جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے  سیمی فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں روڈ ٹکر اور رچرڈ النگورتھ فیلڈ امپائر جبکہ  اینڈریو پائیکرافٹ میچ…

پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن میں غیر قانونی بھرتیوں پر حتمی دلائل طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب کی درخواست پر پاکستان ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت حتمی دلائل طلب کرتے ہوئے ملتوی کر دی۔عدالت نے سابق ایم ڈی پی ٹی ڈی سی میر شاہ جہان کھیتران کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل پر…

سابق برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو وزیر خارجہ بنادیا گیا

سابق برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کو وزیر خارجہ مقرر کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اپنے بیان میں برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ امید ہے میرا تجربہ وزیر اعظم کو خارجہ امور میں اہم چیلنجز سے نمٹنے میں مدد فراہم کرے گا۔انہوں نے کہا…

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس، گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔حکم نامے کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کے متعلق اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔ اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں کہا گیا…

صرف کھلاڑیوں سے نہیں کھلانے والوں سے بھی سوال ہونا چاہیے، راشد لطیف

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم راشد لطیف نے کہا ہے کہ صرف کھلاڑیوں سے نہیں بلکہ کھلانے والوں سے بھی سوال ہونا چاہیے۔کراچی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا تھا کہ ہم نے کافی وقت ٹی ٹوئنٹی کرکٹ پر توجہ دی ہے۔…

بابر اعظم کو ہی آسٹریلیا کے ٹور پر قیادت کرنی چاہیے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس فیصلہ کرنے کا وقت ہے۔ بابر اعظم کو ہی آسٹریلیا کے ٹور پر قیادت کرنی چاہیے۔کراچی میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ مجھے اس ٹیم سے کافی امید…

190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب نے بشریٰ بی بی کے سامنے 11 سوال رکھ دیے، ذرائع

190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل کیس میں سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش ہوئیں، نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی کے سامنے 11 سوال رکھے گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سوالات کا تعلق بشریٰ بی بی، ذلفی بخاری اور چیئرمین پاکستان…

کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی کے آئی آئی چندریگر روڈ پر عمارت میں آگ لگ گئی۔ لوگوں کو سیڑھیوں کی مدد سے دوسری عمارت میں منتقل کیا جارہا ہے۔چار منزلہ عمارت کے بجلی کے میٹر سے شروع ہونے والی آگ کو پھیلنے سے روک دیا گیا ہے۔ آگ بجھانے کےلیے چار فائر ٹینڈرز اور ایک…

سراج الحق کا 19 نومبر کو لاہور میں غزہ مارچ کا اعلان

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے او آئی سی کے اجلاس پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے 19 نومبر کو لاہور میں عظیم الشان غزہ مارچ کا اعلان کر دیا۔امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قطر میں اسماعیل…

مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے کیس میں  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب…

جے شاہ سری لنکا کی کرکٹ چلا رہے ہیں: رانا ٹنگا کا الزام

سری لنکن ٹیم کے سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ پر الزام عائد کیا ہے کہ جے شاہ سری لنکا کی کرکٹ چلا رہے ہیں۔ایک بیان میں رانا ٹنگا نے کہا ہے کہ جے شاہ کے پریشر کی وجہ سے سری لنکا کی کرکٹ تباہ کر دی گئی،…

سونا فی تولہ 800 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 800 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 686 روپے کے…

ن لیگ مفادات کیلئے پہلے پیر، بعد میں گلے پکڑتی ہے: وقار مہدی

جنرل سیکریٹری پیپلزپارٹی سندھ سینیٹر وقار مہدی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن اپنے مفادات کے لیے پہلے پیر پکڑتی ہے اور بعد میں انہی کے گلے پکڑتی ہے۔انہوں نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی تقاریر پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم…

فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے اسلام آباد میں پھیلنے کا انکشاف

انتہائی کم ہونے والے فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے اسلام آباد میں پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔پمز اسپتال کے انفیکشن ڈیزیز ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر نسیم اختر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں فنگل انفیکشن ہسٹو پلازموسس کے 2 کیسز سامنے آئے…

اسلامی ممالک صرف اجلاس کرتے رہے، غزہ میں شہادتیں 12 ہزار ہو گئیں: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک صرف اجلاس کر رہے ہیں جبکہ غزہ میں 12 ہزار شہادتیں ہو گئیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ وہاں کے لوگ پوچھتے ہیں کہ مسلم ممالک کی فوجیں…

رضوانہ تشدد کیس: چیف کمشنر اسلام آباد اور عدالتی معاونین سے دوبارہ تفصیلی جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سول جج عاصم حفیظ کو نوکری سے برخاست کرنے اور چائلڈ لیبر روکنے کے معاملے پر چیف کمشنر اسلام آباد اور عدالتی معاونین سے دوبارہ تفصیلی جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کے کمسن ملازمہ…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے پالیسی سطح کے مذاکرات مکمل

پاکستان اور بین الاقومی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان ہونے والے پالیسی سطح کے مذاکرات مکمل ہو گئے۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کی سربراہی میں وفد مذاکرات میں شریک ہوا، گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر بھی…

اسموگ: ڈی سی جھنگ، حافظ آباد، خانیوال، ننکانہ، بہاولنگر، شیخو پورہ کے تبادلے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر جھنگ، حافظ آباد، خانیوال، ننکانہ، بہاولنگر، شیخو پورہ کے ڈپٹی کمشنرز فوری بدلے جائیں، چیف سیکریٹری پنجاب فوری ان افسران کو تبدیل کرنے کا…

پاکستان کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے استعفیٰ دیدیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے لیگز میں مصروفیت کی وجہ سے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق مورنی مورکل کو دورۂ آسٹریلیا تک پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کرنا تھا۔دوسری جانب اس حوالے سے عمر گل کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر…

برطانوی وزیرِ اعظم نے وزیرِ داخلہ کو عہدے سے ہٹا دیا

برطانیہ کے وزیرِ اعظم رشی سونک نے وزیرِ داخلہ سویلا بریورمین کو عہدے سے ہٹا دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم رشی سونک نے اپنی کابینہ میں بطور وزیرِ داخلہ ذمے داریاں انجام دینے والی سویلا بریورمین کو وزارت سے بر طرف کر دیا ہے۔میڈیا…