Browsing Category
Urdunews
مصنوعی ذہانت سے تخلیق شدہ فٹنس ماڈل کی ماہانہ آمدنی ہزاروں ڈالر
ایتانا سے ملیے، جو آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے تخلیق کی گئی انسٹاگرام فٹنس ماڈل ہیں اور وہ صرف ایک ماہ میں کئی ہزار ڈالر کماچکی ہیں۔ ایتانا لوپز عرف فٹ ایتانا صرف چار ماہ سے انسٹاگرام پر ہیں لیکن اس دوران ان کے فالوورز کی تعداد ایک لاکھ 10…
گلگت بلتستان: وی آئی پی سیکیورٹی پرتعینات اہلکاروں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ
گلگت بلتستان کےصوبائی وزیرِ داخلہ شمس الحق لون کا کہنا ہے کہ وی آئی پی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شمس الحق لون نے صوبائی کابینہ کے پانچویں اجلاس سے متعلق پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ گلگت بلتستان…
نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم
احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی جائیداد واپسی کے احکامات جاری کیے۔احتساب عدالت…
ٹیکنیکل انٹرن ٹریننگ پروگرام کے تحت پاکستانی ٹرینیز جاپان پہنچ گئے
ٹیکنیکل انٹرن ٹریننگ پروگرام جاپان کے تحت پاکستان سے ٹرینیز کا ایک اور وفد جاپان پہنچ گیا۔ اس حوالے سے پاکستان سے ٹرینی ہنر مندوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹرینیز بنیادی جاپانی زبان سیکھنے کے بعد ٹیکنیکل انٹرن ٹریننگ پروگرام کے لیے مخصوص…
ابتک کتنے کانگو مریض بلوچستان سے کراچی منتقل ہوئے؟
صوبۂ بلوچستان سے کانگو وائرس کے 17 مریض کراچی منتقل کیے گئے جن میں سے 2 ڈسچارج ہو چکے ہیں۔ترجمان محکمۂ صحت سندھ کے مطابق بلوچستان سے کراچی لائے گئے کانگو وائرس کے 17 میں سے 16 مریض نجی اسپتال منتقل کیے گئے تھے جن میں سے 2 اب ڈسچارج ہو…
جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کے بجائے کونسل کی تشکیل پر اعتراض اٹھا دیا
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کے بجائے سپریم جوڈیشل کونسل کی تشکیل پر اعتراض اٹھا دیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق پر اعتراض اٹھایا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس…
پنجاب پولیس کے 5 اے ایس پیز کی ایس پی کے عہدے پر ترقی
پنجاب پولیس کے 5 اے ایس پیز کو ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ وزیرِ اعلیٰ آفس میں اے ایس پیز کو ایس پی عہدے کے رینک لگانے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے ترقی پانے والے پولیس…
ورلڈ کپ: افغانستان نے جنوبی افریقا کو 245 رنز کا ہدف دیدیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 42ویں میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کو 245 رنز کا ہدف دیدیا۔احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں افغانستان ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 244 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔افغان ٹیم کے عظمت…
پی ٹی اے کا 6 ماہ سے کم زیر استعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے کم زیر استعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ غیر استعمال شدہ سمز کی واپسی پر 200 روپے چارجز لگائے جائیں گے، غیر استعمال شدہ سمز کی واپسی پر…
رن اوسط پر ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا افسوس رہے گا، فخر زمان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ رن اوسط پر ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا افسوس رہے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’اسکور‘ میں سید یحیٰ حسینی سے گفتگو میں فخر زمان نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں امید تھی کہ اچھا آغاز ملا تو…
پاکستان نے متبادل ذرائع سے انرجی حاصل کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا
پاکستان نے متبادل ذرائع سے انرجی حاصل کرنے کا پلان آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا۔ذرائع کے مطابق 2030 تک 60 فیصد متبادل ذرائع سے انرجی حاصل کرنے کا پلان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مشن سے شیئر کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی…
الائنس کرانا سیاست میں مداخلت کے مترادف ہے، قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ الائنس کرانا سیاست میں مداخلت کے مترادف ہے۔جہانیاں میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ الیکشن مقرر وقت پر ہوں گے، نہ ہونےکی وجہ نظر نہیں آتی۔انہوں نے کہا کہ تمام جماعتوں…
سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے
سعودی عرب کے شاہی خاندان آل سعود کے شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود سعودی وزارت داخلہ کے میڈیا ڈائریکٹر رہے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی بنگلادیشی ایئر لائن کو کراچی ایئر پورٹ سے طیارہ ہٹانے کی ہدایت
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بنگلا دیشی ایئر لائن کو کراچی ایئر پورٹ پر پارک اپنا طیارہ ہٹانے کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔سی اے اے حکّام نے بنگلا دیشی ایئر لائن کو کراچی ایئر پورٹ پر طویل عرصے سے پارک جہاز کو فوری اٹھانے کی ہدایت کر…
کانگو وائرس: وزیرِ اعلیٰ سندھ کی ضروری پروٹوکولز کے نفاذ کی ہدایت
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے اسپتالوں میں کانگو وائرس کے لیے ضروری پروٹوکولز نافذ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کانگو وائرس سے متعلق محکمۂ صحت کو ہدایات جاری کی ہیں۔نگراں وزیرِ…
سپریم کورٹ: پرویز مشرف کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی۔سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کی سزا سے متعلق اپیلوں پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے جس میں جسٹس منصور…
نجکاری فہرست میں پی آئی اے موجود ہے، مرتضیٰ سولنگی
نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے مسائل مختلف حکومتوں کے ہیں، یہ معاملات ایک دن کے نہیں، نجکاری فہرست میں پی آئی اے موجود ہے۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا جس کے دوران نگراں وزیرِ…
اسمارٹ واج نے 42 سالہ شخص کی زندگی بچا لی
اسمارٹ واج نے ہارٹ اٹیک کا شکار 42 سالہ برطانوی شہری کی زندگی بچا لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پال وفام نامی برطانوی شہری معمول کے مطابق صبح جاگنگ کے لیے گھر سے نکلے اور وہ 5 منٹ دور ہی پہنچے تھے کہ انہیں سینے میں شدید تکلیف محسوس…
شاہ محمود قریشی کو گھر کا کھانا دینے کی اجازت نہیں: مہر بانو قریشی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی کا کہنا ہے کہ جیل میں والد کو گھر کا کھانا دینے کی اجازت نہیں۔شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا…
سینیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے اعجاز چوہدری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے غزہ کی صورتِ حال پر سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی غزہ کی صورتِ حال سے متعلق ہونے والے سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں…