جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بائیک پر سفر کرتے جوڑے نے گرمی کا دلچسپ حل نکال لیا

سوشل میڈیا پر اس وقت ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہے جو ناصرف انٹرٹینمنٹ سے بھرپور ہے بلکہ اس ویڈیو سے گرمی سے بچاؤ کا طریقہ بھی سیکھا جا سکتا ہے۔سماجی رابطے کے متعدد پلیٹ فارمز پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جوڑا سورج سے تپتی…

کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص میں میٹرک امتحانات کا آغاز

کراچی، حیدرآباد اور میرپور خاص ڈویژنز میں آج سے میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے تحت امتحانات میں 3 لاکھ 60 ہزار سے زائد طلبہ شریک ہو رہے ہیں۔میٹرک بورڈ کے مطابق کراچی کے 18 ٹاؤنز میں 448 امتحانی…

کراچی: کھارادر دھماکے کی رپورٹ تیار

کراچی کے علاقے کھارادر میں بولٹن مارکیٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کی رپورٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تیار کرلی۔بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات بولٹن مارکیٹ کے قریب ہوا دھماکا آئی ای ڈی بلاسٹ تھا، جس میں چار سے 5 کلو…

مہمند، کالعدم تنظیم کے 9 دہشتگرد گرفتار، 2 خودکش جیکٹس برآمد

مہمند میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے 2 خودکش جیکٹس اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔دوسری جانب لاڑکانہ میں بھی سرچ آپریشن کر کے…

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 5 نکاتی ایجنڈا جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔کابینہ اجلاس میں درآمدات، برآمدات اور تجارتی توازن کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سافٹ…

کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں دوگنا ہو چکیں،اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں 5600 ارب روپے کا وفاقی بجٹ خسارہ ہونے جارہا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں دوگنا ہو چکی ہیں۔سابق وزیرخزانہ کا…

وادی کیلاش میں کیلاش قبیلے کا مذہبی تہوار شروع

چترال کے پرفضا مقام وادی کیلاش میں کیلاش قبیلے کا مذہبی تہوار شروع ہوگیا۔اس دوران مرد و خواتین نے روایتی لباس زیب تن کیے اور رقص کیا۔ ملکی و غیر ملکی سیاح بھی وادی کیلاش پہنچ گئے ہیں۔کیلاش قبیلے کا مذہبی تہوار 5 دن تک جاری رہے گا۔بشکریہ…

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ

گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی 6سے 14گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔کے الیکٹرک کے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے ہیں، شدید گرمی میں رات بارہ بجے سے چار بجے کے دوران بجلی غائب ہونے سے بچے،…

کراچی: صدر میں 12 مئی کو ہونے والے دھماکے کے بعد لڑکی کے گمشدہ ہونے کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا

کراچی میں 12 مئی کو لاپتہ پنجاب کالونی کی رہائشی لڑکی گھر پہنچ گئی، اہل خانہ نے ابتدا میں صدر دھماکے کے وقت لڑکی کے لاپتہ ہونے کا بیان دیا تھا، تاہم آج گھر سے غائب ہونے کا بیان دیا۔12 مئی کو لاپتہ ہونے والی 15 سال کی لڑکی سویرا آج پولیس…

کراچی: لڑکے کیساتھ بیٹھنا جرم بن گیا، والد کی مبینہ فائرنگ سے بیٹی قتل

کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کٹی پہاڑی میں دوست کے ساتھ بیٹھی لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھر میں ہونے والی فائرنگ سے لڑکی کے ساتھ بیٹھا لڑکا بھی زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق 3 ملزمان نے لڑکی کو قتل کے بعد لاش گڑھے میں…

عمران خان کا ایک مرتبہ پھر کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر کا استعمال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے آج پھر پارٹی جلسے سے خطاب کے لیے وزیراعلیٰ کے پی کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا۔عمران خان نے کہا کہ باجوڑ ڈرون حملے میں مدرسے کے 64 بچے مارے گئے، دنیا کا کوئی قانون ایسے حملوں کی…

حکومت قومی اسمبلی کو اہمیت نہیں دے رہی، عبدالاکبر چترالی

جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے قومی اسمبلی کو اہمیت نہیں دی جارہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میاں جاوید لطیف اور جماعت اسلامی کے عبدالاکبر چترالی نے اظہار خیال کیا۔عبدالاکبر چترالی…

کراچی: نہم، دہم جماعت کے امتحانی مراکز میں طلبہ اور اساتذہ کے موبائل لانے پر پابندی ہوگی

سندھ میں ہونے والے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات سے متعلق فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام امتحانی مراکز میں طلبہ اور اساتذہ کے موبائل لانے پر پابندی ہوگی۔سندھ بھر میں منگل سے نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہوگا جس میں 7 لاکھ 26…

ہمیں معیشت نام کا مریض وینٹی لیٹر پر دیا گیا، میاں جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہمیں معیشت نام کا مریض وینٹی لیٹر پر دیا گیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں جماعت اسلامی کے عبدالاکبر چترالی اور میاں جاوید لطیف نے اظہار خیال کیا۔اس دوران میاں جاوید لطیف نے کہا کہ معیشت کو…

سرگودھا میں ایک ہفتہ قبل دوست کیساتھ گئی لڑکی کی لاش مل گئی، پولیس

پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک ہفتہ قبل دوست کے ساتھ گئی لڑکی کی لاش مل گئی، لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم نے گرفتاری کے بعد لڑکی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کو بازیاب کروا…

ڈیرن گف کی لاہور قلندر پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام کی تعریف

سابق انگلش فاسٹ بولر اور منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) یارکشائر کاؤنٹی ڈیرن گف نے لاہور قلندرز کی تعریف کردی۔ایک بیان میں ڈیرن گف نے کہا کہ لاہور قلندرز کے ساتھ پچھلے 3 ماہ سے رابطے میں تھا، ان کے پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام میں شرکت کا خواہشمند…

سندھ میں گندم اور آٹا مہنگا ہوگیا

سندھ بھر میں گندم اور آٹا مہنگا ہوگیا، ہول سیل مارکیٹ میں گندم 8 روپے کلو مہنگی ہوگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں گندم کی قیمت اضافے کے بعد 67 روپے کلو ہوگئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں گندم 3 روپے اضافے کے بعد 70 روپے فی کلو ہوگئی…

ایم کیو ایم مکمل سبسڈی کے حق میں نہیں، حیدر عباس رضوی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کو کہہ دیا کہ ہم الیکشن کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ایک بیان میں حیدر عباس رضوی نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ معاہدے کے تحت نئے…

فیصل آباد میں کل پی ٹی آئی جلسے کے 3 شرکا کے جھلسنے کی ویڈیو وائرل

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں گذشتہ روز ہونے والے پی ٹی آئی جلسے کے 3 شرکا کے جھلسنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ایک کارکن روڈ پر پیٹرول منہ میں ڈال کر آگ لگانے کا کرتب دکھا رہا تھا کہ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔ اس شخص کو بچانے کی کوشش میں دو اور نوجوان…

حکومت نے پٹرول پر 55 ارب 48 کروڑ کی سبسڈی کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 55 ارب 48 کروڑ روپے کی سبسڈی کی منظوری دے دی۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا۔ای سی سی اعلامیے کے مطابق یکم تا 15 مئی پٹرولیم…