جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سپریم کورٹ میں سابق جج شوکت عزیز کی برطرفی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 13 جون کو کیس کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ کے بینچ میں چیف…

عوام پر بلاواسطہ ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

اگلے مالی سال عوام پر بلاواسطہ ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی گئی، آئندہ سال بلاواسطہ ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی وفاقی بجٹ 23-2022 میں تجویز ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاواسطہ ٹیکس وصولیوں میں 1048 ارب روپے اضافے کی سفارش متوقع ہے۔بلاواسطہ…

عامر لیاقت نے ملک چھوڑ دیا؟

رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت نے ملک چھوڑ دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کا ٹوئٹ وائرل ہورہا ہے جس کو عامر حسین لیاقت نے بھی ری ٹوئٹ کیا ہے۔وائرل ہونے والے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ عامر لیاقت سے بات ہوئی ہے، انہوں نے…

رمیز راجا کو مزید کام کرنے کیلئے وقت دیں، توقیر ضیاء

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ توقیر ضیاء کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا درست راستے پر کام کر رہے ہیں، انہیں کام کرنے کے لیے وقت دیں، سفارش کرنا ہوتی تو تین برس کے لیے کرتا۔توقیر ضیاء نے کہا کہ مجھے ان کی پہلی پریس کانفرنس یاد…

زندگی اور موت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، عمران خان

پاکستا ن تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ زندگی اور موت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، قوم کی آزادی کے لیے جنگ لڑتا رہوں گا۔پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان کا بیان جاری کیا گیا…

کراچی، پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ ایک ملزم شہریوں کے تشدد سے ہلاک ہوا ہے۔…

آرمی چیف کی زیرصدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں فارمیشن کمانڈروں کی 80 ویں کانفرنس منعقد ہوئی۔اجلاس میں قومی سلامتی کے چیلنجوں اور پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے آپریشن ردُالفساد پر اطمینان کا اظہار کیا۔آئی…

ملک میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ

کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں اسٹریٹ کرائم، گاڑیاں چوری ہونے، چھیننے اور اغوا کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں سابق آئی جیز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو سزائیں…

عازمین حج کیلیے کون سی ویکسین لگوانا لازمی ہے؟

وزارت صحت نے کہا ہے کہ عازمین حج کیلیے انسداد کورونا کی ویکسین موڈرنا، فائزر، اسٹرازینیکا اور جانسن اینڈ جانسن سعودی حکام سے منظور شدہ ہیں۔وزارت صحت کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ عازمین حج کیلیے ان چاروں ویکسینز میں سے کسی ایک کی دو…

نوشہرہ، ٹرانسفارمر پھٹنے سے آگ لگ گئی، 3 افراد جاں بحق

نوشہرہ میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ایکسین سٹی ڈویژن فدا محمد کے مطابق واقعہ چوکی ممریز میں پیش آیا جہاں ٹرانسفارمر پھٹنے سے آگ لگی۔انہوں نے کہا کہ واقعے میں 13 سالہ لڑکے سمیت 3 راہ…

ترجمان بی جے پی کی گستاخی پر پاکستان کا احتجاج

بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان کی گستاخی پر پاکستان نے سخت احتجاج کیا ہے۔سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے سلامتی کونسل کے پانچ مستقل رکن ملکوں کے سفیروں سے ملاقات کرکے بھارت میں اسلامو فوبیا کی لہر اور نفرت انگیز تقاریر کا نوٹس لینے…

مسائل کا حل انتخابات میں نہیں ہے، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل انتخابات میں نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خان زادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم تین مہینے کا نگراں سیٹ اپ…

متحدہ اور پیپلزپارٹی میں بات چیت تعطل کا شکار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور پیپلزپارٹی میں معاہدے کے حوالے سے کئی معاملات پر بات چیت تعطل کا شکار ہے۔ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان گذشتہ روز دونوں جماعتوں کے اراکین کی دو ملاقاتیں ہوئیں۔ایم کیو ایم ذرائع کا کہنا ہے کہ کئی…

پہلا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ قومی ٹیم نے 306 رنز کا ہدف آخری اوور کی دوسری گیند پر حاصل کیا۔قومی ٹیم کی جانب سے آخری اوورز میں خوشدل شاہ نے شاندار بیٹنگ کا…

بلند مقامات میں درختوں پر آگ لگنے کے واقعات تھم نہ سکے

بلند مقامات میں درختوں پر آگ لگنے کے واقعات تھم نہ سکے، مری کے ساملی جنگلات، مہمند، سوات، کرم اور سماہنی آزاد کشمیر کے درختوں میں لگی آگ نے قیمتی جنگلی حیات کو خطرے میں ڈال دیا جبکہ نایاب درخت راکھ بننے لگے۔سماہنی آزاد کشمیر کے جنگلات…

کے-الیکٹرک کی جانب سے نیا لوڈشیڈنگ پلان جاری

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے-الیکٹرک نے شہر میں جاری بجلی کے شارٹ فال پر قابو پانے کے لیے اپنا نیا لوڈشیڈنگ پلان جاری کردیا۔ اس نئی پالیسی کے تحت مستثنیٰ علاقوں میں 3 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔موجودہ لوڈشیڈنگ کے بارے میں بات…

بابر اعظم کے مزید دو ریکارڈز، بڑے کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں مزید دو ریکارڈز اپنے نام کرتے ہوئے دنیائے کرکٹ کے نامور بلے بازوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں سب سے کم اننگز میں 17 سنچریاں بنانے والے  بیٹر اور تیز ترین 1000 رنز…

ملتان ون ڈے: شدید گرمی سے امپائر علیم ڈار کی طبیعت ناساز

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں امپائر علیم ڈار کی طبیعت خراب ہوگئی۔ بتایا جارہا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے علیم ڈار کی طبیعت ناساز ہوئی اور وہ ڈی ہائیڈریشن کا شکار ہونے کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے…

پہلا ون ڈے: بابر کی سنچری، پاکستان ہدف کی جانب گامزن

پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی 17ویں سنچری مکمل کی جبکہ قومی ٹیم کی ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے گئے 306 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان نکولس…

وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کر دی، اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری دفاتر میں ہفتے کے دن کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیر تا جمعہ دفتری اوقات کار صبح 8 سے شام 4 بجے تک ہوں گے، پیر تا جمعہ سرکاری…