Browsing Category
Urdunews
انٹربینک میں ڈالر 205 روپے سے بھی اُوپر چلا گیا
انٹربینک میں ڈالر ریکارڈ 205 روپے50 پیسےکا ہوگیا ہے۔انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بھی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر 1 روپیہ 64 پیسے مہنگا ہوا ہے۔گزشتہ روز فاریکس ایسوسی ایشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیر کو…
اسپائیڈر مین کرتب دکھاتے ہوئے عمارت سے جا ٹکرایا
امریکا کے ڈزنی لینڈ میں ایک شو کے دوران حادثہ پیش آیا جس میں ایک روبوٹک اسپائیڈر مین کرتب دکھاتے ہوئے عمارت سے جا ٹکرایا ۔شو میں اسپائیڈر مین کی انٹری ہوا میں قلابازیاں لگاتے ہوئے ہوئی جس میں اسے اپنے جال کے ذریعے چھلانگیں لگاتے ہوئے…
سندھ حکومت کا بجٹ کیسا ہو گا؟
سندھ حکومت کا آئندہ مالی سال 23-2022ء کا بجٹ تیار کر لیا گیا ہے، بجٹ وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ آج سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق سندھ کا بجٹ 1700 ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے، جس میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 332 ارب روپے…
مظفر گڑھ، لڑکیوں کو ہراساں کرنیوالے ملزمان کی فائرنگ، بھائی جاں بحق
مظفر گڑھ میں مارننگ واک کرنے والی 2 لڑکیوں کو ہراساں کرنے والے ملزمان نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں لڑکیوں کا بھائی جاں بحق، باپ اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ خان گڑھ میں پیش آیا، جہاں مارننگ واک کرنے والی 2 لڑکیوں کو…
امریکا: نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد کی پاکستانی سفیر سے ملاقات
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی پاکستان کا 15 رکنی وفد امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سفارت خانۂ پاکستان پہنچ گیا، جہاں وفد کے ارکان نے سفیرِ پاکستان سردار مسعود خان سے ملاقات کی۔وفد میں مسلح افواج، سول سروسز کے سینئر افسران، بنگلا دیش، سری لنکا…
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم PSX پہنچ گئے
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفد کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا دورہ کیا اور روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔پی ایس ایکس آمد کے موقع پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ اس سال پاک امریکا تعلقات کے 75…
بلی نے چوہے کو بھگانے کے بجائے دوستی کرلی
انٹرنیٹ صارفین آج کل ایک بلّی کی ویڈیو سے لطف اندوز ہو رہے ہیں جس نے چوہے کا شکار کرنے کے بجائے اس سے دوستی ہی کر لی۔بلّی کے مالک نے انٹرنیٹ سائٹ ریڈٹ پر ایک ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ’جب آپ کو امید ہو کہ بلّی چوہے سے نجات پانے…
ذیابیطس کی دوا گردے میں پتھری بننے کے عمل کو روکنے کیلئے مؤثر ہے، تحقیق
ذیابیطس ٹائپ ٹو میں عام استعمال ہونے والی ایک دوا ایمپاگلی فلوزِن (Empagliflozin) گردے میں پتھری بننے کے عمل کو روک سکتی ہے۔ یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ ذیابیطس کے مریضوں میں پتھری بننے کا عمل غیرمعمولی طور پر بڑھ سکتا ہے۔ایک تحقیق کے…
بلاول 2 روزہ دورے پر ایران روانہ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیرِخارجہ بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر ایران روانہ ہو گئے۔ایران کے دورے کے دوران وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایرانی ہم منصب اور دیگر حکومتی عہدے داروں سے ملاقات کریں گے۔ایران کے اپنے پہلے دورے کے…
صحافی نفیس نعیم 12 گھنٹے بعد گھر پہنچ گئے
کراچی میں ناظم آباد سے مبینہ اغوا ہونے والے نجی ٹی وی کے سینیئر اسائنمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم 12 گھنٹے بعد بخیر و عافیت اپنے گھر پہنچ گئے۔ سینئر اسائنمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم کو ناظم آباد میں اُن کے گھر کے قریب سے سادہ لباس افراد لے گئے تھے۔عینی…
لوڈشیڈنگ کے ستائے کراچی والوں کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری
لوڈشیڈنگ کے ستائے کراچی والوں کو بجلی کا نیا جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی۔کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی سماعت آج نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کرے گا۔ منظوری کی صورت میں…
ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب، بالائی کے پی اور گلگت بلتستان میں آندھی اور بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطاق شہر قائد میں آئندہ دو روز جنوب مغرب سے…
کراچی کے ایک اور سرکاری اسکول پر قبضے کی کوشش
صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن کی عدم دلچسپی کے باعث کراچی کا ایک اور سرکاری اسکول لینڈ مافیا کے قبضے میں جانے والا ہے۔اگر یہ اسکول بھی ہاتھ سے نکل گیا تو موجودہ سیکرٹری اسکول ایجوکیشن اکبر لغاری کے دور میں یہ تیسرا اسکول ہوگا جو قبضہ مافیا…
جون کے آخری ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے جون کے آخری ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ وزارتوں، صوبوں اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات دی ہیں۔اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پیشگی حفاظتی انتظامات…
خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
خیبر پختونخوا کا ایک ہزار 332 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافہ ہوگا۔بتایا جاتا ہے کہ صوبائی ترقیاتی پروگرام کے لیے 375 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ سرکاری اسکولوں میں 242 سائنس اور آئی ٹی…
شام میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے آج طیارہ بھیجنے کے انتظامات
شام میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے آج طیارہ بھیجنے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستانی سفیر نے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے پروازیں حلب بھیجنے کا کہا ہے۔پہلے مرحلے میں دمشق سے پاکستانیوں کو بذریعہ بس…
یاسین ملک کی سزا کے خلاف لندن میں احتجاج
کشمیری رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کے خلاف لندن میں احتجاج کیا گیا۔مظاہرین پارلیمنٹ سے مارچ کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمیشن پہنچ گئے۔ انہوں نے یاسین ملک کی سزا ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔دنیا میں شاید ہی یاسین ملک اور ان کی بیوی مشعال…
ڈاکٹر طارق رفیع سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین مقرر
چارٹر انسپکشن اینڈ ایوالیشن کمیٹی کے سربراہ اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ڈاکٹر طارق رفیع کو آئندہ چار برس کے لیے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا چیئرمین مقرر کردیا گیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔چیئرمین سندھ ہائر…
شام میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ شام میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر کراچی پہنچ گیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کا طیارہ حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کراچی ایئرپورٹ پہنچا ہے۔پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے 165…
پنجاب اسمبلی: بجٹ پیش نہیں کیا جا سکا، اجلاس کل تک ملتوی
پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ایوان میں پیش نہیں کیا جا سکا، اسمبلی کا اجلاس کل ایک بجے تک ملتوی کردیا گیا۔چھ گھنٹے تاخیر سے شروع ہونے والا پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس، ہنگامہ آرائی کے باعث ایک گھنٹے التوا کے بعد دوبارہ شروع ہوا تو…