Browsing Category
Urdunews
بھارت میں سیلاب سے تباہی، میاں بیوی گڑھے میں جاگرے
بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ہے، ایسے میں موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی گڑھے میں جاگرے، واقعےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں ایک جوڑے کو ایک موٹر سائیکل پر جاتے دیکھا جا سکتا ہے جو سیلاب زدہ سڑک سے گزر رہے…
کراچی میں آئندہ 3 دن موسم گرم رہے گا: چیف میٹرولوجسٹ
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم رہے گا، اس دوران درجۂ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ آج رات شہرِ قائد میں کہیں کہیں بوندا باندی ہو…
شاہراہ سیلابی ریلے میں بہہ گئی، کوہلو کا زمینی رابطہ منقطع
پری مون سون بارشوں کے نئے سلسلے نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں جل تھل ایک کر دیا۔بلوچستان کے ضلع کوہلو اور گردونواح میں رات گئے موسلا دھار بارش کے بعد سے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے۔مختلف ندی نالوں میں نچلے درجے کا سیلاب آنے کے بعد…
انٹر بینک میں ڈالر 212 کا ہوگیا
انٹر بینک میں آج ڈالر 2 روپے 4 پیسے مزید مہنگا ہو کر 212 روپےکا ہوگیا ہے۔ ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور روپیہ اپنی قدر مسلسل کھوتا جارہا ہے۔دوسری جانب آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی بھی اب تک معمہ بنی ہوئی ہے، ایک دو…
عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل
عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لیے 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔قبر کشائی سے متعلق جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 23 جون کو صبح ساڑھے 9 بجے عامر لیاقت کی قبر کشائی ہوگی۔میڈیکل بورڈ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کی سربراہی میں تشکیل دیا…
چند مضر صحت عادات جو فوری بدلنے کی ضرورت ہے
کہتے ہیں عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں۔ اس لیے انہیں اپناتے ہوئے خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ کبھی کبھی ایک چھوٹی سی عادت ہمیں بیشتر نقصانات سے محفوظ رکھ سکتی ہے تو وہیں جانے انجانے میں اپنائی گئی چند عادات ہماری صحت کے لیے نہایت…
پاکستان، 1 اور کورونا مریض کا انتقال
پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 20 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں50 ویں نمبر پر ہے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
ماہی گیر نے دنیا کی سب سے بڑی مچھلی پکڑ لی
ماہی گیر نے دنیا کی اب تک کی سب سے بڑی اسٹنگرے مچھلی پکڑ لی ہے۔ کمبوڈیا میں دریائے میکونگ پر واقع کوہ پریہ جزیرے پر ایک مقامی ماہی گیر نے محققین کو بتایا کہ اس نے ایک بہت بڑی اسٹنگرے مچھلی پکڑی ہے جو 3.98 میٹر لمبی اور 2.2 میٹر چوڑی ہے۔…
جب تک نیب ہے، پاکستان نہیں چلے گا، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پارلیمان کا منظور شدہ بل درست نظر نہ آنا سمجھ سے بالاتر ہے، جب تک نیب ہے تو پاکستان نہیں چلے گا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے…
پی ٹی آئی کو غلطی تسلیم کرکے میثاق معیشت پرحکومت کے ساتھ بیٹھنا چاہیے، رانا ثناء
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اپنی غلطی تسلیم کر کے میثاقِ معیشت پر حکومت کے ساتھ بیٹھنا چاہیے۔ایک بیان میں وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ ایسا معاہدہ…
نیوزی لینڈ کا دورۂ آئر لینڈ، اسکاٹ لینڈ، نیدرلینڈز کیلئے اسکواڈز کا اعلان
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورۂ آئر لینڈ، اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔ٹام لیتھم آئر لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے، سیریز کا آغاز 10 جولائی سے ڈبلن میں ہوگا۔آئر لینڈ کے خلاف…
بارشوں سے کراچی سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کا واضح خطرہ ہے: شیری رحمٰن
وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کے باعث کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، اسلام آباد سمیت بڑے شہروں میں سیلاب کا واضح خطرہ ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ مون…
کراچی: واٹر ٹینکر کی پولیس موبائل کو ٹکر، اہلکار جاں بحق
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر واٹر ٹینکر کی پولیس موبائل کو ٹکر کے نتیجے میں 1 اہلکار جاں بحق جبکہ 2 معمولی زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر واقع وفاقی اردو یونیورسٹی کے قریب واٹر ٹینکر نے پولیس موبائل کو ٹکر مار دی۔حادثے کے…
گرمی کی شدت کے سبب بجلی کی طلب میں اضافہ ہوا، کے الیکٹرک
ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق شہر میں بجلی کی طلب میں گرمی کی شدت کے سبب اضافہ ہوا ہے۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جا رہی، گرمی میں شدت کے باعث بجلی کی طلب میں بھی اضافہ ہوا ہے اور اوسطاً 350 سے 400…
کراچی: لیاقت آباد کی سپر مارکیٹ میں آتشزدگی، 5 دکانیں جل کر راکھ
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع سپر مارکیٹ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 5 دکانیں مکمل طور پر جل گئیں جبکہ 35 دکانیں آگ سے متاثر ہوئی ہیں۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق سپر مارکیٹ میں آگ لگنے کی اطلاع پر 2 فائر ٹینڈر روانہ کیے گئے۔آگ…
مسافر ٹرینوں کا کرایہ 5 اور کارگو کا کرایہ 10 فیصد بڑھ گیا
پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کا کرایہ 5 فیصد اور مال بردار گاڑیوں کا کرایہ 10 فیصد بڑھا دیا، جس کا اطلاق آج سے ہوگیا۔محکمہ ریلویز کا کہنا ہے کہ کرایوں میں اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا۔پاکستان ریلوے کے…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش
ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، لاہور کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ہوائیں چلی ہیں۔قصور، چونیاں، شیخوپورہ، ملتان سمیت دیگر علاقوں میں بھی بادل برسے۔رپورٹس کے مطابق فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، راولپنڈی اسلام آباد میں بھی بارش…
پی ٹی آئی رہنماؤں نے احتجاج کرنے والے اساتذہ کو منالیا، دھرنا ختم کردیا گیا
بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر خیبر پختونخوا کے ینگ ٹیچرز کا دو روز سے جاری دھرنا ختم ہوگیا، احتجاجی اساتذہ کے صدر اور تحریک انصاف کے رہنماؤں مراد سعید اور علی محمد خان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد دھرنا ختم…
لاڑکانہ جیل میں سرچ آپریشن، 1000 موبائل فونز، 100 ایئرکنڈیشنرز ضبط
سندھ کے اہم ضلع کی سینٹرل جیل ہے یا کوئی پرتعیش رہائشی سوسائٹی کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آپریشن کے دوران ایک ہزار موبائل فون اور قیدی بیرکوں میں نصب 100 سے زائد ایئرکنڈیشنرز اور دیگر قیمتی سامان برآمد کرلیا۔ذرائع کے مطابق لاڑکانہ…
اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کیلئے اگلے ہفتے بل پیش کیا جائے گا
اسرائیل کی اتحادی حکومت نے اگلے ہفتے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا بل پیش کرنے کا اعلان کردیا، اگلے ہفتے بل منظور کرلیا گیا تو ملک میں نئے انتخابات ہوں گے۔وزیراعظم نفتالی بیٹنیٹ اور وزیر خارجہ یائر لاپد نے آج مشترکہ بیان میں کہا کہ اتحادی…