Browsing Category
Urdunews
اسپیکر نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے اسمبلی اجلاس طلب کرلیا
وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسپیکر نے اسمبلی اجلاس 22 جولائی شام 4 بجےطلب کرلیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے اجلاس طلب کرنے کے نوٹی فکیشن پر دستخط کردیے جس کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔ نوٹی…
بابر غوری کی نیب ریفرنس اور منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت میں توسیع
سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما بابر خان غوری کے خلاف نیب ریفرنس اور منی لانڈرنگ کیس میں حفاظتی ضمانت میں 9 دن کی توسیع کردی۔عدالت نے نیب اور ایف آئی اے کو بابر غوری کو گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔خیال رہے کہ …
سو یونٹ مفت دینے پر حمزہ شہباز کی حوصلہ افزائی کرینگے، فیاض چوہان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اگر 100یونٹ مفت دیں گے تو حمزہ شہباز کے اقدام کی حوصلہ افزائی کریں گے۔فیاض چوہان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ کیا آئی ایم ایف ایک صوبے…
عید پر کورونا سے بچاؤ کیلئے NCOC کی گائیڈ لائنز جاری
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کے لیے گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں۔ ’’بیمار، عمر رسیدہ افراد، بچے نمازِ عید میں شرکت نہ کریں‘‘نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی…
کراچی: مختلف علاقوں میں بارش
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جاری ہے۔آئی آئی چندریگر روڈ، سندھ اسمبلی، سائٹ ایریا، ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن، گلشن اقبال، سعدی ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔دوسری…
وزیراعظم کی نالے میں پھنسے بچوں کو بچانے پر ریسکیو ٹیم کو شاباش
وزیراعظم شہباز شریف نے کورنگ نالے میں پھنسے 4 بچوں کو بچانے پر ریسکیو ٹیم کو شاباش دی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاک بحریہ،اسلام آباد انتظامیہ،پولیس اور ریسکیو 1122 عملے نے فرض شناسی کی مثال قائم کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریسکیو عملے نے…
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی، ق لیگ نے فیصلہ چیلنج کر دیا
مسلم لیگ ق نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ق لیگ نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے پارلیمان کے اختیارات میں مداخلت کی، آئین کے تحت پارلیمنٹ کے کام میں مداخلت نہیں…
معمر خاتون نے دریا میں چھلانگ لگا دی
بھارتی شہر ہریدوار میں دریائے گنگا میں غوطہ لگا کر معمر خاتون نے سب کو حیران کر دیا۔75 سالہ معمر خاتون کی ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ دریا میں انتہائی مہارت سے ناصرف چھلانگ لگاتی ہیں بلکہ تیرتے ہوئے باحفاظت…
سپریم کورٹ کا PTI منحرف اراکین کو تیاری کر کے آنے کا حکم
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کو پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے کے نکتے پر تیاری کر کے آنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن کے خلاف اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت…
چین: آئندہ 2 ہفتوں میں ہیٹ ویو کا امکان
چین کے شمالی علاقوں میں آئندہ 2 ہفتوں میں ہیٹ ویو کا امکان ہے۔یہ امکان چینی محکمۂ موسمیات نے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایک اعلان کے ذریعے کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی محکمۂ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو سے…
بھارتی پنجاب، 300 یونٹ استعمال پر بجلی مفت دینے کا اعلان
بھارتی ریاست پنجاب میں 300 یونٹ تک استعمال کرنے پر بجلی مفت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے اقتدار میں آنے کے بعد بھارتی پنجاب کے شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اٹھایا…
راولپنڈی میں موسلادھار بارش، پانی نشیبی علاقوں میں داخل
راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہوگیا، بارش کا پانی مری روڈ پرجمع ہوجانے کے سبب ٹریفک جام میں متعدد ایمبولینسز پھنس گئیں۔بارش کے باعث لیاقت باغ، کمیٹی چوک اور مریڈ چوک پر پانی جمع ہوجانے کے سبب…
ننھے طالبعلم کے جادو سے انٹرنیٹ صارفین پریشان
جادو دیکھنا نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں کا بھی شوق ہوتا ہے، اسی لیے اب متعدد تقریبات میں مہمانوں کی تفریح کے لیے جادوگروں کا خصوصی طور پر انتظام کیا جاتا ہے۔ہاتھوں کی صفائی دکھاتے ہوئے یہ جادو گر سب ہی کو حیران کر دیتے ہیں مگر انٹرنیٹ پر اسکول…
کشمیر میں کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا: جاوید میانداد
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ کشمیر ہمارا دل ہے، کشمیر میں کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ایک بیان میں جاوید میانداد نے کہا ہے کہ کشمیر میں ہر بچہ کرکٹ کو بہت پسند کرتا اور کھیلنا چاہتا ہے، کشمیری بچے ہمارے اور…
5 سالہ بچے کے اغوا کا کیس، عدالت تفتیشی افسر پر برہم
سندھ ہائیکورٹ نے 5 سالہ بچے کے اغوا کے کیس میں تفتیشی افسر پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ دعا زہرا کیس میں تو آپ نے مہربانی کردی، اس کیس میں بھی تو مہربانی کریں۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے لیاری سے 5 سال کے مزمل شاہ کے اغوا کے کیس کی سندھ…
برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات میں عمران خان نے کیا کہا؟
پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔عمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ سرمائے کی غیر قانونی ترسیل ترقی پذیر ممالک…
کشمیر پریمیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ترجمان کے پی ایل کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں 25 ٹی ٹوئنٹی ڈے اینڈ نائٹ میچز کھیلے جائیں گے، جن کی ابتدائی تاریخیں 11 سے 25 اگست تک رکھی گئی ہیں۔ترجمان نے…
ڈیلس، ڈاکٹر نور امروہوی کے اعزاز میں بین الاقوامی مشاعرے کا انعقاد
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں بیوٹی آف ہمیونٹی، اردو گھر اور دیگر ادبی تنظیموں کے اشتراک سے اردو کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کرنے والی معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر نور امروہوی کے اعزاز میں ’جشنِ نور امروہوی‘ کے عنوان سے شاندار تقریب اور…
بشریٰ بی بی کی لیکڈ کال پر معافی کے بجائے PTI شور مچا رہی ہے: ناصر حسین شاہ
وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سابقہ خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی لیکڈ فون کال پر قوم سے معافی مانگنے کے بجائے پی ٹی آئی فون ٹیپ ہونے کا شور مچا رہی ہے۔سید ناصر حسین شاہ نے بشریٰ بی بی کی لیکڈ فون کال پر درعمل دیتے ہوئے…
کراچی میں شام میں ہلکی بارش کا امکان
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہو رہی ہیں،کراچی میں شام میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔سردار سرفراز نے بتایا کہ سسٹم کا مرکز بحیرۂ عرب میں موجود ہے اور اس کے پھیلاؤ کے سبب ہوائیں سندھ میں داخل ہو رہی…