاب کی ڈاکٹر فیاض کی بیوہ کو انصاف فراہمی کی یقین دہانی
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کوٹ لکھپت میں قتل ہونے والے ڈاکٹر فیاض کی بیوہ کو فون کرکے ہر قیمت پر انصاف مہیا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔حمزہ شہباز نے مقتول ڈاکٹر فیاض کی بیوہ کو فون کرکے کہا کہ آپ کو ہر قیمت پر انصاف مہیا کریں…
وزیر اعلیٰ پنجاب کی کراچی دھماکے کی مذمت
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کراچی کے علاقے صدر میں ہوئے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔حمزہ شہباز کا صدر دھماکے میں جانی اور مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ دشمن ملک میں عدم…
کامن ویلتھ گیمز سے قبل غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کی جائیں، ماحور شہزاد
پاکستان نمبر ون اولمپیئن بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد چاہتی ہیں کہ کامن ویلتھ گیمز سے قبل ایک طویل کیمپ لگے اور اس کیمپ کے لیے غیر ملکی کوچ کی خدمات بھی حاصل کی جائیں۔لاہور میں کامن ویلتھ گیمز کے لیے ہونے والے ٹرائلز کے موقع پر جیو نیوز سے…
کراچی سے ایک اور لڑکی پُر اسرار طور پر لاپتہ
کراچی سے ایک اور لڑکی پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گئی، لڑکی لاپتہ ہونے کا مقدمہ تھانہ کلفٹن میں درج کرلیا گیا ہے۔قائد آباد کی رہائشی ریحانہ نامی لڑکی عید کے تیسرے روز اپنے اہلخانہ کے ہمرہ گھومنے کے لیے کلفٹن آئی تھی تاہم کلفٹن پلے لینڈ…
سندھ میں سی این جی اسٹیشنز 4 روز کیلئے بند
سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم گرما میں بھی سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج سے 4 روز کیلئے بند کردیئے گئے۔اجلاس میں آگاہی دی گئی کہ لاڑکانہ میں ٹراما سینٹر اور ریسکیو 1122بھی 30 مئی…
گوجرانوالہ، 2 مسافر وین حادثے کا شکار، 12 افراد جاں بحق
گوجرانوالہ میں 2 مسافر وینز حادثے شکار ہوگئیں، حادثے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق ون وے پر تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا، جاں بحق افراد میں 6 خواتین بھی شامل ہیں۔حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں…
سندھ حکومت کا 30 مئی سے 1122 سروس شروع کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے صوبے میں ریسکیو 1122 شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، 30 مئی سے کراچی میں ریسکیو 1122 ایمبولینس سروس شروع کی جائے گی۔کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت ریسکیو 1122 سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب…
بم دیسی ساختہ تھا،بم ڈسپوزل اسکواڈ
کراچی کے علاقے صدر میں ہونے والے دھماکے کی تفتیش جاری ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد سائیکل کے پیچھے کیریئر میں نصب تھا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ حکام نے کہا کہ بم دو سے ڈھائی کلو گرام وزنی اور دیسی ساختہ تھا، بم کو ٹائمرڈ…
مختلف شہروں میں کل موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں کل موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے کہا کہ کل حیدرآباد میں درجہ حرارت 44 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ رہنےکا امکان ہے۔دریں اثنا شدید گرمی میں بجلی بندش کا دورانیہ 14 سے…
ظفر حسن وفاقی سیکرٹری قومی ورثہ مقرر، ارشد محمود کو او ایس ڈی بنادیا گیا
وفاقی سیکرٹری برائے قومی ورثہ و ثقافتی ڈویژن ڈاکٹر ارشد محمود کو اوایس ڈی بنا دیا گیا۔ اس حوالے جاری اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ارشد محمود کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جبکہ سیکریٹری مواصلات ظفر حسن…
کراچی: صدر دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی کے علاقے صدر میں ہوئے بم دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ صدر کے داؤد پوتا روڈ پر ہونے والے اس دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوئے جبکہ وہاں موجود املاک کو بھی نقصان پہنچا۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ دھماکے کے عین وقت…
صدر میں زور دار دھماکا، 1 جاں بحق 8افراد زخمی ، کئی گاڑیاں تباہ
صدر کے علاقے میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے ، جس سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے، 1 شخص جاں بحق ، کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔کراچی کے مصروف ترین کاروباری علاقے صدر میں ایک کچرا کنڈی پر دھماکے کے نتیجے میں 1شخص جاں بحق ہوگیا اور 8…