Browsing Category
Urdunews
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما سعید اکبر خان نوانی کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا امکان
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما سعید اکبر خان نوانی کا بھکر سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سعید اکبر نوانی نے سربراہ آئی پی پی جہانگیر ترین کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید…
ذوالفقار علی بھٹو کے نظریے کی کامیابی کیلئے بلاول بھٹو کا ساتھ ضروری ہے، پی پی جاپان
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب جاپان میں بھی منعقد کی گئی۔پیپلز پارٹی جاپان کے صدر شاہد مجید نے سینئر رہنماؤں کے ہمراہ ذوالفقار علی بھٹو کی 96 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔اس موقع پر شاہد مجید نے کہا کہ شہید بھٹو کی سالگرہ پر انہیں…
سزائے موت پانے کے سبب معطل جج کے 10 سال سے تنخواہ و مراعات لینے کا انکشاف
قتل کیس میں سزائے موت کے سبب قید معطل سیشن جج کے 10 سال سے تنخواہ اور مراعات لینے کا انکشاف ہوا ہے۔معطل سیشن جج سکندر لاشاری سیشن جج خالد شاہانی کے بیٹے کے قتل کے الزام میں 2014ء میں گرفتار ہوا تھا۔معطل جج سکندر لاشاری کو اے ٹی سی نے…
کے الیکٹرک سے معاہدہ ازسرِ نو طے کیے جانے کا فیصلہ
کے الیکٹرک سے معاہدے کو ازسرِ نو طے کیے جانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق کے الیکٹرک اور حکومتِ پاکستان کے درمیان معاہدے کے مسودے میں پیش رفت ہوئی ہے، کے الیکٹرک سے ٹیرف ڈیفرنشل سبسڈی معاہدے کا مسودہ گزشتہ ماہ منظور…
بھارتی وزیراعظم سمندر میں اتر گئے، تصاویر و ویڈیو وائرل
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے خود سمندر میں اتر گئے۔انہوں نے خود تیراکی کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز یوٹیوب اور انسٹاگرام پر شیئر کردیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی…
ایف بی آر کی تنظیم نو کی منظوری کو حتمی شکل دے دی گئی
آئی ایم ایف کی تجاویز پر عمل درآمد جاری رکھتے ہوئے ایف بی آر کی تنظیم نو کی منظوری کو حتمی شکل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق تنظیم نو کی منظوری وزارت خزانہ کی سمری پر ایس آئی ایف سی نے دی تاہم اس منصوبے میں ایف بی آر سے رائے نہیں لی گئی۔ایف…
چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی تفصیلات سینیٹ میں پیش
موجودہ چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں۔سینیٹ کے اجلاس میں وزارتِ بین الاصوبائی رابطہ نے اس ضمن میں تحریری جواب پیش کر دیا۔تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ ذکاء اشرف ایک معروف بزنس مین ہیں اور اس وقت چیئرمین…
بی جے پی کی توجہ صرف گائے کے پیشاب اور آر ایس ایس پر مرکوز ہے، بھارتی سیاستدان پھٹ پڑے
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شرد پوار نے کہا ہے کہ حکمراں جماعت بی جے پی بھارت میں ہٹلر کی طرح کام کر رہی ہے۔شرد پوار نے اپنے تازہ بیان میں مودی کی جماعت سے متعلق کہا ہے کہ بی جے پی کی توجہ گائے کے پیشاب اور آر ایس ایس کے منصوبوں پر…
اسٹیٹ بینک کی آن لائن جوئے میں ملوث سروگیٹ برینڈز کی نشاندہی
اسٹیٹ بینک نے آن لائن جوئے میں ملوث سروگیٹ برینڈز کی نشاندہی کی ہے۔یہ بات سینیٹ کے اجلاس میں وزارتِ بین الاصوبائی رابطہ کی جانب سے تحریری جواب میں بتائی کی گئی ہے۔تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ یہ ویب سائٹس غیر ملکیوں کے کنٹرول میں ہیں،…
اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر حملے کی تحقیقات کیلئے ٹیم بنادی
اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کے حماس کے حملے کی تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل دے دی۔اسرائیلی اخبار کے مطابق ٹیم کو حملے اور اس سے پہلے ہونے والی ناکامیوں کو دیکھنے کا کام دیا جائے گا۔دوسری جانب اسرائیلی فورسز 7 اکتوبر سے اب بھی غزہ کو نشانے پر…
خورد برد کیس میں فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔فواد چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی۔اس حوالے سے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے…
3 اسرائیلی وزراء کی اپنے آرمی چیف پر شدید تنقید
اسرائیلی کابینہ کے اجلاس میں 3 اسرائیلی وزراء نے اپنے آرمی چیف پر شدید تنقید کی ہے۔ اس بات کا انکشاف اسرائیلی میڈیا کی جانب سے کیا گیا ہے۔اسرائیلی کابینہ کا اجلاس دارالحکومت تل ابیب میں حماس حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں منعقد ہوا…
اسرائیلی کشتیوں کی وسطی غزہ میں گولہ باری
اسرائیلی کشتیوں نے بھی وسطی غزہ میں گولہ باری شروع کردی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی کشتیاں وسطی غزہ کے ساحلی علاقوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ غزہ کا محفوظ علاقہ قرار دیا گیا رفح بھی اسرائیلی بمباری کی زد میں ہے۔عرب میڈیا کے مطابق رفح شہر پر…
کراچی: نزلہ زکام کے مریضوں کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے، طبی ماہرین
شہرِ قائد کراچی میں بڑھتی سردی کے باعث کھانسی، نزلہ اور زکام بھی تیزی سے پھیل رہا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق بدلتے موسم کے سبب کراچی میں انفلوئنزا اور او پی ڈیز میں نزلہ زکام کے مریضوں کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔طبی ماہرین کا بتانا…
امریکا: سینکڑوں افراد بیکری میں گھس گئے، کھانا و نقد رقم لوٹ لی
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سینکڑوں افراد ایک بیکری میں گھس کر تھوڑ پھوڑ کرنے کے بعد کھانا اور نقد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سفید رنگ کی گاڑی ٹکر مار کر ایک…
پاکستانی نوجوان کیلئے برطانیہ کا اعلیٰ شاہی اعزاز
برطانوی حکومت نے انڈر گراؤنڈ ریلوے لائن الزبتھ لائن لندن میں کام کرنے والے پاکستانی نوجوان کو ممبر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر کے اعزاز سے نوازنے کا اعلان کر دیا۔33 سالہ برٹش پاکستانی رضوان جاوید نے گزشتہ 10 برس کے دوران انڈر گراؤنڈ…
لاہور: گھر میں آگ لگنے سے 4 بچے جھلس کر جاں بحق
لاہور کے علاقے بابا اعظم چوک اچھرہ میں گھر میں آگ لگنے سے 4 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق بدقسمت خاندان چوتھی منزل پر ایک چھوٹے سے کرائے کے گھر میں رہتا تھا، جاں بحق ہونے والے بچوں کا باپ نانبائی ہے جو صبح سویرے کام پر چلا گیا…
عامر جمال نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال نے منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔عامر جمال آسٹریلیا کے خلاف ایک ٹیسٹ میچ کی اننگ میں 50 سے زائد رنز اور 6 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔سڈنی میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی…
ایبٹ آباد: نواز شریف کے کاغذات پر اعتراض، سماعت 8 جنوری تک ملتوی
ایبٹ آباد میں مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی پر اعتراض کے معاملے پرالیکشن ٹریبونل نے سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر دی۔دورانِ سماعت نواز شریف کی طرف سے بیرسٹر جہانگیر جدون ٹربیونل میں پیش ہوئے۔الیکشن…
پیپلز پارٹی کے امیدوار مرزا اختیار بیگ کو الیکشن لڑنے کی مشروط اجازت
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے241 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار مرزا اختیار بیگ کو الیکشن لڑنے کی مشروط اجازت دے دی گئی۔الیکشن ٹربیونل میں اس حوالے سے ہونے والی سماعت کے دوران جسٹس عدنان الکریم میمن نے کہا کہ اگر دہری شہریت ختم ہوچکی ہے تو بیان…