Browsing Category
Urdunews
نجکاری فہرست میں پی آئی اے موجود ہے، مرتضیٰ سولنگی
نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے مسائل مختلف حکومتوں کے ہیں، یہ معاملات ایک دن کے نہیں، نجکاری فہرست میں پی آئی اے موجود ہے۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا جس کے دوران نگراں وزیرِ…
اسمارٹ واج نے 42 سالہ شخص کی زندگی بچا لی
اسمارٹ واج نے ہارٹ اٹیک کا شکار 42 سالہ برطانوی شہری کی زندگی بچا لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پال وفام نامی برطانوی شہری معمول کے مطابق صبح جاگنگ کے لیے گھر سے نکلے اور وہ 5 منٹ دور ہی پہنچے تھے کہ انہیں سینے میں شدید تکلیف محسوس…
شاہ محمود قریشی کو گھر کا کھانا دینے کی اجازت نہیں: مہر بانو قریشی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی کا کہنا ہے کہ جیل میں والد کو گھر کا کھانا دینے کی اجازت نہیں۔شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا…
سینیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے اعجاز چوہدری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے غزہ کی صورتِ حال پر سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی غزہ کی صورتِ حال سے متعلق ہونے والے سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں…
نواز شریف 4 دن جیل چلے جاتے تو ان کا سیاسی قد بڑھ جاتا: خورشید شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید احمد شاہ کا کہنا ہے کہ جیل جانے سے سیاستدانوں کا قد بڑھ جاتا ہے، نواز شریف 4 دن جیل چلے جاتے تو ان کا سیاسی قد بڑھ جاتا۔خورشید شاہ نے اپنے تازہ بیان میں مسلم لیگ ن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی کے…
فلسطینی بچوں، خواتین کی شہادت سے امریکا کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فلسطینی بچوں اور خواتین کی شہادت سے امریکا کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا۔حافظ نعیم الرحمٰن نے اپنی پریس کانفرنس میں فلسطین کی صورتِ حال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ…
ناسا کا سیارہ زحل کی شکل میں جلد بڑی تبدیلی کا انکشاف
نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (NASA) نے سیارہ زحل کی ظاہری شکل میں جلد بڑی تبدیلی ہونے کا انکشاف کر دیا۔زحل کو دیکھنے کے شوقین افراد کے پاس اس سیارے کے مشہور رنگز کا مشاہدہ کرنے کے لیے بہت محدود وقت باقی رہ گیا ہے کیونکہ ناسا نے…
فخر 20 یا 30 اوور کھیل گئے تو نیٹ رن ریٹ حاصل کر سکتے ہیں: بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمارے ذہن میں نیٹ رن ریٹ کا پلان ہے، اس کے پیچھے جائیں گے، اگر فخر 20 یا 30 اوور کھیل گئے تو ہم اس نیٹ رن ریٹ کو حاصل کر سکتے ہیں۔بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی ایک شعبے…
سونا فی تولہ 1300 روپے مہنگا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1300 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 13 ہزار 100 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1114 روپے کے…
ملک بھر میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ڈسکوز نے صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ منتقل کرنے کی درخواست کر رکھی ہے۔جولائی تا ستمبر کی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے…
مغربی کنارے میں اسرائیلی حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید
مغربی کنارے میں چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 176 ہوگئی ہے۔علاوہ ازیں غزہ میں تل الحوا کے علاقے میں القدس اسپتال کے اطراف…
حکومت کی آئی ایم ایف کو ٹیکس ہدف میں کمی پر فوری اقدامات کی یقین دہانی
نگراں حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ٹیکس ہدف میں کمی کی صورت میں فوری طور پر اضافی اقدامات کیے جائیں گے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکام کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے آئندہ 8 ماہ میں…
راچن رویندرا اور ہیلے میتھیوز پلیئر آف دی منتھ قرار
نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا اور ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلے میتھیوز کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔راچن رویندرا کو مینز کیٹیگری میں اکتوبر کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔اس کے لیے بھارت کے جسپریت…
غزہ: القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کی شدید بمباری، 6 فلسطینی شہید
غزہ میں تل الحوا کے علاقے میں القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل نے شدید بم باری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہو گئے۔فلسطینی ہلالِ احمر کے مطابق اسپتال میں عملہ، مریض اور 14 ہزار سے زیادہ بے گھر افراد موجود ہیں۔اسرائیلی قابض فوج نے…
پاکستانی خاتون ٹیچر کیلئے بین الاقوامی اعزاز
پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹیچر سسٹر زیف کو اپنے گھر کے صحن میں پسماندہ بچوں کے لیے اسکول قائم کرنے پر بین الاقوامی اعزاز ’گلوبل ٹیچر پرائز 2023ء‘ سے نوازا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی…
بیرونِ ملک پاکستانیوں نے اکتوبر میں 2.5 ارب ڈالرز بھیجے
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے اکتوبر میں ڈھائی ارب ڈالرز پاکستان بھیجے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال اکتوبر میں ترسیلات ستمبر کے مقابلے میں 11.5 فیصد زائد رہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 4 مہینوں میں 8 ارب 80…
لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کیلئے جدید طریقۂ کار اختیار کرنے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں لڑکی سمیت 4 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ جے آئی ٹیز اور ٹاسک فورس اجلاس…
مظفرآباد اور گرد و نواح میں رات بھر سے تیز بارش جاری
مظفرآباد اور گرد و نواح میں رات بھر سے تیز بارش جاری ہے جبکہ پہاڑوں پر برفباری بھی ہوئی ہے۔زیریں وادی نیلم، ہٹیاں بالا، چکار اور چکوٹھی میں بارش جبکہ لیپہ ویلی کو ملانے والی برتھواڑ گلی اور پنجال گلی میں برفباری ہوئی ہے۔پونچھ ڈویژن کے…
جو صورتحال کشمیر میں ہے وہی فلسطین میں ہے، منیراکرم
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ جو صورتحال کشمیر میں ہے وہی صورتحال فلسطین میں ہے۔منیر اکرم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے فلسطین کو اوپن پریزن بنا دیا تھا، اسرائیل نے پہلےایک طریقے سے…
کراچی، CTD کی ڈیفنس میں کارروائی، ملزمان فرار
کراچی میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر ڈیفنس خیابان شہباز میں کارروائی کی تو ملزمان پولیس کی کار، موبائل کو ٹکر مار کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق 5 سے 6 ملزمان گاڑی میں سوار تھے، دیگر 3 ملزمان 2 موٹر سائیکلوں پر…