جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھارت دبئی کے تیل سے زیادہ ایجوکیشن ایکسپورٹ کر رہا ہے، ڈاکٹر عاصم حسین

ضیاء الدین یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ روبوٹک سرجری مہنگی ہے اور یہ روٹین سرجریز کے بجائے مخصوص آپریشن کے لئے ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت دبئی کے تیل سے زیادہ دنیا بھر میں ایجوکیشن ایکسپورٹ کر رہا ہے۔کراچی میں میڈیا…

بلوچستان کی 30 سے زائد سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا مشن بلوچستان رنگ لانے لگا، 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔کوئٹہ میں مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم…

سویلا بریورمین کا رشی سونک پر ان کے منصوبوں کی ناکامی کا الزام

برطرف برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کا استعفیٰ سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سویلا بریورمین نے وزیراعظم رشی سونک پر ان کے منصوبوں کی ناکامی کا الزام عائد کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بریورمین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کشتیوں کے…

یقین ہے یرغمالیوں کی رہائی ہونے والی ہے، صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں محسوس ہوتا ہے غزہ میں حماس اور دوسرے فلسطینی گروپوں کے پاس موجود درجنوں یرغمالیوں کی رہائی ہونے والی ہے اور اس حوالے سے ڈیل جاری ہے۔صدر بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یرغمالیوں کی…

راچن رویندرا کے والد کی بیٹے کا نام ڈریوڈ، ٹنڈولکر کے نام پر رکھنے کی تردید

نیوزی لینڈ کے ابھرتے کھلاڑی راچن رویندرا کے والد نے بیٹے کا نام بھارتی کھلاڑیوں راہول ڈریوڈ اور سچن ٹنڈولکر کے نام پر رکھنے کی تردید کردی۔راچن رویندرا بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے دوران کیوی ٹیم کی بیٹنگ لائن کےلیے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوئے…

جنہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سازش کی وہ باہر ہیں، علیمہ خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ جنہوں نے عمران خان کے خلاف ساز ش کی وہ باہر ہیں۔اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ جیل ٹرائل ایک مذاق ہے، جہاں کسی کو کوئی رسائی…

4 سال سے رکے منصوبے ریکارڈ رفتار سے مکمل کیے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 4 سال سے رکے منصوبے 16 ماہ میں ریکارڈ رفتار سے مکمل کیے۔کوئٹہ میں پارٹی قائد نواز شریف کے ہمراہ بلوچستان کی سیاسی قیادت سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ تعلیم، صحت اور انفرااسٹرکچر کی ترقی…

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل جمعرات 16 نومبر کو ہوگی

جمادی الاوّل 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل جمعرات 16 نومبر کو ہوگی۔جمادی الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس…

کریڈٹ لینا ن لیگ کا وتیرہ ہے، شرجیل میمن

پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کریڈٹ لینا مسلم لیگ (ن) کا وتیرہ ہے۔مسلم لیگی رہنما احسن اقبال ردعمل پر جواب دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ن لیگ کی مثال بیگانی شادی میں عبداللّٰہ دیوانہ جیسی…

پی ایس ایل 9: حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مشاورت کا فیصلہ، ذرائع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گورننگ کونسل نے 9ویں ایڈیشن کی تاریخوں سے متعلق حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی زیر صدارت پی ایس ایل…

نیب کی چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

قومی احتساب بیورو (نیب) کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہوگئی۔احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی…

نیب کی چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

قومی احتساب بیورو (نیب) کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہوگئی۔احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی…

مغرب میں اسلامو فوبیا بڑھتا جا رہا ہے، پاکستانی کمیونٹی بھی متاثر ہو رہی ہے، سلمٰی عطاءاللہ

کینیڈا کی پاکستانی نژاد سینیٹر سلمیٰ عطاء اللّٰہ جان نے کہا ہے کہ مغرب میں اسلاموفوبیا بڑھتا جا رہا ہے اور پاکستانی کمیونٹی بھی متاثر ہو رہی ہے۔ کینیڈا کی سینیٹ میں پہلی پاکستانی مسلم خاتون ممبر سلمیٰ عطاء اللّٰہ جان نے ان خیالات کا…

کوئٹہ: نواز شریف سے بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کی قیادت کی ملاقات

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں بلوچستان کی ترقی ہمیشہ عزیز رہی ہے۔نواز شریف نے مشن بلوچستان کےلیے مرکزی قیادت قیادت کے ہمراہ کوئٹہ میں ڈیرے ڈال لیے ہیں۔سابق وزیراعظم سے بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کی…

فیض حمید پر الزامات سنگین نوعیت کے ہیں، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ

سپریم کورٹ کی جانب سے فیض حمید کے خلاف معیز احمد کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست گزار معیز احمد نے فیض حمید کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کی درخواست کی۔ درخواست گزار کے فیض…

ہوسکتا ہے کپتانی سے متعلق بابر سے خود کوئی فیصلہ سننے کو مل جائے، عالیہ رشید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی سے متعلق ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ رشید کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کل ہمیں بابر اعظم سے خود کوئی…

میں اپنی وزارت کی کارکردگی کا دفاع کرسکتا ہوں، احسن اقبال

مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کےبیان پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ میں16 ماہ کی حکومت میں اپنی وزارت کی کارکردگی کا دفاع نہایت فخر کے ساتھ کر سکتا…

جو ٹرائل بند کمرے میں عمومی رسائی کے بغیر ہو وہ غیر آئینی ہے، سلمان اکرم راجا

سینئر قانون دان اور چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجا نے بند کمرے کے ٹرائل کو غیر قانونی آئینی کہہ دیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے قومی احتساب بیورو…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 142 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس 142 پوائنٹس اضافے سے 56 ہزار 665 پر بند ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 56 ہزار 873 رہی۔ حصص بازار میں 52 کروڑ شیئرز کے سودے 19.5 ارب روپے میں طے…

شاہین کو قومی ٹیم کی کپتانی دی جاتی ہے تو وہ اپنا بیسٹ دیں گے، عاطف رانا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی کو قومی ٹیم کی کپتانی کی ذمہ داری دی جاتی ہے تو وہ اپنا بیسٹ دیں گے۔اپنے بیان میں سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا…