جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پیٹرول کے بعد بجلی کے نرخ بڑھانے کی باری

پیٹرولیم مصنوعات پر تیس روپے تک اضافے کے بعد اب بجلی کی باری آگئی۔ جولائی میں بجلی کے نرخ بڑھانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔نیپرا نے آج اپریل کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں تین روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے…

سندھ طاس معاہدے سے روگردانی قبول نہیں، پاکستان

پاکستانی وفد نے بھارت کو آگاہ کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے سے روگردانی قابلِ قبول نہیں۔نئی دلی میں پاک بھارت آبی تنازع پر مذاکرات ہوئے ہیں، جس میں سیلاب کی معلومات کی پیشگی اطلاع اور مستقل انڈس کمیشن کی رپورٹ پر دستخط ہوئے۔رپورٹس کے مطابق…

اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہوجائے گی، پاکستان کے تین ٹکڑے ہوجائیں گے، عمران خان

اقتدار سے باہر عمران خان پاکستان کے ٹوٹنے کی باتیں کرنے لگے، سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ان لوگوں کو اقتدار سے نہ نکالا تو ملک کے نیوکلئیر اثاثے چھین جائیں گے اور ملک کے تین ٹکڑے ہو جائیں گے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رعایتی پیکیج، شناختی کارڈ لانے کی شرط ختم

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رعایتی پیکیج سے مستفید ہونے کے لیے اب شناختی کارڈ لانے کی شرط ختم کردی۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صارف کسی بھی یوٹیلیٹی اسٹور پر موبائل فون اور شناختی کارڈ کے ذریعے رجسٹریشن کروائیں۔اس میں کہا…

محکمہ تعلیم سندھ کی جعلی ڈومیسائل رکھنے والے اساتذہ کیخلاف کارروائی

جیو نیوز کی خبر پر نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعلیم سندھ نے جعلی ڈومیسائل رکھنے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔جعلی ڈومیسائل رکھنے پر کوٹری میں اسرار علی کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی گئی، تھانہ کوٹری میں جعلی ڈومیسائل استعمال کرنے…

ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، ترکی اور پاکستان کے درمیان قریبی اور تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں۔ دونوں ملکوں کی دوستی لازوال ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ترکی پاکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

شیخ رشید ایسا زمین دوز ہوا کہ ہم اسے دو دن تلاش کرتے رہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کی دھمکیوں میں نہیں آؤں گا، شیخ رشید ایسا زمین دوز ہوا کہ ہم اسے دو دن تلاش کرتے رہے، مقدمہ میں اپنی بے گناہی اور موقف پیش کروں گا۔جیو نیوز کے پروگرام  ’آج شاہ زیب خانزادہ کے…

تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے مشروط رضامندی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں واپسی کے لیے مشروط رضامندی ظاہر کردی ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیں تو اسمبلی میں واپس آکر الیکشن فریم ورک پر بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔فواد چوہدری اقبال ٹاؤن…

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کی حمایت کرتے ہیں، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ترکی کے انتہائی قریبی دوستانہ تعلقات ہیں، مختلف فورمز پر پاکستان اور ترکی یکساں مؤقف رکھتے ہیں، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کی حمایت کرتے ہیں۔انقرہ میں وزیر اعظم…

دعا زہرا اور ظہیر احمد کی اطلاع سے متعلق اشتہار جاری کردیا گیا

کراچی پولیس کے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) نے دعا زہرا اور ظہیر احمد کی اطلاع سے متعلق اشتہار جاری کردیا۔اشتہار میں کہا گیا ہے کہ کسی شخص کو دعا زہرا اور ظہیر احمد سے متعلق معلوم ہو تو اے وی سی سی کو اطلاع دیں۔پولیس ذرائع کا…

سپر اسٹور میں آگ کے دھویں سے جاں بحق شخص انٹرویو کے لیے آیا تھا

کراچی کے سپر اسٹور میں لگنے والی آگ کے دھویں سے جاں بحق ہونے والا شخص انٹرویو کے لیے آیا ہوا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت وصی کے نام سے کی گئی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وصی گلستان جوہر کا رہائشی تھا، چند روز قبل سی وی…

جسٹس یحییٰ آفریدی نے عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کی سفارش کردی

سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریوں اور راستوں کی بندش سے متعلق کیس کے فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی سے متعلق اختلافی نوٹ بھی شامل ہے۔تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں اور راستوں…

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر 198 روپے سے نیچے آگیا

پاکستان کی سیاسی صورتحال میں بہتری کے باعث ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر بڑھ رہی ہے۔انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 59 پیسے کم ہوکر 197 روپے 87 پیسے ہوگیا ہے۔خیال رہے کہ رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر…

زیادتیوں کا معاملہ بین الاقوامی فورمز پر اٹھایا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک ایک زیادتی کا بدلہ لیں گے، ہم نے ان زیادتیوں کا معاملہ بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر بھی اٹھایا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ  ہم فیصل کی…

تورخم بارڈر پر انٹیگریٹڈ بارڈر مینجمنٹ سسٹم نصب کریں، حنا ربانی کی چیئرمین نادرا کو ہدایت

وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر سے چیئرمین نادرا طارق ملک نے ملاقات کی ہے، جس میں چیئرمین نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اوورسیز پاکستانیوں کو اتھارٹی کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولتوں سے آگاہ کیا۔چیئرمین نادرا…

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔اجلاس کے دوران ’وزیراعلیٰ عوامی سہولت پیکج‘ کی منظوری دی گئی۔ اسی طرح پنجاب بھر میں سستے آٹے کی فراہمی پر…

آئی جی سندھ کی تعیناتی کا فیصلہ کل تک ہوجائے گا، ذرائع سندھ حکومت

انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس کی تعیناتی کا فیصلہ کل تک ہوجائے گا۔ذرائع سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ جمعہ کو کیس کی تاریخ کے باعث آئی جی سندھ کی تعیناتی کا فیصلہ کل تک ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قائم مقام یا مستقل آئی جی سندھ پولیس کے لیے…

کراچی یونیورسٹی دھماکے کے بعد پیش آنے والے واقعات قابلِ مذمت ہیں، ثناء اللّٰہ بلوچ

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے رہنما ثناء اللّٰہ بلوچ نے کہا ہے کہ  کراچی یونیورسٹی دھماکے کے بعد پیش آنے والے واقعات قابلِ مذمت ہیں۔بلوچستان اسمبلی اجلاس کے دوران نقطہ اعتراض پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے ثناء اللّٰہ بلوچ کا کہنا تھا کہ…

ایڈمنسٹریٹر کراچی کے نام کے لیے ایم کیو ایم نے غور شروع کردیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی کے نام پر غور شروع کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی جانب سے رابطہ کمیٹی رکن عبدالوسیم اور ڈاکٹر سیف الرحمان کا نام زیر غور ہے، عبدالوسیم…