Browsing Category
Urdunews
شاہ محمود قریشی نے مارچ روکنے کی کوششوں کا الزام لگادیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے حکومت پر لانگ مارچ روکنے کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کا الزام لگادیا۔ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت کی طرف سے لانگ مارچ روکنے کے لیے ٹرانسپورٹرز کو دھمکیاں دی…
لانگ مارچ کا اعلان پاکستان کے خلاف ’عمرانی سازش‘ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا اعلان پاکستان کے خلاف عمرانی سازش ہے۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک ترقی کرنے لگتے ہیں تو فتنہ خان جتھے کے ساتھ حملہ آور ہوجاتا ہے۔ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا…
اب پاکستان دشمنی کیخلاف ڈٹ جانے کا وقت آگیا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک ترقی کرنے لگتے ہیں تو فتنہ خان جتھے کے ساتھ حملہ آور ہوجاتا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ روکنے کا اعلان کردیا۔سماجی…
مریم اورنگزیب کا پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کا اعلان
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ روکنے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 25 مئی کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کا آغاز ہے اور عمران خان نے نئے…
گھر پر پولیس چھاپے کیخلاف خواجہ بلال کی تھانے میں درخواست
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) یوتھ ونگ کے رہنما خواجہ بلال منصور نے گھر پر پولیس چھاپے کے خلاف بوٹ بیسن تھانے میں درخواست جمع کروادی۔درخواست میں کہا گیا کہ گزشتہ روز شام ساڑھے 7 سے 8 بجے کے درمیان پولیس میرے گھر پہنچی، والدہ سے میرے…
لاہور کے علاقے شاد باغ سے اغوا طالبہ پاکپتن سے بازیاب، پولیس ذرائع
لاہور کے علاقے شاد باغ سے اغوا کی گئی طالبہ کو پاکپتن سے بازیاب کروا لیا گیا۔طالبہ کو گزشتہ روز شاد باغ سے اغوا کیا گیا تھا، طالبہ گزشتہ روز امتحان دے کر بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر گھر آ رہی تھی، کار سوار طالبہ کو اغوا کر کے لے گئے…
بابوسر ٹاپ پر شدید برف باری، 6 سے 7 گاڑیاں برف میں پھنس گئیں
سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ پر شدید برف باری کی وجہ سے 6 سے 7 گاڑیاں برف میں پھنس گئیں، امدادی ٹیموں کو برف میں پھنسے لوگوں کی مدد کے لیے بھجوا دیا گیا۔چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ شدید برف باری کے باعث چلاس ہائی وے اور بابو سر…
ہاکی ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرا کل، سابق کھلاڑیوں کی قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات
مینز ہاکی ایشیاء کپ ٹورنامنٹ 2022 میں پاکستان ٹیم کل روایتی حریف بھارت کے مدمقابل ہوگی، قومی ٹیم کے گروپ میں انڈونیشیا اور جاپان کی ٹیمیں بھی شامل ہیں۔سابق ہاکی کھلاڑیوں نے پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ توقیر ڈار…
شیریں مزاری واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا تحریری حکم
سابقہ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کے ساتھ پیش آئے واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کا تحریری حکم جاری کردیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ روز کی لیٹ نائٹ سماعت کا حکم نامہ آج جاری کیا ہے۔تحریری حکم نامے میں…
عظمٰی بخاری سوشل میڈیا پر غدار قرار دیے جانے پر پھٹ پڑیں
پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کے محرک سمیع اللّٰہ کے غیر حاضر ہونے کے معاملے سے متعلق خود کو غدار قرار دیے جانے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری پھٹ پڑیں۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بہت…
پچھلی حکومت کی پتھر دلی سے قوم کے ساڑھے 3 سال ضائع ہوئے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت کی پتھر دلی کی وجہ سے قوم کے ساڑھے 3 سال ضائع ہوگئے، پوچھتا ہوں عمران خان کیا خانہ جنگی چاہتا ہے؟میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی نے اقتدار کے دوران ساری توجہ اپنے مخالفین…
ن لیگ کا ہر روز ایک استعفیٰ آئے گا، چوہدری پرویز الٰہی کا دعویٰ
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کا ہر روز ایک استعفیٰ آئے گا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی گئی۔پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ میں اپنے خلاف ایک بار پھر تحریک عدم…
پیرکوہ میں ہیضے کی وبا کیسے پھیلی؟ وجہ سامنے آگئی
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں ہیضے کی وبا پھوٹنے کی وجہ سامنے آگئی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کو حکومت بلوچستان کی طرف سے اس حوالے سے حتمی بھی رپورٹ پیش کردی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پتھر کے نالے کے قدرتی چشمے سے پانی کے…
ڈیرہ بگٹی: ہیضے کی وبا قابو میں، 3615 متاثرین صحتیاب، تین مریض زیرعلاج
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں ہیضے کی وبا پر قابو پالیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 3615 متاثرین صحتیاب ہوگئے ہیں جبکہ زیرِ علاج مریض صرف 3 رہ گئے۔ ہیضہ پھیلنے پر وزیرِاعظم کی ہدایات پر وبا پر قابو پانے…
پی ٹی آئی، پرویز الہٰی پنجاب میں کھیل کھیل رہے ہیں، رانا مشہود
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پرویز الہٰی مل کر پنجاب میں کھیل کھیل رہے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران رانا مشہود نے کہا کہ پی ٹی آئی اور پرویز الہٰی عمران خان کے گوگے اور گوگی بچانے کے لیے…
عمران خان آزادی مارچ سے متعلق تاریخ کا آج اعلان کریں گے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان آزادی مارچ سے متعلق تاریخ کا اعلان آج کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کور کمیٹی میں آزادی مارچ سے متعلق تاریخ کے فیصلے کا اعلان…
منحرف ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی نے استعفیٰ دیدیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کو دے دیا۔فیصل نیازی پی پی 209 خانیوال 7 سے ن لیگ کے ٹکٹ پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور بعدازاں منحرف ارکان میں شامل ہوگئے۔منحرف…
فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹرافی کی پاکستان آمد، فٹ بال فیڈریشن کو اعتماد میں نہیں لیا گیا
فیفا ورلڈکپ 2022 ٹرافی دنیا کے مختلف ممالک کے دورے پر ہے اور 7 جون کو ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے گی۔حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی فیفا نارملائزیشن کمیٹی کو ٹرافی کی پاکستان آمد اور اس کے شیڈول سے آگاہی نہیں دی گئی…
ملک دیوالیہ ہو نہیں رہا، ہوچکا ہے، مولانا فضل الرحمان
حکومتی اتحادی جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہو نہیں رہا، ہوچکا ہے۔پشاور میں قبائلی جرگے اور تاجروں سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر خوب سیاسی وار…
مریم نواز کی طرح شیریں مزاری کی گرفتاری بھی غلط تھی، راناثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اتحادیوں نے فیصلہ کیا تو کسی کو بھی اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔بہاولپور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں رانا ثناء اللہ نے عمران خان کے لانگ مارچ کے حوالے سے دوٹوک موقف دے دیا۔انہوں نے…