Browsing Category
Urdunews
غریبوں کے علاج کی رقم بھی پی ٹی آئی کے فنڈ میں منتقل کی گئی، سلیم مانڈوی والا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ غریبوں کے علاج کے لیے ملنے والی رقم بھی پی ٹی آئی کے فنڈ میں منتقل کی گئی۔اپنے بیان میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)…
لاہور: مہنگی روٹی بیچنے والے 5 تندور مالکان کیخلاف کارروائی، بھاری جرمانہ عائد
لاہور میں نان اور روٹی مہنگی بیچنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کی ہے۔ ترجمان ضلعی اتنظامیہ کے مطابق 5 تندور مالکان کو حراست میں لے کر ان پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ روٹی کی قیمت 10 روپے جبکہ نان کی قیمت 15روپے…
ارجنٹائن کی طرف سے قبضے میں لیا گیا طیارہ ہمارا نہیں، ایرانی ایئرلائن
ایران کی نجی ایئرلائن نے کہا ہے کہ ارجنٹائن کی طرف سے قبضے میں لیا گیا کارگو طیارہ اس کا نہیں۔ایئرلائن کا کہنا ہے کہ اس نے یہ طیارہ ایک برس قبل وینزویلا کو فروخت کردیا تھا۔ہفتے کی صبح ایزئیسا ایئرپورٹ پر اترنے والے طیارے کو ارجنٹائن کے…
موجودہ حکومت کے لیے الیکشن جیتنا ناممکن ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے لیے الیکشن جیتنا ناممکن ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ موجودہ حکومت کے لیے انتخابی مہم چلانا بھی…
وفاقی بجٹ میں تماشے نظر آرہے ہیں، علی زیدی
سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ میں تماشے نظر آرہے ہیں۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج کے حالات دیکھیں پچھلے دو ماہ میں مہنگائی اوپر گئی یا نیچے آئی؟پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ہمارے دورِ…
شام میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کے انتظامات مکمل
ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے مطابق شام میں تعینات پاکستانی سفیر کی درخواست پر پی آئی اے نے طیارہ بھیجنے کے انتظامات کر لیے۔پاکستانی سفیر نے سی ای او قومی ایئرلائنز اور حکومت پاکستان کو مکتوب لکھا۔سفیر نے حکومت کے…
شوہر کے پاس جانے کی خواہش پر سسر نے بہو کو قتل کردیا
پنجاب کے شہر سرگودھا میں بیرون ملک مقیم شوہر کے پاس جانے کے اصرار پر مبینہ طور پر سسر نے بہو کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں پیش آیا، خاتون کا شوہر روزگار کے سلسلے میں بحرین میں مقیم ہے، مقتولہ کے…
پاکستان کی نئی ویزا پالیسی افغان بھائیوں کی مدد کی عکاس ہے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی نئی ویزا پالیسی افغان بھائیوں کی مدد کی عکاس ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ٹرانزٹ ویزا سے سفر کے لیے کاغذی کارروائی مکمل کرنے میں مدد ملے گی۔شہباز شریف نے کہا کہ عالمی برادری کو بھی افغان…
پاکستان میں شادی کیلئے لڑکی کی عمر 22 سال مقرر کی جائے، علامہ ناظر عباس
مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری شیعہ علماء کونسل علامہ ناظر عباس نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان میں شادی کے لیے لڑکی کی عمر 22 سال مقرر کی جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ ناظر عباس نے کہا کہ حکومت سے گزارش ہے دعا زہرا کیس کے قانونی…
یہ حکومت آئی ایم ایف کا ایجنڈا پورا کرنے آئی ہے، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ یہ حکومت آئی ایم ایف کا ایجنڈا پورا کرنے کے لیے آئی ہے۔اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ عوام کو پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے ذریعے معاشی چکی میں پیس دیا گیا ہے۔پی ٹی آئی…
کتے ٹی وی پر کیا دیکھنا پسند کرتے ہیں؟
کتے ٹیلی ویژن کی جانب بغور کیوں اور کیا دیکھ رہے ہوتے ہیں؟ اس حوالے سے رپورٹ میں دلچسپ راز سامنے آگیا۔ کتوں کی نفسیات کا علم رکھنے والی کیرولائن مینٹیتھ کا کہنا ہے کہ کتے ہم سے بہت مختلف انداز میں دیکھتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کتوں میں…
طالبان کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، ایک جاں بحق
افغان صوبہ کنڑ کے دارالحکومت اسدآباد میں دھماکے سے ایک طالبان جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے جن میں دو شہری بھی شامل تھے۔ افغانستان کے خبر رساں ادارے خامہ کے مطابق یہ دھماکا صبح 9 بجے کے قریب ہوا۔طالبان جنگوؤں کی گاڑی سڑک پر نصب بارودی…
بجٹ میں گلگت بلتستان کا حق مارا گیا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا بجٹ مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں، بجٹ میں گلگت بلتستان کا حق مارا گیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا کہ گلگت بلتستان کو اس کے…
عمران خان نے ہراساں خاتون کی ویڈیو اس کی مرضی کے بغیر چلوائی، عظمیٰ بخاری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ہراسانی کی شکار خاتون کی ویڈیو کو اس کی مرضی کے بغیر چلوایا، سابق چیئرمین نیب کو بلیک میل کر کے مخالفین پر کیس بنوائے۔سابق چیئرمین نیب پر ہراسانی کا الزام…
کانگریس رہنما سونیا گاندھی طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل
بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس المعروف کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کو کورونا وائرس سے متعلقہ مسائل کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔کانگریس پارٹی کے جنرل سیکریٹری رندیپ سنگھ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بیان جاری…
لاہور: روٹی کی قیمت برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری، نانبائی کا ماننے سے انکار
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے روٹی اور نان کی قیمت برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ دوسری جانب نان بائی ایسوسی ایشن اور تنور مالکان نے سرکاری نرخوں پر روٹی 10 اور نان 15 روپے میں فروخت کرنے سے انکار کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ آٹا اور دیگر…
صدر مملکت کا جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات پر تشویش کا اظہار
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف علاقوں میں جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات سے بہت نقصان ہو رہا ہے اور اس سے عوام کی جان و مال کو خطرات لاحق ہو رہے ہیں۔ انہوں…
بچوں کو کارخانوں کے بجائے اسکولوں میں ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ بچوں کو فیکٹریوں، کارخانوں اور گھروں میں کام کرنے کی بجائے اسکولوں میں ہونا چاہیے۔چائلڈ لیبر ڈے کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایوانِ بالا میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے مؤثر قانون سازی…
مونس الہٰی کا اپنے خلاف ہونے والی تحقیقات کی خبر پر رد عمل
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے اپنے خلاف ہونے والی تحقیقات کی خبر پر ردِعمل دے دیا۔مسلم لیگ (ق) کے ایم این اے مونس الہٰی نے اپنے خلاف ایف آئی اے انکوائری کی خبر کا اسکرین شاٹ ٹوئٹ کردیا۔مونس الہٰی نے خبر کے اسکرین شاٹ کے…
آئی جی پنجاب کو اسمبلی اراکین کے خلاف انتقامی کارروائیوں پر جواب دینا ہوگا، پرویز الہٰی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس کو ارکان کے خلاف انتقامی کارروائیوں پر جواب دینا ہوگا، پنجاب پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے۔ حمزہ شہباز نہیں، آئی جی صوبہ چلا رہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…