جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اکتوبر 2023 میں الیکشن ہوجائیں گے، شاہد خاقان

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اکتوبر 2023 میں الیکشن ہوجائیں گے۔شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نیب کے معاملات میں پیش ہوئے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں…

ریحام خان نے موجودہ اور پی ٹی آئی حکومت میں فرق بتادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے موجودہ اور پی ٹی آئی حکومت میں فرق بتادیا۔سماجی رابطے کی سائٹ پر جاری اپنے بیان میں ریحام خان نے کہا ہے کہ حکومت مشکل معاشی حالات سے نکلنے کی کوشش کر رہی…

نئےچیئرمین نیب کیلئے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کی درخواست مسترد

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے نیب چیئرمین کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔وکیل درخواست گزار نے سماعت کے دوران عدالت میں بتایا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں…

وزیر اعظم آج پری بجٹ بزنس کانفرنس سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج پری بجٹ بزنس کانفرنس سے خطاب کریں گے اور کاروباری برادری سے بجٹ پر مشاورت اور تجاویز لیں گے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف…

باروچی خانے سے چکنائی اور دھواں جذب کرنے والا آلہ آگیا

کھانا پکاتے وقت باورچی خانوں کی دیواروں اور برتنوں پر تیل، دھواں اور چکنائی کے نشان جمع ہوجاتے ہیں جو صاف کرنے سے بھی نہیں جاتے لیکن اب یہ مسئلہ ایک آلے سے حل کیا جاسکتا ہے۔رپورٹس کے مطابق، باورچی خانے سے چکنائی اور دھواں جذب کرنے والے…

کرکٹر آصف آفریدی کی بیٹی کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی آصف آفریدی نے اپنی بیٹی کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں آصف آفریدی نے کہا ہے کہ سب میری بیٹی کی صحت کے لیے دعا…

وزیراعظم شہباز شریف کا عربی زبان میں آفیشل ٹوئٹر ہینڈل لانچ

حکومت پاکستان نے وزیر اعظم شہباز شریف کا عربی زبان میں آفیشل ٹوئٹر ہینڈل لانچ کردیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن ابوبکر عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عرب ممالک کے ساتھ تعلقات اور روابط کو مضبوط…

بائیڈن نے سولر پینل کی درآمد پر ٹیرف میں دو سال کی چھوٹ دیدی

امریکی صدر جو بائیڈن نے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں سے سولر پینل کی درآمد پر ٹیرف میں دو سال کی چھوٹ دے دی ہے۔ گرمی کی شدت میں اضافے سے سپر پاور امریکا میں بھی بجلی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔کیلی فورنیا، ٹیکساس،…

آج سے بجلی کی لوڈشیڈنگ ساڑھے تین گھنٹے ہوگی، شاہد خاقان

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ آج سے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ساڑھے 3 گھنٹے تک محدود کردی جائے گی۔اسلام آباد میں وفاقی وزراء مریم اورنگزیب اور خرم دستگیر کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دیتے…

کراچی، بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاج

کراچی میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف لانڈھی فیوچر کالونی اور ناظم آباد نمبر 2 کے علاقہ مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔شدید گرمی میں کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 19 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔رات کے اوقات میں بھی کئی کئی گھنٹے…

بی جے پی رہنما کا گستاخانہ بیان، پاکستان کی شدید مذمت

پاکستان نے بھارتی لیڈرز کی جانب سے نبی کریمﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت اور بھارت میں مسلمانوں کے خلاف فرقہ وارانہ تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں بسنے والے مسلمان بھی بیانات پر شدید غصے میں ہیں،…

بشریٰ بی بی کا سی ایم ہاؤس پشاور میں قیام، ملازمین کا داخلہ محدود

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں قیام کے دوران ملازمین کا داخلہ محدود کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی سی ایم ہاؤس آمد اور روانگی پر تمام عملے کو باہر نکالا گیا۔ترجمان کے پی حکومت کا کہنا…

کراچی، قربانی کے جانوروں کی منڈی میں پہلی واردات، بیل چوری

کراچی میں سپر ہائی وے پر قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی لگانے کا کام ابتدائی مرحلے میں ہے لیکن ایسے میں ساہیوال سے پہنچے بیوپاری کا ایک بیل چوری کرلیا گیا جسے پولیس نے لیاقت آباد سے برآمد کرلیا۔سچل تھانے کے ایس ایچ او اورنگزیب خٹک کے…

خرم دستگیر نے شاہد خاقان کے لوڈشیڈنگ کم کرنے کے بیان کی وضاحت کردی

وفاقی وزیر خرم دستگیر نے شاہد خاقان عباسی کے لوڈ شیڈنگ کم کرنے سے متعلق بیان کی وضاحت کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کل سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کا اعلان کیا، تاہم کچھ دیر بعد ہی جیو نیوز کے پروگرام…

پی ٹی آئی کے معاہدوں کے باعث اگلے 10 سال میں 3 ارب ڈالر کی بچت ہوگی، عمر ایوب کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے معاہدوں کا فائدہ اگلے 10 سالوں میں 3 ارب ڈالر کی بچت کی صورت میں ہوگا۔شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے عمر ایوب نے کہا  کہ اُن کی حکومت نے…

لارڈز ٹیسٹ: روٹ کی سنچری، انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست

لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ جو روٹ کی شاندار سنچری کی بدولت ہوم ٹیم نے 277 رنز کا ہدف 5 وکٹ پر حاصل کرلیا۔پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن 277 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ نے دوسری اننگز 216 رنز 5  وکٹ سے آگے بڑھائی۔جو…

بی جے پی رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیان پر طارق جمیل کی مذمت

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے بھارت میں بی جے پی رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ نبی کریمﷺ کی شان میں سرعام گستاخی انتہائی قابل مذمت ہے۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ایسی…

امارات بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرے اور ورکرز کو نکال دے، مسلم لیگ ق

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیان پر پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین، اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی اور مونس الہٰی نے سخت ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔مسلم لیگ (ق) کے…

عمران خان کی گرفتاری کے بعد کسی نے خودکشی یا خودکش حملہ کیا تو میں ذمہ دار ہوں گا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد ان میں سے کسی نے خودکشی یا خودکش حملہ کیا تو میں ذمہ دار ہوں گا، ریاست ان چیزوں سے بلیک میل نہیں ہوگی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو…

قومی کرکٹرز کے کنڈیشنگ کیمپ میں دو روزہ پریکٹس میچ

قومی کرکٹرز کے کنڈیشنگ کیمپ میں دو روزہ پریکٹس میچ ہوا جس میں کھلاڑیوں نے خوب جان ماری۔لاہور کے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کیمپ کے دوسرے مرحلے کے پہلے دن قومی کرکٹرز کے درمیان دو روزہ پریکٹس میچ شروع ہوا۔لاہور کی شدید گرمی کے باوجود کرکٹرز…