Browsing Category
Urdunews
عمران خان مسلسل ایک بیانیےکی تلاش میں ہیں: شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر، سینیٹر شیری رحمٰن کا سابق وزیرِ اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران خان مسلسل ایک بیانیےکی تلاش میں ہیں۔جاری کیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان 4 ماہ سے عالمی سازش کے نام پر لوگوں کو…
صدر PTI کے سیکٹر انچارج بنے ہوئے ہیں، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ صدر مملکت اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے سیکٹر انچارج بنے ہوئے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ صدر مملکت وقت ضائع کرنے کے بعد حکومت کی سمریاں مسترد کردیتے ہیں۔…
بھارت میں صدارتی امیدوار کے لیے خاتون نامزد
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے قبائلی خاتون سیاستدان دروپدی مرمو کو بھارتی صدارتی امیدوار کے لیے نامزد کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 64 سالہ دروپدی مرمو، ایک تجربہ کار سیاست دان ہیں جن کا تعلق ریاست اڑیسہ سے ہے اور وہ ریاستی…
پاکستان سے معاشی تعاون بڑھ سکتا ہے، روسی قونصل جنرل
کراچی میں روسی قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف کا کہنا ہے کہ روس اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون بڑھ سکتا ہے، تیل، گیس، توانائی اور زراعت سمیت کئی شعبوں میں دونوں ممالک ایک دوسرے سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔روسی قونصل جنرل نے ایک ویب سائٹ…
کل رات 20 منٹ کی بارش سے حکومتی کارکردگی سامنے آگئی: حافظ نعیم
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کل رات 20 منٹ کی بارش سے حکومت کی کارکردگی سامنے آ گئی ہے۔ امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کاغذات میں نالے صاف ہیں مگر حقیقت کل سب…
دُعا زہرا کے والد نے قرآن سر پر رکھ کر کیا کہا؟
کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی دُعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے قرآن سر پر رکھ کر کہا کہ اُنہوں نے کبھی اپنی بیٹی کو اُس کے کزن زین کے ساتھ شادی کے لیے مجبور نہیں کیا۔سوشل میڈیا پر دُعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی ایک ویڈیو…
قونصل جنرل UAE بخیت عتیق الرومیتی کا سندھ اسمبلی کا دورہ
کراچی میں تعینات متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے سندھ اسمبلی کا دورہ کیا ہے۔قائم مقام اسپیکر ریحانہ لغاری نے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کو خوش آمدید کہا۔قونصل جنرل یو اے ای نے سندھ اسمبلی کی…
دعا زہرا کی عمر کے تعین کی رپورٹ کو چیلنج کرینگے، وکیل جبران ناصر
دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کے وکیل جبران ناصر کا کہنا ہے کہ عدالت نے فیصلے میں ہمیں کہا ہے کہ آپ عمر کے تعین کی رپورٹ کو چیلنج کر سکتے ہیں۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کے وکیل کی جانب سے درخواست واپس لینے کی…
کراچی بارش: موٹرسائیکلوں کے پھسلنے کی ویڈیوز وائرل
گزشتہ روز کراچی میں ہونے والی بارش کے دوران مصروف شاہراہوں پر ایک کے بعد ایک موٹرسائیکلون کے پھسلنے کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔کراچی میں گزشتہ روز مون سون کی پہلی بارش ہوئی جس کی کچھ خطرناک ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔سوشل…
مختصر وقت میں فرنچ فرائز پیک کرنے کا ریکارڈ قائم
35 سالہ برطانوی شہری زوہیب حسین نے مختصر وقت میں سب سے زیادہ فرنچ فرائز پیک کرکے اپنا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروا لیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق برطانوی شہر کارڈف سے تعلق رکھنے والے زوہیب جو کہ گزشتہ بیس برسوں سے ایک…
سنگاپورین انجینئرنگ کمپنی کے سربراہ، اسحاق ڈار کی معاشی پالیسیوں کے معترف نکلے
ایشیاء کی سب سے بڑی اور دنیا کی پندرہ سب سے بڑی انجینئرنگ کمپنیوں میں شامل مین ہارٹڈ نامی سنگاپورین انجینئرنگ کمپنی جو سالانہ پچیس ارب ڈالر کا ٹرن اوور کرتی ہے، اس کمپنی کے پاکستانی سربراہ ڈاکٹر نسیم شہزاد بھی پاکستان کے سابق وزیر خزانہ…
لاپتہ زاہد امین کے پروڈکشن آرڈر پر عمل نہ کرنے سے متعلق رپورٹ طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ زاہد امین اور صادق امین کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران زاہد امین کے پروڈکشن آرڈر پر عمل نہ کرنے سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔عدالتِ عالیہ میں 8 سال سے لاپتہ زاہد امین اور 1 سال سے لاپتہ صادق امین کی…
کراچی میں پہلی بارش برس گئی، نالے صاف نہ ہوئے
کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام مون سون کی بارشوں سے محض چند روز قبل شروع کیا گیا، وقت سے قبل اور تسلسل سے یہ کام پورا نہ ہونے کے باعث ہر سال یہ نالے مکمل طور پر صاف نہیں ہو پاتے، اس بار بھی یہی صورتِ حال دیکھنے میں آ رہی ہے۔ کراچی میں…
آرٹیکل 63A کی تشریح پر نظرِ ثانی کیلئے سپریم کورٹ بار کی درخواست دائر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں صدارتی ریفرنس کے معاملے میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر نظرِ ثانی کے لیے سپریم کورٹ بار نے درخواست دائر کر دی۔سپریم کورٹ بار کی درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق 17 مئی کی…
عمران خان کو اقتدار کے سوا کسی مسئلے میں دلچسپی نہیں، ناصر حسین شاہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کو اقتدار کے سوا کسی قومی مسئلے میں دلچسپی نہیں۔ناصر حسین شاہ نے ایک بیان میں کہا کہ اتحادیوں کی…
’احساس پروگرام‘ کی عالمی سطح پر پذیرائی
امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں ’احساس پروگرام‘ کو دنیا کا بہترین انسداد غربت اقدام قرار دیا گیا ہے۔اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا کہ احساس پروگرام انتہائی کمزور شہریوں کی بہتری کے لیے عالمی سطح پر انسداد غربت کی…
فرائنگ پین سے ایک دوسرے کو مارنے کے انوکھے مقابلے
سوشل میڈیا پر فرائنگ پین سے ایک دوسرے کو مارنے کے انوکھے مقابلے کے چرچے ہو رہے ہیں۔انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ لوگ ایک عجیب و غریب مقابلے میں حصہ لیتے ہیں جسے ’پین سلیپنگ مقابلے‘ کا نام دیا گیا ہے۔سوشل…
دعا زہرا کے والد نے سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس لے لی
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کے وکیل کی جانب سے درخواست واپس لینے کی استدعا پر کیس نمٹا دیا۔مہدی کاظمی کی جانب سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دائر درخواست پر جسٹس سجاد علی شاہ نے سماعت کی اور فیصلہ محفوظ…
بیٹے کی آن لائن گیم کی عادت نے باپ کا اکاؤنٹ خالی کردیا
بھارت میں آن لائن گیمز کے شوقین بیٹے کے والد کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب اس کے اکاؤنٹ سے 39 لاکھ روپے کٹ گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آگرہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے بیٹے کو آن لائن گیم کی عادت تھی جس کے باعث اس کا اکاؤنٹ خالی…
سندھ کے بلدیاتی انتخابات، علی زیدی کو کس بات کا خدشہ ہے؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر علی حیدر زیدی نے سندھ میں ہونے والے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات پر خدشہ ظاہر کردیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں علی حیدر زیدی نے کہا ہےکہ سندھ میں جس طرح کی صورت حال…