Browsing Category
Urdunews
عوام کا مہنگائی کنٹرول کرنے اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ
عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 30 روپے کے اضافے پر پریشان ہوگئے، مہنگائی کنٹرول کرنے اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا، بسوں اور رکشوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا، مسافروں کی کنڈیکٹروں سے اضافی کرائے پر تلخ کلامی…
عوام کا مہنگائی کنٹرول، تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ
عوام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 30 روپے کے اضافے پر پریشان ہوگئے، مہنگائی کنٹرول کرنے اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا، بسوں اور رکشوں کے کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا، مسافروں کی کنڈیکٹروں سے اضافی کرائے پر تلخ کلامی…
پیٹرول کی آسمان کو چھوتی قیمتوں پر CAA ملازم کا انوکھا اقدام
پیٹرولیم مصنوعات کی آسمان کو چھوتی قیمتوں کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ملازم کا انوکھا اقدام سامنے آیا ہے۔سی اے اے ملازم کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث گدھا گاڑی پر دفتر جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،…
امریکا، چرچ کے باہر فائرنگ سے تین افراد ہلاک
امریکی ریاست آئیوا کے ایک چرچ کے پارکنگ ایریا میں فائرنگ سے دو خواتین ہلاک ہوگئیں، ملزم نے خواتین کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے وقت چرچ میں مذہبی تقریب جاری تھی۔پولیس کو جائے وقوعہ سے تین افراد کی لاشیں ملیں،…
آئی ایم ایف نے ان کو ڈنڈے مارنے شروع کردیئے، شوکت ترین
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے ان کو ڈنڈے مارنے شروع کر دیئے ہیں، موجودہ حکومت استعفیٰ دے اور الیکشن کرائے۔سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر شوکت ترین نے پیٹرولیم مصنوعات میں حالیہ اضافے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم…
دعا زہرہ بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری
سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرہ بازیابی کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ کیس کی آج ہوئی سماعت میں آئی جی سندھ غلام نبی میمن اور دیگر حکام پیش ہوئے۔ عدالت نے سابق آئی جی کامران فضل کیخلاف شوکاز نوٹس، اہلیت جانچنے…
وزارتِ مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا
ترجمان وزارتِ مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا، پہلی حج پرواز 6جون کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی، 106 حج پروازوں سے 32 ہزار عازمین کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا کہ اسلام آباد سے روٹ ٹو مکہ…
وزیراعظم ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ سے گوادر پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم کے خصوصی طیارے نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دوپہر 1:40 بجے لینڈ کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف آج صبح اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچے تھے جہاں…
نظر رکھیں، دعا زہرہ غیر قانونی طریقے سے سرحد پار نہ کرسکے، سندھ ہائیکورٹ کی FIA کو ہدایت
سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ بازیابی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اقبال کلہوڑو نے ایف آئی اے کو ہدایت کی کہ نظر رکھی جائے بچی غیر قانونی طریقے سے سرحد پار نہ کرسکے۔سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس اقبال…
مریم نواز نے صارف کی سفارش قبول کر لی
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے انٹرنیٹ صارف کی سفارش قبول کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔اکثر اوقات مشہور، خصوصاً سیاسی شخصیات سوشل میڈیا پر اپنے پرستاروں کے فالو بیک یا کمنٹس کا جواب نہیں دیتے مگر یہ روایت مریم نواز کی جانب سے…
چیئرمین نیب قابل، دیانتدار شخص کو ہونا چاہیے، چیف جسٹس عمرعطا بندیال
سپریم کورٹ میں ہائی پروفائل مقدمات میں حکومتی مداخلت پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیب قابل اور دیانتدار شخص کو ہونا چاہیے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا…
وزیراعلیٰ سندھ نے وزراء اور افسران کا پیٹرول کوٹہ کم کردیا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزراء اور افسران کا پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کردیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کوٹہ کم کرنے سے خزانے پر بوجھ نہیں پڑے گا، بلکہ بوجھ کچھ کم ہوگا۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا…
نظر رکھیں، دعا زہرا غیر قانونی طریقے سے سرحد پار نہ کرسکے، سندھ ہائیکورٹ کی FIA کو ہدایت
سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ بازیابی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اقبال کلہوڑو نے ایف آئی اے کو ہدایت کی کہ نظر رکھی جائے بچی غیر قانونی طریقے سے سرحد پار نہ کرسکے۔سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرہ کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس اقبال…
دعا زہرا اور شوہر ظہیر کے سیالکوٹ میں ہونے کا انکشاف
کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر کے سیالکوٹ میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق لوکیٹر کے ذریعے دعا زہرا اور شوہر ظہیر کے سیالکوٹ میں موجود ہونے سے متعلق معلومات اکٹھی کی گئی ہیں،…
تباہ حال گاڑی الیکٹرک کار میں تبدیل
نیوزی لینڈ کی ایک معمر خاتون نے 29 سال پرانی تباہ حال گاڑی کو الیکٹرک کار میں تبدیل کردیا ۔ 63 سالہ روز میری پین وارڈن اپنی تیار کردہ گاڑی کو کافی عرصے سے ساؤتھ آئی لینڈ کی سڑکوں پر چلا رہی ہیں ۔روزمیری نے اس الیکٹرک گاڑی کو اپنے ایک…
ملک میں بجلی کا بدترین بحران و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ
ملک بھر میں بجلی کا بدترین بحران جاری ہے، پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر ہے، ملک بھر میں کی جانے والی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق بجلی کی پیداوار21…
کراچی سپر اسٹور میں آگ کیسے لگی؟
شہرِ قائد کراچی کے علاقے جیل چورنگی پر واقع سُپر اسٹور میں لگی آگ کو دو روز سے زیادہ وقت گزر گیا، آگ بجھانے کے لیے کولنگ کا عمل جاری ہے۔اسسٹنٹ کشمنر فیروز آباد عاصمہ بتول نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران بتایا کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی،…
اب عمران خان سڑکوں پر ہوگا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اب عمران خان سڑکوں پر ہوگا، یہ حکومت نہیں چل سکتی چاہے ٹانگیں اوپر اور سر نیچے کر لے، حکومتیں سدا نہیں رہتیں۔سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے…
ہائیکورٹ نے شیخ رشید کو گرفتار کرنے سے روک دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔شیخ رشید کی لانگ مارچ کے تناظر میں درج مقدمات کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ نے سماعت کی۔سابق وفاقی وزیر اپنے وکیل کے ہمراہ…
لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹ پر بحرین، ابوظہبی کے مسافروں سے منشیات برآمد
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد اور لاہور ایئر پورٹس پر کارروائیاں کرکے دو مسافروں کے سامان سے منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق عملے نے اسلام آباد سے ابوظہبی جانے والے مسافر محمد عدنان خان سے 1.8…