Browsing Category
Urdunews
جزلان قتل کیس: اہلخانہ کی درخواست پر آئی جی سندھ کا اقدام
آئی جی سندھ نے جزلان قتل کیس میں اہلخانہ کی پولیس پر عدم اعتماد کی درخواست پر کارروائی شروع کردی۔آئی جی سندھ نے سیکریٹری محکمہ داخلہ سندھ کی ہدایت پر جزلان قتل کیس کے لیے تحقیقاتی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔جزلان قتل کیس میں مقتول کے اہلخانہ…
سنا ہے کسی عامل یا عاملہ نے جنگلات میں آگ لگانے کا عمل بتایا ہے، سعید غنی
پچھلے کچھ دنوں سے ملک کے مختلف حصوں کے جنگلات میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے، کہیں کہیں کچھ مقامات پر کچھ لوگوں کو آگ لگانے پر گرفتار بھی کیا گیا ہے، اس حوالے سے رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے تبصرہ کیا ہے۔سماہنی آزادکشمیر کے جنگلات میں کئی…
بلند مقامات میں درختوں پر آگ لگنے کے واقعات تھم نہ سکے
بلند مقامات میں درختوں پر آگ لگنے کے واقعات تھم نہ سکے، مری کے ساملی جنگلات، مہمند، سوات، کرم اور سماہنی آزاد کشمیر کے درختوں میں لگی آگ نے قیمتی جنگلی حیات کو خطرے میں ڈال دیا جبکہ نایاب درخت راکھ بننے لگے۔سماہنی آزاد کشمیر کے جنگلات…
کے-الیکٹرک کی جانب سے نیا لوڈشیڈنگ پلان جاری
کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے-الیکٹرک نے شہر میں جاری بجلی کے شارٹ فال پر قابو پانے کے لیے اپنا نیا لوڈشیڈنگ پلان جاری کردیا۔ اس نئی پالیسی کے تحت مستثنیٰ علاقوں میں 3 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔موجودہ لوڈشیڈنگ کے بارے میں بات…
بابر اعظم کے مزید دو ریکارڈز، بڑے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں مزید دو ریکارڈز اپنے نام کرتے ہوئے دنیائے کرکٹ کے نامور بلے بازوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں سب سے کم اننگز میں 17 سنچریاں بنانے والے بیٹر اور تیز ترین 1000 رنز…
ملتان ون ڈے: شدید گرمی سے امپائر علیم ڈار کی طبیعت ناساز
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں امپائر علیم ڈار کی طبیعت خراب ہوگئی۔ بتایا جارہا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے علیم ڈار کی طبیعت ناساز ہوئی اور وہ ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہونے کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے…
پہلا ون ڈے: بابر کی سنچری، پاکستان ہدف کی جانب گامزن
پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی 17ویں سنچری مکمل کی جبکہ قومی ٹیم کی ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے گئے 306 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان نکولس…
وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کر دی، اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری دفاتر میں ہفتے کے دن کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیر تا جمعہ دفتری اوقات کار صبح 8 سے شام 4 بجے تک ہوں گے، پیر تا جمعہ سرکاری…
این ای سی نے اگلے مالی سال کیلئے معاشی نمو کا ہدف 5 فیصد رکھ دیا
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں اگلے مالی سال کے لیے معاشی نمو کا ہدف 5 فیصد رکھا گیا اور کہا کہ اس ہدف کو 6 فیصد تک بڑھانے کی کوشش کی جائے گی۔ اگلے مالی سال کے لیے 800 ارب روپے کا ترقیاتی…
مارکیٹ رات 8 بجے بند کرنے کا حکومتی اقدام مصنوعی ہے، مشتاق احمد
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے مارکیٹ رات 8 بجے بند کرنے کے حکومتی اقدامات مصنوعی قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران مشتاق احمد نے کہا کہ حکومت کا 2 ہزار روپے ماہانہ دینے کا اقدام بہت چھوٹا ہے۔انہوں…
صدر مملکت نے احد چیمہ کی بطور مشیر وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دے دی
صدر مملکت نے احد چیمہ کی وزیر اعظم کے مشیر کے طور پر تعیناتی کی منظوری دے دی۔ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے تعیناتی کی منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی۔اسلام آباد احد چیمہ کے استعفیٰ میں حکومت پاکستان...قبل ازیں وزیر…
کے-الیکٹرک کی جانب سے نیا لوڈشیدنگ پلان جاری
کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے-الیکٹرک نے شہر میں جاری بجلی کے شارٹ فال پر قابو پانے کے لیے اپنا نیا لوڈشیڈنگ پلان جاری کردیا۔ اس نئی پالیسی کے تحت مستثنیٰ علاقوں میں 3 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔موجودہ لوڈشیڈنگ کے بارے میں بات…
آرمی چیف سے کمانڈر قطر ایئرفورس کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر قطر ایئرفورس میجر جنرل جاسم محمد احمد کی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی اور پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس ملاقات میں علاقائی…
کراچی: جزلان قتل کیس، مقتول کے اہلخانہ کی جے آئی ٹی بنانے کی درخواست
جزلان قتل کیس میں مقتول کے اہلخانہ نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی درخواست کی ہے۔جزلان کے اہلخانہ نے سیکریٹری داخلہ سندھ سے ملاقات میں جے آئی ٹی بنانے کی درخواست دی، اس موقع پر مقتول کے دادا بھی موجود تھے۔درخواست میں…
فن لینڈ کی وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
فن لینڈ کی وزیراعظم ثنّا مَرین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ گھر پر کیا گیا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔36 سالہ وزیراعظم نے کہا کہ منگل کی رات کو انہیں بخار ہوا، مزید کہا کہ کورونا کی علامات درمیانے درجے کی…
سابق وزیر خزانہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد پروپیگنڈا ہیں، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد پروپیگنڈا ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ خود شوکت ترین نے بھی اس کی تردید کردی ہے۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے…
ویتنامی فوڈ اسٹال مالک کی 5 کلو سونا پہن کر چہل قدمی
ویتنام میں ایک اسٹریٹ فوڈ اسٹال کا مالک سونے کے زیورات کا انتہائی شوقین ہے اور انہیں پہن کر لوگوں کو دکھانے کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے۔دلچسپ امر یہ ہے کہ 34 سالہ ڈونگوک تھوان عرف سیون بال، ہوچی من سٹی کے ارد گرد 5 کلوگرام طلائی زیورات…
کراچی ایئرپورٹ پر حملے کا 8واں سال، اے ایس ایف کا یوم شہداء
کراچی ایئرپورٹ پر حملے کے 8 سال مکمل ہونے پر ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس کے ہیڈ کوارٹر کراچی میں اے ایس ایف کا آٹھواں یوم شہداء انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ملک کے تمام ایئرپورٹس پر دن کے آغاز پر قرآن…
دورہ سعودی عرب ملتوی کرنے والے بائیڈن G7 اور نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے تیار
امریکی صدر جو بائیڈن اس مہینے جرمنی میں منعقد ہونے والی جی 7 سَمٹ میں شرکت کریں گے جبکہ نیٹو سَمٹ میں بھی شرکت کے لیے اسپین جائیں گے۔خیال رہے کہ چند روز قبل امریکی صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب اور اسرائیل کے لیے اپنا مجوزہ دورہ ملتوی کیا…
بھارتی رہنما کا بیان پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے توہین آمیز ہے، ترک رہنما
ترک حکمراں جماعت کے نائب چیئرمین عمر سالک نے بھارتی رہنما کے گستاخانہ بیان کی مذمت کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمرسالک نے کہا کہ بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی عہدیدار کے گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں۔بھارتی عہدیدار کا بیان نا…