Browsing Category
Urdunews
عامر لیاقت سے متعلق ٹوئٹ پر علی زیدی کو تنقید کا سامنا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کو عامر لیاقت حسین کی موت پر کیے جانے والے تبصرے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔علی زیدی نے عامر لیاقت حسین کی موت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’ایک انتہائی ذہین انسان جو غلط راستے پر چل…
عمران خان کے دورہ روس میں گیس و تیل کی فراہمی پر بات ہوئی تھی، روسی قونصل جنرل
روسی قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے دورہ روس میں رعایتی قیمت پر گیس اور تیل کی فراہمی پر بات کی تھی لیکن معاہدہ نہیں ہوا تھا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے کہا کہ…
کویت کے ایئرپورٹ نظام میں خرابی، متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
کویت کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے نظام میں خرابی کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں، جس کے نتیجے میں مسافروں کا رش لگ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایئرپورٹ کے نظام میں چند روز قبل بھی اسی قسم کی صورتحال پیدا ہوئی تھی۔حکام کا کہنا…
کمرشل بینکوں کو حکومت پاکستان کے اکاؤنٹس بند کرنے کا حکم جاری
اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو حکومت پاکستان کے اکاؤنٹس بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے فنانس ڈپارٹمنٹ نے کمرشل بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سرکاری اکاؤنٹس بند کرکے رقم حکومت پاکستان کے ’’اکاؤنٹ نمبر ون‘‘ میں منتقل کردیں، رقم…
حامد میر کا عامر لیاقت کو خراج تحسین
معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔کیپیٹل ٹاک میں میزبان حامد میر نے عامر لیاقت حسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہے اللّٰہ…
اے آر وائی کو پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق دینے میں بےضابطگیوں کا انکشاف
پی ٹی وی نے لاہور ہائیکورٹ میں پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق اے آر وائی کو دینے کے معاہدے میں بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں کا انکشاف کر دیا۔سرکاری ٹی وی نے تسلیم کیا کہ اے آر وائی کو نشریاتی حقوق دینے کے حوالے سے قواعد و ضوابط سے انحراف کیا…
عامر لیاقت حسین کی زندگی نشیب و فراز سے بھرپور رہی
معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت دنیا میں نہیں رہے، لیکن جب تک رہے، خوب رہے، شہرت کی بلندیاں بھی دیکھیں اور یکے بعد دیگرے تنازعات میں بھی گھرے رہے۔عامر لیاقت بھی ان لوگوں میں سے تھے، جن کے متعلق یہ کہا جائے تو غلط نہ…
کراچی: آتشزدگی سے متاثرہ عمارت رہائش کے قابل ہے یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا
ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ایسٹ راجہ طارق نے کہا ہے کہ جیل چورنگی پر آتشزدگی سے متاثرہ عمارت رہائش کے قابل ہے یا نہیں اس سے متعلق فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔ کراچی کے علاقے جیل چورنگی کے قریب ڈپارٹمنٹل اسٹور میں آگ لگنے کے معاملے پر ڈی سی ایسٹ نے کہا…
عمران خان کا عامر لیاقت کی موت پر اظہار افسوس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے عامر لیاقت کی موت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی موت کا سن کر بہت افسوس ہوا ہے۔عمران خان نے کہا…
پی ٹی آئی رہنماؤں نے مقصود چپڑاسی کی موت پر سوالات اٹھا دیے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے مقصود چپڑاسی کی موت پر سوالات اٹھا دیے۔لاہور میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر اور یاسمین راشد نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ پتا نہیں چلا مقصود چپڑاسی کی دبئی میں کیسے موت ہوئی؟…
رواں مالی سال کے دوران ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آج کمی دیکھی گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت برقرار رہی۔ ڈالر کا بھاؤ انٹربینک میں 75 پیسے کم ہوا اور کاروبار کے اختتام پر یہ 200 روپے 77 پیسے ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 202…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: الیکشن ترمیمی ایکٹ کثرت رائے سے منظور
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکشن ترمیمی ایکٹ کثرت رائے سے منظور، نیب آرڈیننس 1999ء میں مزید ترامیم کا بل بھی منظور کرلیا گیا۔الیکشن ترمیمی بل 2022 وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کیا، جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی…
لوگوں کو اب پتا چلے گا مہنگائی کیا ہوتی ہے؟ عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کو اب پتا چلے گا کہ مہنگائی کیا ہوتی ہے؟اقتصادی سروے پر اظہارِ خیال کر تے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارا سارا ڈیمز کا پراجیکٹ خطرے…
پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، اقتصادی سروے
اقتصادی سروے 22-2021 میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ رواں مالی سال کی اقتصادی سروے رپورٹ پیش کردی گئی جس کے مطابق پاکستان میں لائیواسٹاک کی تعداد میں 3.26 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اقتصادی سروے…
عامر لیاقت کے دوست نے موت سے قبل جنریٹر میں آگ لگنے کی تردید کردی
معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے دوست فہد خان نے ان کی موت سے قبل جنریٹر میں آگ لگنے کی خبر کی تردید کردی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت کے دوست فہد خان نے کہا کہ رات کو وہ عامر لیاقت کے ساتھ تھے، ان کی طبعیت…
پولیس نے عامر لیاقت کا گھر سیل کردیا
پولیس نے معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے گھر کو سیل کردیا۔عامر لیاقت کی وجہ موت جاننے کے لیے پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے، عامر لیاقت کے بیڈ روم سے پولیس نے شواہد اکٹھے کر لیے، اہلخانہ کی طرف سے پوسٹ مارٹم رپورٹ…
لوگوں کو اب پتا چلے گا کہ مہنگائی کیا ہوتی ہے؟ عمران خان
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان لوگوں کو اب پتا چلے گا کہ مہنگائی کیا ہوتی ہے؟اقتصادی سروے پر اظہارِ خیال کر تے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارا سارا ڈیمز کا پراجیکٹ خطرے میں پڑگیا،…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 500 روپے کم ہو کر ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونا ایک ہزار 285 روپے سستا…
عامر لیاقت کی میت کا پوسٹ مارٹم فیملی نے رکوادیا
معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی میت کا پوسٹ مارٹم رکوا دیا گیا۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت کی میت کا پوسٹ مارٹم ان کی فیملی نے رکوایا ہے۔ڈاکٹر سمعیہ نے کہا کہ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم…
بےگھر افراد کی مدد کے لیے شہزادہ ولیم رسالے بیچنے لگے
شہزادہ ولیم نے فلاحی ادارے کی خیراتی مہم کے لیے لندن کی سڑکوں پر رسالے بیچنا شروع کر دیے۔شہزادہ ولیم سرخ جیکٹ اور کیپ پہن کر ویسٹ منسٹر کے علاقے میں رسالے فروخت کر رہے تھے کہ ایک شہری نے انہیں پہچان لیا۔ولیم اپنی مرحوم والدہ لیڈی ڈیانا…