Browsing Category
Urdunews
آگ سے متاثرہ سپر اسٹور کی عمارت میں رہائشیوں کا داخلہ جرم قرار
کراچی میں ضلعی انتظامیہ نے جیل چورنگی پر واقعے سپر اسٹور میں لگنے والی آگ سے متاثرہ عمارت کے کسی بھی رہائشی کا عمارت میں داخل ہونا جرم قرار دیدیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمارت کا کوئی بھی رہائشی بلڈنگ میں داخل ہونے پر جرم کا مرتکب…
موسم گرما میں سرد تاثیر کے حامل فالسے
فالسے کا نام لیتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے، موسم گرما میں سرد تاثیر کے حامل فالسے کی مانگ بھی بڑھ جاتی ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں چوک چوراہوں پر فالسے کے اسٹالز سج گئے ہیں، گرم موسم کے اس پھل کی افادیت بھی اتنی ہی ہے جتنا اس کا ذائقہ…
عمران کو دی گئی سیکیورٹی ہی انہیں ضمانت ختم ہونے پر گرفتار کریگی
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کو سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے، عدالتی ضمانت ختم ہونے پر یہی سیکیورٹی عمران نیازی کو گرفتار کرلے گی۔رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے ایک بیان میں عمران خان کی بنی گالہ…
ویڈیو: ہارس ریسنگ ٹریک پر اچانک مگرمچھ آگیا
امریکی ریاست لوزیانا میں ہارس ریسنگ ٹریک پر اچانک مگرمچھ آگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ہارس ریسنگ ٹریک پر عموماََ گھوڑے ہی دوڑتے نظر آتے ہیں لیکن اگر اس ٹریک پر سمندری جانور آجائیں تو یہ عجیب و غریب ہوسکتا ہے۔ایسی ہی…
وزیراعظم کے نوٹس کے بعد بھی بجلی بحران میں کمی نہ آسکی
وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس کے بعد بھی ملک میں بجلی بحران میں کمی نہ آسکی، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر پہنچ گئی۔ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق بجلی کی رسد بمشکل 20 ہزار میگاواٹ ہے جبکہ طلب 27 ہزار 300 میگاواٹ ہے۔ذرائع این ٹی ڈی سی…
سوات کے 4 میں سے 3 علاقوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
خیبر پختونخوا کے شہر سوات کے 4 میں سے 3 علاقوں کے درختوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔بریکوٹ کے علاقے ابوہا کے درختوں میں، مینگورہ کے نواحی علاقے پٹھانے میں اور کبل کے علاقے سیگرام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ چارباغ کے علاقے کوٹ…
’تھری ڈی پرنٹڈ‘ کان لگوانے والی دنیا کی پہلی خاتون کون ہے؟
الیکسا نامی 20 سالہ نوجوان خاتون اپنے خلیوں سے بنا ’تھری ڈی پرنٹڈ کان‘ لگوانے والی دُنیا کی پہلی انسان بن گئیں۔میکسیکو سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ الیکسا ’مائیکروٹیا‘ نامی نایاب مرض کے ساتھ پیدا ہوئی تھیں، اُن کے کان کا بیرونی حصہ بہت…
شیخ رشید نے حکومتی کارکردگی بیان کردی
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بجلی کی 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ، پیٹرول میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ، بجلی9 روپے فی یونٹ مہنگی اور گیس کی قیمت میں 45 فیصد تک کا اضافہ موجودہ حکومت کی 50 روزہ کارکردگی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ…
ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی
گوجرانوالا میں ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی موٹر سائیکل ان کے گھر کے باہر سے چوری ہو گئی۔طلحہ طالب نے تھانہ سبزی منڈی گوجرنوالا میں درخواست جمع کرا دی۔انہوں نے کہا کہ ابھی تک مجھے فراڈ کی رقم واپس نہیں ملی، عدالتوں کے چکر لگا رہا ہوں اور اب یہ…
دعا زہرہ پنجاب سے بازیاب
کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کو پنجاب سے بازیاب کرالیا گیا ہے۔ ایس ایس پی زبیر نذیر شیخ کے مطابق دعا زہرہ کے شوہر کو بھی حفاظتی تحویل میں لیا گیا ہے، دونوں کو قانونی تقاضوں کے بعد کراچی لایا جائے گا۔پولیس نے…
کے پی کے جنگلات میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا کے جنگلات میں سات مقامات پر آگ بھڑک اٹھی، شانگلہ میں آگ نے پہاڑوں پر بنے مکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔رپورٹس کے مطابق آگ لگنے کے باعث خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے ہیں، خشک موسم کی وجہ سے آگ کے پھیلاؤ میں تیزی…
عمران خان کا آج اسلام آباد آنے کا فیصلہ
سابق وزیراعظم عمران خان نے آج پشاور سے اسلام آباد آنے کا فیصلہ کرلیا۔رپورٹس کے مطابق عمران خان نے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج بنی گالہ میں طلب کرلیا، جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر غور اور مشاورت ہوگی۔تحریک انصاف کے اجلاس میں…
دعا زہرہ اندرون پنجاب سے بازیاب
کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کو اندرون پنجاب سے بازیاب کرالیا گیا ہے۔ سندھ پولیس کے مطابق دعا زہرہ کے شوہر کو بھی حفاظتی تحویل میں لیا گیا ہے۔ دونوں کو قانونی تقاضوں کے بعد کراچی لایا جائے گا۔واضح رہے کہ سندھ…
بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافے کا امکان
محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چار سے پانچ روز کے دوران درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر کے بعد بارش کا سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے…
پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی
ملک میں پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کردی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کردی۔ سوئی ناردرن کیلئے 45 فیصد اور سوئی سدرن کیلئے گیس 44 فیصد مہنگی کی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری ہونے والے…
مراد راس کے متنازعہ بیان پر سوشل میڈیا پر تنقید
تحریک انصاف کے رہنما مراد راس کے ترکی سے متعلق متنازعہ بیان کو لے کر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایک صارف نے مراد راس کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ گھر کے اختلافات گھر میں رہیں تو اچھا ہوتا جبکہ ایک شخص نے لکھا کہ…
عمران خان کی پشاور سے بنی گالہ متوقع آمد، سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی پشاور سے بنی گالہ متوقع آمد کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ میں خصوصی سیکیورٹی تعینات کر دی ہے۔ …
وزیر اعظم نے لوڈ شیڈنگ میں کمی کرنے کا پلان 24 گھنٹے میں طلب کرلیا، مریم اورنگزیب
وزیر اعظم شہباز شریف نے لوڈشیڈنگ میں کمی کرنے کا پلان 24 گھنٹے میں طلب کر لیا۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے لوڈ شیڈنگ میں کمی کرنے سے متعلق پلان 24 گھنٹے میں طلب کیا ہے۔سمری کے مطابق دو ارب 40…
ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق خیبرپختونخوا زون نے ریڈ بک کے انتہائی مطلوب ملزم نوروز خان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم پر شہریوں سے بیرون ملک…
حبیب یونیورسٹی کا پانچواں کانووکیشن، چار مختلف شعبوں میں200 طلباء پاس آؤٹ
حبیب یونیورسٹی کا پانچواں سالانہ کانووکیشن ہفتے کو منعقد ہوا، جس میں فارغ التحصیل 200 طلباء کو اسناد تقسیم کی گئیں۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کی خطرناک اور جان لیوا وباء کے بعد حبیب یونیورسٹی کے پہلے آن کیمپس کانووکیشن میں پاس آؤٹ ہونے…