Browsing Category
Urdunews
بلوچستان بلدیاتی الیکشن: خواتین پولنگ اسٹیشن میں فائرنگ
بلوچستان کے ضلع کوہلو کی میونسپل کمیٹی وارڈ 1 میں خواتین کے لیے مختص کیے گئے پولنگ اسٹیشن میں فائرنگ کاواقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد پولنگ اسٹیشن میں حالات کشیدہ ہوگئے، جس کے بعد پولیس اور لیویز کے اضافی اہلکاروں…
شاہ محمود کا ملک ریاض، آصف زرداری کی گفتگو کو سچ ماننے سے انکار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملک ریاض اور آصف علی زرداری کی گفتگو کو سچ ماننے سے انکار کردیا۔چوٹی کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض جن کے تمام لوگوں کے ساتھ اچھے روابط ہیں۔ایک بیان…
عمران کے’ایبسلیوٹلی ناٹ‘ پر سعید غنی کا طنزیہ تبصرہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے سابق وزیر اعظم عمران کے اور تحریک انصاف کے ’ایبسلیوٹلی ناٹ ‘سے جُڑے بیانیے پر طنزیہ تبصرہ کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں سعید غنی نے کہا ہے کہ ہمارے ایک دوست سے کسی نے…
بابر اعظم کو کور ڈرائیو میں مہارت حاصل کرنے میں کتنے سال لگے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو کے چرچے دنیا بھر میں ہیں، بابر اعظم کی اننگز چاہے مختصر ہو یا وہ پریشر میں کھیل رہے ہوں، شائقینِ کرکٹ کو ضرور ان کی دلکش کور ڈرائیو دیکھنے کا موقع مل جاتا ہے۔ ہر کوئی ان کی کور ڈرائیو کی…
عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں: عرفان صدیقی
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان ناکام مارچ کے بعد 2014 کی طرح عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، وہ چاہتے ہیں عدالت انتظامیہ کے ہاتھ پاﺅں باندھ کر ان کی سہولت کار بن جائے۔اپنے ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا…
دنیا کے 25 فیصد انٹرنیٹ صارفین کا سائبر حملوں سے متاثر ہونے کا اندیشہ
دنیا بھر کے 25 فیصد انٹرنیٹ صارفین ایسے ممالک میں ہیں جن کے انٹرنیٹ انفراسٹرکچر نہایت کمزور ہیں اور ہیکرز ان پر باآسانی سائبر حملے کرسکتے ہیں۔کیلیفورنیا یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق کمپیوٹر ماہرین نے 75 ممالک کے انٹرنیٹ سسٹمز…
خواب دیکھنے والے اپنی حکومت کی فکر کریں، پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عوام کی ایک ہی دہائی ہے اگر حکومت سنبھال نہیں سکتے تھے تو آئے کیوں؟پرویز الہٰی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے، عمران خان کو گرفتار کرنے کا خواب دیکھنے…
عمران خان نے اپنا اقتدار بچانے کیلئے ہر سیاسی جماعت کی منتیں کی: شرجیل میمن
وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنا اقتدار بچانے کے لیے ہر سیاسی جماعت کی منتیں کی ہیں، عمران نیازی کا سیاسی زوال بہت جلد شروع ہو جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ…
ملیر: زمین کا تنازعہ، پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن
کراچی کے علاقے ملیر میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 4 افراد کی ہلاکت کے بعد پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ملیر درسانو چھنو میں گزشتہ روز فائرنگ سے 4 افراد کے قتل اور 7 افراد کے زخمی ہونے کے بعد پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ پولیس…
شاہ محمود کا نیب ترامیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے نیب ترامیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نیب کے سیکشن 14 کا فائدہ نواز شریف کو ہوگا جبکہ نیب ترامیم کا…
آڈیو ٹیپ نے عمران کی اصلیت بے نقاب کردی، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حال ہی میں منظر عام پر آنے والی آڈیو ٹیپ عمران خان کی اصلیت اور دوہرے معیار کو بے نقاب کرتی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ اپنے دعوؤں کے برعکس، انہوں نے خود…
اسلام آباد: سیکٹر ایف 7 کے گھر میں آتشزدگی، 2 غیر ملکی جھلس کر جاں بحق
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ روز سیکٹر ایف 7 کے گھر میں آتشزدگی کا شکار ہونے والے دونوں غیر ملکی دورانِ علاج دم توڑ گئے۔ذرائع پمز کے مطابق غیر ملکیوں کا علاج پمز اسپتال کے برن سینٹر میں جاری تھا۔ گزشتہ روز غیر ملکی آتشزدگی کا…
ملک میں بجلی بحران جاری، طلب 25 ہزار500 میگاواٹ کے قریب
ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کا بحران جاری ہے، جبکہ بجلی کی طلب 25 ہزار500 میگاواٹ کے قریب ہے۔وزارت توانائی کے ذرائع کا بتانا ہے کہ بجلی کی پیداوار 18 ہزار 700 میگا واٹ کے لگ بھگ ہے، جبکہ شارٹ فال 6 ہزار 800 میگاواٹ…
پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھادیے
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھادیے۔پشاور میں لوکل ٹرانسپورٹ کے کرائے میں فی اسٹاپ 20 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔پشاور سے مردان جانے والے کوسٹر کا کرایہ 130 سے بڑھ کر 150 روپےکردیا…
الیکشن کمیشن اور انتظامیہ انتخابی عمل کو غیر شفاف کرنے سے باز آ جائیں، ڈاکٹر عبدالمالک
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور انتظامیہ انتخابی عمل کو غیر شفاف کرنے سے بعض آجائیں۔ تربت سے جاری بیان میں سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ…
بلوچستان بلدیاتی انتخابات، 15 سو سے زائد وارڈز میں امیدوار پہلے سے منتخب
بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں اب تک 1 ہزار 584 وارڈز میں امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق چار ہزار 456 شہری اور دیہی وارڈز میں14ہزار 611 امیدواروں میں مقابلہ جاری ہے۔صوبے بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے…
میٹا نے فیس بُک کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کردی
فیس بُک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کی ہے جو فیس بک، انسٹاگرام، میسنجر، اور دیگر میٹا پروڈکٹس پر لاگو ہے لیکن اس میں واٹس ایپ کو شامل نہیں کیا جائے گا۔اس حوالے سے میٹا نے اپنی ویب سائٹ کی ایک بلاگ…
صاحبزادہ جہانگیر کی پاکستان ہائی کمیشن کے عملے کو دھمکیاں
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے دست راست صاحبزادہ جہانگیر نے برطانیہ میں پاکستان ہائی کمیشن عملے کو دھمکیاں دیں۔ صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو بھائی لندن میں احتجاج کے دوران زبردستی ہائی کمیشن میں…
کورنگی، گلی میں کھڑے طلبہ اسٹریٹ کرائم کا شکار
کراچی میں اسکول کے طلبہ بھی ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر ہیں، کورنگی میں گلی میں کھڑے طالب علموں کو مسلح ملزمان نے دن دیہاڑے لوٹ لیا۔کورنگی نمبر 6 میں گذشتہ روز گلی میں کھڑے طالب علموں سے لوٹ مار کی سی سی ٹی وی جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔ فوٹیجز…
سری لنکا ایشیا کپ کی میزبانی کیلئے پُرامید
بدترین معاشی بحران سے دوچار سری لنکا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے پُرامید ہے۔ سری لنکا کرکٹ آفیشل کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کو دوسرے ملک منتقل کیے جانے والی خبروں میں صداقت نہیں۔ سری لنکا میڈیا کے مطابق ایشیا کپ موجودہ حالات…