جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کتے کے بچے کے پیٹ سے 20 سکے نکال لیے گئے

ایک کتے کے بچے نے اپنی مالکن کے پرس سے 20 سکے نگل لیے، جسے ہنگامی طور پر سرجری کرکے بچا لیا گیا ہے۔برطانیہ کی 29 سالہ شہری ایوانا کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب ان کے پالتو کتے کے بچے’ڈیزی‘ نے الٹیاں شروع کردیں۔ایوانا نے دیکھا کہ…

گزشتہ حکومت نے ریکارڈ قرضے لیے، مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے ریکارڈ قرضے لیے۔ توانائی کے شعبے کو 1100 ارب روپے کی سبسڈی دی، بجلی کی قیمتیں گزشتہ برس بڑھائی گئیں، نوٹیفکیشن اب آیا ہے۔نیشنل بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ رواں…

کل سے ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا امکان، گرمی کی شدت کم ہوجائے گی

محکمہ موسمیات نے کل شام سے ملک میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور کہا ہے کہ 15 سے 23 جون تک گلگت، میرپور، مظفرآباد، ہنزہ اور اسکردو میں بارش کا امکان ہے۔ جبکہ 16 سے 21 جون تک اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور مضافات میں آندھی اور…

احسن اقبال پی ٹی آئی رہنماؤں کے نقش قدم پر چل پڑے

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے نقش قدم پر چل پڑے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کے ماضی میں مہنگائی پر قابو پانے کے لیے پیٹرول، دہی، روٹی کم کھانے کے مشورے کے بعد اب ن…

کیا پی ٹی آئی نے اسپیکر کے آفس کو یرغمال بنالیا ہے؟ ترجمان پنجاب حکومت

ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسپیکر کے آفس کو یرغمال بنالیا ہے؟پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ یہ کوئی سیاسی حق نہیں کہ آپ…

پاکستان میں سب سے بڑے چور پیپلز پارٹی والے ہیں، خرم شیر زمان

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا پاکستان میں سب سے بڑے چور پیپلز پارٹی والے ہیں۔بجٹ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ کلثوم چانڈیو نے دعا بھٹو کے ہاتھ سے ان کا موبائل چھینا۔…

شرجیل میمن نے بجٹ بک اٹھا کر کیوں پھینکی؟

سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی میں وزیرِاطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بجٹ بک اٹھا کر پھینک دی۔ سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جس وقت وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بجٹ تقریر کر رہے تھے اسی…

سندھ اسمبلی: خواتین اراکین کے درمیان ہاتھا پائی، دعا بھٹو کا موبائل چِھن گیا

سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس ختم ہونے کے بعد اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی کی جبکہ خواتین اراکین اسمبلی کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ اس دوران کلثوم چانڈیو نے دعا بھٹو کا موبائل چھین کر منور وسان کو دے دیا جس کے بعد منور وسان اسمبلی حال سے دعا…

بنگلہ دیشی نژاد کونسلر کی غلط تصویر نشر کرنے پر برطانوی چینل پر 30 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی بنگلہ دیشی نژاد کونسلر لیزا بیگم کو 30 ہزار پاؤنڈ جرمانہ ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں اپسنا بیگم کی جگہ لیزا بیگم کی تصاویر…

موجودہ حکومت ایک ماہ بعد رہے گی یا نہیں، معلوم نہیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ اقتصادی سروے گواہی دے رہا ہے کہ ملک ترقی کی طرف گامزن تھا، عدم اعتماد کے وقت پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر تقریباً ساڑھے 16 ارب ڈالر تھے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ایک ماہ بعد…

سری لنکا، بدترین معاشی بحران پر حکومت کا ہفتے میں 4 دن کام کا فیصلہ

سری لنکا میں بدترین معاشی بحران پر حکومت نے ہفتے میں چار دن کام کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا میں سرکاری شعبے کے ملازمین کیلئے ہفتے میں 4 دن کام کی منظوری دے دی گئی ہے۔سرکاری ملازمین کو 3 ماہ تک ہفتے میں 3 دن…

فارن فنڈنگ کیس،انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایک ماہ میں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کرنے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر دلائل مکمل ہوجانے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس بابر ستار نے ایک ماہ میں فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کرنے اور تمام جماعتوں…

فائزر ویکسین 6 ماہ سے 4 سال کے بچوں کے لیے مؤثر قرار

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے فائزر بائیو این ٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین 6 ماہ سے 4 سال کی عمر کے بچوں کے لیے محفوظ اور مؤثر قرار دے دی گئی۔ایف ڈی اے کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ کے مطابق چھوٹے بچوں میں فائزر ویکسین…

اٹک میں 10 سال کی بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

اٹک کے علاقے فقیر آباد میں 10 سال کی بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا، بچی کی لاش رات گئے قبرستان سے برآمد کرلی گئی۔پولیس کے مطابق بچی کے والد کے بیان پر ایک ملزم کو شبہے میں گرفتار کرلیا گیا، والد کا کہنا ہے کہ بچی چھٹی کے بعد…

شہزاد اکبر عمران خان کے بروکر تھے، رانا ثنا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو صادق اور امین کا جعلی لقب دیا گیا، شہزاد اکبر حکومت اور وزیراعظم کیلئے بروکر کا کام کرتے تھے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ایک…

ترکیہ محفوظ ملک اور دہشت گردی سے لڑرہا ہے، اسرائیلی سفری ہدایت پر انقرہ کا ردعمل

اسرائیل کی جانب سے اپنے شہریوں کو ترکیہ کے لیے سفری ہدایت پر ردعمل میں ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کچھ ممالک نے ترکی کے لیے سفری ہدایت جاری کی ہے۔انقرہ سے جاری ترک وزارت خارجہ کے ردعمل میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ سفری ہدایات بین الاقوامی…

اسپیکر کی انا ختم ہی نہیں ہو رہی: حمزہ شہباز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی پہنچ گئے، جہاں آج سال 23-2022ء کے لیے صوبے کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر اور بنی گالا میں بیٹھے شخص کی انا…

ایرانی ہم منصب سے اسلاموفوبیا پر بات ہوئی، وزیر خارجہ بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایرانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی ہم منصب سے اسلاموفوبیا کے معاملے پر بات ہوئی ہے۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ایرانی ہم منصب سے ملاقات میں سرحدی امور اور زائرین کی سہولتوں کے لئے بات چیت…

پنجاب کے بجٹ پر ن اور ق لیگ کے درمیان رابطہ

پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے حوالے سے مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری مونس الہٰی کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے دوران ملک محمد احمد…

عطاء اللّٰہ تارڑ آج پھر پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے رہنما و صوبائی وزیر عطاء اللّٰہ تارڑ آج پھر پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں آئین کے مطابق ایوان میں بیٹھ سکتا ہوں، پہلے بھی ایسی مثالیں ملتی رہی ہیں۔عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا…