جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

لاپتہ افراد کو عدالت پیش کریں یا ریاست کی ناکامی کا جواز دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللّٰہ نے لا پتہ افراد کے کیسز کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کو دلائل دینے کے لیے آخری موقع دیتے ہوئے کہا کہ لاپتہ افراد کو عدالت پیش کریں یا ریاست کی ناکامی کا جواز دیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے مدثر…

عوام نے عمران نیازی کے انتشار مارچ کا دھڑن تختہ کردیا، حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام نے عمران نیازی کے انتشار مارچ کا دھڑن تختہ کردیا ہے۔لاہور میں حمزہ شہباز نے وفاقی وزیر سردار ایاز صادق اور رکن پنجاب اسمبلی سلمان رفیق سے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی…

عمران خان کو ہیلی کاپٹر میں گھومنے کا شوق ہوگیا ہے، امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو ہیلی کاپٹر میں گھومنے کا شوق ہوگیا ہے۔ اپنے بیان میں امیر مقام نے کہا کہ خیبرپختون خوا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت ختم کر کے دم لیں گے۔امیر…

ڈپٹی اٹارنی جنرل سید طیب شاہ نے استعفی دیدیا

ڈپٹی اٹارنی جنرل سید محمد طیب شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سید طیب شاہ نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ بطور ڈپٹی اٹارنی جنرل قانون کی حکمرانی اور آئین پاکستان کی بالادستی کی کوشش…

کراچی ملک چلاتا ہے لیکن اسے چلانے کو کوئی تیار نہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی ملک کو چلاتا ہے لیکن اسے چلانے کے لیے کوئی تیار نہیں۔جماعت اسلامی کے تحت حقوق کراچی کارواں کا آغاز ہوگیا، اس موقع پر حافظ نعیم الرحمان نے کارکنوں سے خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ…

وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا 24 گھنٹے میں سستے آٹے سے متعلق جواب دیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے آخری مرتبہ وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا محمود خان سے آٹا سستا کرنے کی درخواست کردی۔مانسہرہ میں جلسے سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزیراعلیٰ 24 گھنٹے میں جواب دیں، اگر جواب نہیں آیا تو کپڑے بیچ کر بھی سستا…

شفقت محمود کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال میں داخل، فیملی ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود کو طبیعت ناساز ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کروادیا گیا۔فیملی ذرائع کے مطابق شفقت محمود کو لبلبے کی تکلیف کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ذرائع کے…

روہڑی میں رشتے کے تنازع پر جھگڑے پر گھروں کو آگ لگادی گئی، تحقیقات شروع

روہڑی میں رشتے کے تنازع پر جھگڑے پر گھروں کو آگ لگانے کے معاملے پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چوہان برادری کے افراد نے پہنور برادری کے گھروں میں آگ لگائی، آگ سے لوگ محفوظ رہے، ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے…

عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو ٹاسک سونپ دیا، ذرائع پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی پنجاب کے سیاسی معاملات اور ضمنی انتخاب کی حکمت عملی تیار…

فیصل آباد: معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کے سر کے بال، مونچھیں مونڈ کر منہ کالا کردیا گیا

پنجاب کے شہر فیصل آباد کے علاقے سمندری میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کے سر کے بال اور مونچھیں مونڈ کر منہ کالا کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سمندری میں معمولی تلخ کلامی پر نوجوان پر تشدد کیا گیا، اس کے سر کے بال، مونچھیں اور بھنویں…

ادارے زور لگا رہے ہیں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کیسے برقرار رکھاجائے، فوادچوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کے پاس پنجاب اسمبلی میں اکثریت نہیں رہی، تمام ادارے زور لگا رہے ہیں کہ حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ کیسے برقرار رکھا جائے۔اپنے بیان میں  فواد چوہدری نے کہا کہ ایک…

حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہی ہے، عمران خان کا الزام

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے جارہی ہے۔چارسدہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ہم پھر نکلیں گے، اس بار حق نہ دیا گیا تو ہم چھین لیں…

عمران خان کا انقلاب کیوں ناکام ہوا؟ مریم نواز نے وجوہات بتادیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے انقلاب کی ناکامی کی وجوہات بتادیں۔مانسہرہ میں ن لیگی جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے عمران خان پر سیاسی وار کیےاور کہا کہ کہتا تھاڈٹ کے کھڑا ہے…

پشتونخواہ میپ کا بیلٹ پیپر کی بک غائب ہونے کا الزام

پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی ( پی کے میپ) نے خدرانی و کلی اسپانی پولنگ اسٹیشن میں بیلٹ پیپر کی بک غائب ہونے کا الزام عائد کردیا۔پی کے میپ کا کہنا تھا کہ وارڈ نمبر 5 پر پولنگ شروع ہونے سے قبل ہی بیلٹ پیپر کی ایک بک غائب تھی۔پشتونخواہ میپ کا…

کبیر تاج وزیر اعلیٰ پنجاب کے پولیٹیکل سیکرٹری مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کبیر تاج کو وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کا پولیٹیکل سیکریٹری مقرر کردیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب کا کہنا تھا کہ کبیر تاج…

روہڑی: رشتے کے تنازع پر 2 برادریوں میں تصادم، 4 سالہ بچی جاں بحق

سکھر کی تحصیل روہڑی کے قریب رشتے کے تنازع پر 2 برادریوں میں تصادم ہوا ہے۔تصادم میں مشتعل افراد نے مبینہ طور پر 10 سے زائد گھر جلادیے، آتشزدگی سے 4 سالہ بچی جھلس کر جاں بحق ہوگئی۔متاثرین کا کہنا ہے کہ گھر میں موجود مویشی اور سامان بھی جل…

بلوچستان بلدیاتی انتخابات: پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہی، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ 5 بجے کے بعد پولنگ اسٹیشن کے اندرموجود افراد ووٹ ڈال سکیں…

بلوچستان: پولنگ کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشنز اور علاقوں میں فائرنگ 1 جاں بحق

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شام پانچ بجے تک جاری رہا، پولنگ کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشنز اور علاقوں میں فائرنگ کے واقعات بھی پیش آئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ باریلی کے علاقے میں نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر…

ایشیا کپ میں جاپان کیخلاف 12 کھلاڑی کھلانے کا معاملہ، انکوائری کمیٹی قائم

ایشیاکپ میں جاپان کے خلاف پاکستان کی شکست کی بنیادی وجہ بننے والی  ٹیم کی غلطی کی انکوائری کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی۔ خیال رہے کہ قومی ٹیم کے ہاکی ایشیا کپ 2022 میں جاپان کے خلاف میچ میں گرین شرٹس 12 کھلاڑی لے کر میدان میں اتر…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے لانگ مارچ پر طاقت کے استعمال کا نوٹس لے لیا، اعلامیہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  لانگ مارچ پر طاقت کے استعمال کا نوٹس لے لیا۔اعلامیے کے مطابق قائمہ کمیٹی نے پی ٹی آئی لیڈرشپ کے گھروں پر چھاپوں کا بھی نوٹس لیا ہے، کارکنوں اور مارچ کے شرکاء کی…