Browsing Category
Urdunews
لاکھوں کا دعویٰ کرنے والے 1ہزار بندے بھی نہ لاسکے، عطاء تارڑ
پنجاب حکومت کے ترجمان عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ لاکھوں کا دعویٰ کرنے والے 1 ہزار بندے بھی نہ لاسکے۔لاہور سے جاری بیان میں پنجاب حکومت کے ترجمان نے کہا کہ یہ مسلح افراد صوبے میں انتشار اور خون خرابہ چاہتے تھے، پنجاب نے آج پھر پی ٹی…
شیخ رشید نے دوران خطاب ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا۔ امریکی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ ویڈیو میں شیخ رشید کو کارکنان میں سے ایک شخص کو تھپڑ مارتے دیکھا جاسکتا ہے۔راولپنڈی میں لال حویلی کے باہر خطاب کرتے…
خونی مارچ کو جہاد کا مقدس نام دے کر فساد کیا جارہا ہے، حافظ حمداللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ خونی مارچ کو جہاد کا مقدس نام دے کر فساد کیا جارہا ہے۔ایک بیان میں ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ آج کا عمرانی مارچ نہ سیاسی ہے، نہ ہی جمہوری ہے، یہ کھلی دہشت گردی…
حکومت کی تحریک انصاف کو دھرنےکی مشروط اجازت دینے کی پیش کش
حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو دھرنےکی مشروط اجازت دینے کی پیش کش کی گئی ہے۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مختص کی گئی جگہ پر تحریک انصاف دھرنا دے تو اجازت دینے کے لیے تیار ہیں۔ خورشید شاہ نے…
خان صاحب کدھر ہیں 20 لاکھ لوگ جو آپ کو لے کر آنے تھے؟ وزیراعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی دھرنے سے بھاگ گئے ہیں، خان صاحب کدھر ہیں وہ 20 لاکھ لوگ جو آپ کو لے کر آنے تھے؟ اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ یہ دھرنے سے اب جلسے پر آگئے ہیں، یہ جلسے سے بھی…
ٹیکساس: اسکول میں 21 افراد کو قتل کرنے سے قبل ملزم نے اپنی دادی کو قتل کیا
امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول میں 19 بچوں اور 2 اساتذہ کو قتل کرنے والا شخص اپنی دادی کا بھی قاتل نکلا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ سیلواڈور راموس نے اسکول میں دھاوا بولنے سے قبل اپنے گھر میں ہی ایک…
سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایچ نائن اور جی نائن کے درمیان گراؤنڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے پر امن ریلی نکالنے کی یقین دہانی کے بعد عدالت نے ضلعی انتظامیہ کو جلسہ…
یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی طرف سے سزا انتہائی قابل مذمت ہے، علی رضا سید
چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ معروف کشمیری لیڈر یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی طرف سے دومرتبہ عمر قید بشمول دس سال قید بامشقت کی سزا انتہائی قابل مذمت ہے۔واضح رہے کہ بھارتی عدالت نے بدھ کے روز نام نہاد اور بے بنیاد…
ڈونٹ وری، آپ کی بات ہم کر رہے ہیں، سپریم کورٹ جج کا پی ٹی آئی وکلاء سے مکالمہ
سپریم کورٹ میں آرڈر کے دوران تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وکلاء کی دخل اندازی پر عدالت نے ریمارکس دیے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے پی ٹی آئی وکلا سے مسکراتے ہوئے مکالمہ کیا اور کہا کہ آپ کی پوری بات ہم کررہے ہیں، ڈونٹ وری۔انہوں نے مزید کہا کہ…
پی ٹی آئی کارکنان نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگادی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مشتعل مظاہرین نے گرین بیلٹ پر آگ لگادی، مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگا دی۔ ڈی چوک میں مشتعل مظاہرین نے شدید پتھراؤ کیا، جبکہ پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ …
وزیراعظم شہباز شریف کا یاسین ملک کی سزا پر ردعمل
وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی عدالت سے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزا پر ردعمل دیا ہے۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے بھارتی عدالت سے حریت رہنما یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کی سخت مذمت کی ہے۔ایک بیان میں…
مسافروں کی کم تعداد: کراچی اسلام آباد پرواز پی کے 368 منسوخ، ترجمان
مسافروں کی کم تعداد کے باعث قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے368 منسوخ کردی گئی ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اسلام آبادکراچی پروازپی کے 369 بھی منسوخ کردی گئی۔نجی ایئر لائن کی شام 6 بجے اسلام…
پی ٹی آئی کی آج رات لاہور میں احتجاج کی کال، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب نے آج رات لاہور میں احتجاج کی کال دے دی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب نے کارکنوں کو رات 8 بجے لبرٹی چوک پر احتجاج کرنے کا کہہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت اس احتجاج میں آئندہ کے لائحہ…
عمران خان پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ہم پنجاب میں داخل ہوچکے ہیں اور ان شاء اللّٰہ اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے۔عمران خان نے کہا کہ…
نمائش چورنگی پر پولیس موبائل نذرآتش، ایس پی سمیت کئی پولیس اہلکار زخمی
کراچی میں نمائش چورنگی پر مظاہروں میں شام کو شدت آ گئی جس کے نتیجے میں مشتعل افراد نے ایک پولیس موبائل کو نذرآتش کردیا جبکہ پتھراؤ سے ایس پی سمیت کئی پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس اہلکاروں نے ہوائی فائرنگ کی تاہم مظاہرین کی تعداد مزید…
آصف زرداری کی یاسین ملک کی سزا کی سخت مذمت
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری نے بھارتی عدالت سے حریت رہنما یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کی سخت مذمت کی ہے۔ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ یاسین ملک مقبوضہ کشمیر کی آزادی جدوجہد کے ہیرو ہیں۔بھارتی…
اسلام آباد سے 5110 گاڑیوں کی چوری انکشاف، وزارت داخلہ کا اعتراف
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے10 برس میں 5 ہزار 110 گاڑیاں چوری ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت داخلہ نے اعتراف کیا کہ 5 ہزار 110 گاڑیاں چوری ہوئیں، پولیس جن میں سے 3 ہزار 417 گاڑیاں برآمد نہ کرسکی۔وزارت داخلہ…
تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو رہا کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعجاز چوہدری کو رہا کردیا گیا، جس کے بعد وہ اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئے۔سینیٹر اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ جدوجہد کے لیے کارکنان کے پاس مریدکے پہنچ رہا ہوں۔سینیٹر اعجاز چوہدری نے کہا کہ…
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوگئی
ملک میں مسلسل دو روز سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج فی تولہ قیمت 400 روپے کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 43 ہزار 200 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دس…
پی ٹی آئی 2 دن سے محفوظ راستے کی تلاش میں تھی، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 2 دن سے محفوظ راستے کی تلاش میں تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سینئر صحافی طلعت حسین کے ٹوئٹ پر مریم نواز نے جواب دیا اور اُن کی بات کو…