جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: پولیس کانسٹیبل کی بہادری، ٹارگٹ کلنگ کی کوشش ناکام بنادی

کراچی میں پولیس کانسٹیبل نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانے کے لیے آنے والے ملزم کی کوشش ناکام بنادی۔ اس حوالے سے موصول سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا کہ جیسے ہی نامعلوم ملزم اس کے قریب آکر بندوق تانتا ہے اور…

مسلسل اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد آج 50 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 38 ہزار 350 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 43 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 18…

آئین کے تحت ابھی بھی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ہوں، احمد اویس

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے برطرف کیے جانے والے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے کہا ہے کہ آئین کے تحت میں اب بھی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ہوں۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اویس احمد کا کہنا تھا کہ عدالت نے 27 اے…

فرح خان اور احسن جمیل گجر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیش رفت

سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست  فرح خان اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے اعلیٰ حکام سے فرح خان کی طلبی کے نوٹس ارسال کرنے کی درخواست…

سڈنی میں عید ملن پارٹی، آسٹریلین کمیونٹی کامل خان کی شکر گزار

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بار عید مِلن پارٹی کا اہتمام کرنے پر آسٹریلین کمیونٹی نے کامل خان کا شکریہ ادا کیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نک ہوکلے نے کامل خان کو اس شاندار عید مِلن پارٹی کے انعقاد پر خراج…

خیرپور سے دھماکہ خیز مواد کراچی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

خیرپور پولیس نے حساس اداروں کی مدد سے نیشنل ہائی وے پر کارروائی کرکے ایک کنٹینر کو ضبط کرکے اس کے خفیہ خانوں سے بارود برآمد کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں تین ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ضبط کیا گیا بارودی مواد کنٹینر کے خفیہ…

ایتھلیٹ ارشد ندیم انجری کا شکار

ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم انجری کا شکار ہوگئے۔پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ جیولن تھرو کرتے وقت ان کے بازو میں تکلیف بڑھتی جارہی ہے، جس وجہ سے ان کا آپریشن لندن میں…

پاکستان کو سری لنکا بنانے کی سازش نیا سنگ میل عبور کر گئی، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ اس بیرونی مداخلت کے ذریعے پاکستان کو سری لنکا بنانے کی گھناؤنی سازش ایک نیا سنگ میل عبور کر گئی۔اسد عمر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے نئے بیان میں ڈالر کی اڑان  پر رد…

حیدر آباد کا باورچی اللّٰہ ڈنو دہشتگرد کیسے بنا ؟، تحقیقاتی رپورٹ

صدر بم دھماکے کا مرکزی ملزم حیدر آباد کا باورچی نوجوان اللّٰہ ڈنو دہشت گرد کیسے بنا، تحقیقاتی رپورٹ میں مزید کچھ نئے اہم انکشافات سامنے آگئے۔ کراچی بم دھماکوں کی تحقیقات میں اہم انکشاف یہ بھی سامنے آیا ہے کہ مِسنگ پرسن کے احتجاج میں…

نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال پرانے کیس میں ایک سال قید کی سزا

کانگریس رہنما اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو 1988 کے روڈ ریج کیس میں ایک سال قید کی سزا سنادی گئی۔روڈ ریج مقدمے میں یہ الزام شامل ہے کہ 27 دسمبر 1988 کو سدھو نے گرنام سنگھ کے سر پر  مکّامارا تھا جس سے ان کی موت ہوئی تھی۔اس سے…

ECL سے نکالے گئے ناموں کی فہرست طلب

سپریم کورٹ نے گزشتہ 6 ہفتوں کے دوران ECL کی فہرست سے نکالے جانے والوں کے نام طلب کر لیے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطابندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر علی اکبر اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بینچ نے…

یاسین ملک کی غیرمشروط رہائی کا مطالبہ

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید کی جانب سے یاسین ملک کی غیرمشروط رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے معروف کشمیری لیڈر یاسین ملک کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری بشمول یورپی یونین سے اپنا…

پی آئی اے کا کراچی سے دمشق کیلئے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کراچی سے دمشق کے لئے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے 28 مئی سے کراچی سے دمشق کیلئے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گا۔ترجمان نے کہا کہ شام…

موت کے کنویں میں موٹرسائیکل چلانے والا بازیگر جاں بحق

راولپنڈی کے ایوب پارک میں سرکس کے موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلاتے ہوئے بخت الله جاں بحق ہوگئے۔موت کے کنویں میں موٹر سائیکل چلانے والے بخت اللہ حادثے کا شکار ہوئے تھے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ…

عمران خان کو کچھ ہوا تو حالات کو کوئی قابو میں نہیں رکھ سکے گا، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کچھ ہوا تو کوئی حالات قابو میں نہیں رکھ سکے گا۔اسد عمر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان…

پاکستان IMF کے زیادہ تر مطالبات تسلیم کرنے پر آمادہ

آئی ایم ایف سے مذاکرات دوسرے روز بھی جاری ہیں سیکریٹری خزانہ، چیئرمین ایف بی آر اور قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک دوحا پہنچ چکے ہیں۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ابھی تکنیکی سطح کے مذاکرات ہیں جو 23 مئی تک جاری رہیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

ہائی پروفائل کیسز، خصوصی عدالت اور نیب کیسز میں تقرر و تبادلے روک دیے گئے

سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز، خصوصی عدالت اور نیب کیسز میں تقرری و تبادلوں سے روک دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمرعطابندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر علی اکبر اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بینچ ازخود نوٹس…

مریم اورنگزیب نے یوم تکبیر پر’نہ جھکے تھے نہ جھکیں گے‘ کا عنوان جاری کردیا

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے یوم تکبیر پر’نہ جھکے تھے نہ جھکیں گے‘ کا عنوان جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے جوہری دھماکوں کے 24 سال مکمل ہونے پر 10روز کی تقریبات کا اعلان کیا ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ قیام…

کشمیری رہنما یاسین ملک دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار

مقبوصہ کشمیر کے رہنما یاسین ملک کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیدیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آج ہوئی سماعت کے دوران عدالت نے این آئی اے سے کہا کہ وہ یاسین ملک کی مالی حالت معلوم کرے۔عدالت نے یاسین ملک سے ان کے مالیاتی تخمینہ سے…

حمزہ شہباز قانون کا پروفیسر بننے کی کوشش کر رہا ہے، فیاض الحسن چوہان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حمزہ شہباز قانون کا پروفیسر بننے کی کوشش کر رہا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حمزہ شہباز کس منہ سے…